Thanks Thanks:  5
Likes Likes:  4
Page 3 of 3 FirstFirst 123
Results 31 to 37 of 37

Thread: تجاویز اور مشورے

  1. #31
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: تجاویز اور مشورے

    Nimra Ahmed k novel one urdu pr nahi hain ....
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  2. #32
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    230
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تجاویز اور مشورے

    I want to ask something as well that some novels u even can't open them it just comes q mark on every page like I tried for novel BISAT E DIL???

  3. #33
    Junior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    11
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تجاویز اور مشورے

    Assalam o alikum..where I can find new digests uploaded? Is there any thread or link? Thanks...

  4. #34
    Section Managers

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    11,599
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    السلام علیکم
    تمام ممبران سےدرخواست ہے کہ اگرمیرے یا حمیدی بھائی کے پوسٹ کئے گئے ناولز کے لنکس کام نہ کر رہے ہوں تو براہ ِ مہربانی اُن ناولز
    کے ناموں سے آگاہ کریں۔
    میں کوشش کروں گا کہ انکے لنکس درست کر دئیے جائیں۔
    شکریہ
    اقبال

  5. #35
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    509
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    اقبال بھائی۔ السلام علیکم
    میں لائبریری کے مین ہال میں بہت سی دلچسپ چیزیں رکھا چاہتا ہوں لیکن آپ کی 1000 کیریکٹر کی حد آڑے آرہی ہے، کیا آپ میرے لئے یہ حد ہٹا سکتے ہیں؟
    مجھے نہیں پتہ میں آپ کو یاد ہوں یا نہیں۔ اگر یاد ہوں تو شائد آپ میرے پرانے کام کو دیکھتے ہوئے اس پر غور کریں گے۔
    شامی
    زندگی میں ایسا کوئی کام ضرور کر جائیے، کہ مرنے کے بعد آپ کے نام کو چند برس تک زندہ رکھ سکے۔


  6. #36
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,610
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ایڈمن جی کچھ نظر اس طرف بھی
    رنج کیا تیرے بچھڑنے پہ تو حیرت بھی نہیں
    میں نے امکان سبھی پیشِ نظر رکھے تھے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  7. #37
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,926
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Shami View Post
    اقبال بھائی۔ السلام علیکم
    میں لائبریری کے مین ہال میں بہت سی دلچسپ چیزیں رکھا چاہتا ہوں لیکن آپ کی 1000 کیریکٹر کی حد آڑے آرہی ہے، کیا آپ میرے لئے یہ حد ہٹا سکتے ہیں؟
    مجھے نہیں پتہ میں آپ کو یاد ہوں یا نہیں۔ اگر یاد ہوں تو شائد آپ میرے پرانے کام کو دیکھتے ہوئے اس پر غور کریں گے۔
    شامی
    وعلیکم السلام
    بہت خوشی ہوئی شامی بھائی آپ کو پھر سے ون اردو پر دیکھ کر۔ امید ہے آپ پہلے کی طرح مفید مضامین، کتابیں اور معلومات ہم سے شیئر کرتے رہیں گے۔
    ایک ہزار کریکٹر کی حد ہٹانے کے لئے ایڈمن سے رابطہ کریں۔ پہلے یہ حد 5000 کیریکٹر کی ہوا کرتی تھی۔ شہزاد بھائی سے گذارش ہے کہ اسے پھر سے 5000 کر دیں۔
    @1UM-TeamUrdu;
    * خسرو *

Page 3 of 3 FirstFirst 123

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •