Thanks Thanks:  5
Likes Likes:  4
Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 15 of 37

Thread: تجاویز اور مشورے

  1. #1
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Smile تجاویز اور مشورے





    السلام علیکم ،
    اس تھریڈ میں آپ اپنی تجاویز پیش کرسکتے ہیں ۔۔
    مشورے دے سکتے ہیں ۔۔
    مشکلات اور شکایات بھی درج کرواسکتے ہیں ۔۔ بنام ماڈریٹرز۔۔۔
    شکریہ ۔۔



    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    1,123
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Smile Re: تجاویز اور مشورے

    کیا رسائل اور ڈائجسٹوں کا الگ سے کوئی گوشہ نہیں بنایا جا سکتا تاکہ ڈہونڈنے میں آسانی ہو۔۔۔۔ اب تو خاصے ڈائجسٹ پوسٹ کئے جا چکے ہیں۔
    http://i842.photobucket.com/albums/z...f?t=1266826182

    میری کتاب "ڈنکے کی چوٹ"

    میرا بیرونی بلاگ "ظفرانیات"
    ------------------------------------------------------

    تلخ و شیریں شاعری کے لئے میرے بلاگ پر تشریف لائیں

    http://www.oneurdu.com/forum/blog.php?u=2561

    نوید ظفر کیانی

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    11,314
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تجاویز اور مشورے

    وعلیکم السلام

    غزالہ سس نے ایک تجویز دی ہے " متوقع ناولز و کتب " میں

    Quote Originally Posted by Ghazala Karamat View Post
    بھائی میں نےخواتین ڈائجسٹ دیکھا تھا اپ لوڈ ہوا ابھی نہیں مل رہا پلیز لنک دے دیں ایک تجویز بھی ہے یہاں جو کتب اپ لوڈ ہو چکی ہیں ان کے لنک بھی ایڈ کر دیں ڈھونڈنے میں آسانی رہے گی
    شکریہ
    میں بہی یہی تجویز دینا چاھتی ہوں ۔ ۔

    جب کوئی ناول شیئر کرنا چاھتے ہیں تو
    پہلے سے ہی " متوقع ناولز و کتب " میں نام دے دیتے ہیں ۔ ۔
    تو بہت سے لوگ ان کا انتظار کرتے ہیں ۔۔
    اور جب وہ پوسٹ ہوجاتا ہے ۔ ۔ تو انتظار کرنے والے اگر فورم پر کافی ٹائیم بعد میں آن لائیں آتے ہیں تو ان کو پتہ بہی نہیں چلتا کہ
    وہ ناول پوسٹ ہوا یاں نہیں ۔ ۔ ? اور کبھی تو فہرست میں اُس کا نام بہی نہیں ہوتا ۔ ۔

    سو پلیززز
    اب جو بہی ناول و کتب شیئر کریں
    اُس کا لنک " متوقع ناولز و کتب " میں ایڈ کردیا کریں ۔ ۔
    بڑی مہربانی ہوگی ۔ ۔
    میں بہی کروں گی ان شاء اللہ

    شکریہ
    خوشالا ووسی


  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    2,992
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تجاویز اور مشورے

    السلام علیکم میں یہ لنک دے رہی ہوں اس کا واٹر مارک بہت ڈارک ہے

    http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=10077

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    391
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تجاویز اور مشورے

    kuch novels ki scanning theek tarah sy nhi hui jis ki wajah sy parhny main bht mushkil hte hai aur kuch tu bilkul hi blur hty hain...story ka sara maza kharab hujata hai.....kuch samaj hi nhi ate k kya hu raha hai......so plzzz agr possibl hu tu 2bara sy unko scan ker k upload kiya jay....ya phr jo new novels upload kiye jaty hain yah khayal rakha jay k wo sahi tarah sy scan aur parhny k kabil hun..... thnxxxx

  6. #6
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: تجاویز اور مشورے

    Quote Originally Posted by Armas View Post
    السلام علیکم میں یہ لنک دے رہی ہوں اس کا واٹر مارک بہت ڈارک ہے

    http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=10077
    Quote Originally Posted by SabaGul1 View Post
    kuch novels ki scanning theek tarah sy nhi hui jis ki wajah sy parhny main bht mushkil hte hai aur kuch tu bilkul hi blur hty hain...story ka sara maza kharab hujata hai.....kuch samaj hi nhi ate k kya hu raha hai......so plzzz agr possibl hu tu 2bara sy unko scan ker k upload kiya jay....ya phr jo new novels upload kiye jaty hain yah khayal rakha jay k wo sahi tarah sy scan aur parhny k kabil hun..... thnxxxx
    وعلیکم السلام،
    ارماس سس، یہ ناول 2008 میں پوسٹ کیا گیا تھا۔ اور ہلکے واٹر مارک کے ساتھ پوسٹ ہوئی تحاریر بہت جلد یہاں سے موو ہو جاتی تھیں اس لیے اپلوڈرز کو خاص طور پر ذرا ڈارک واٹر مارک رکھنا پڑتا تھا۔ میرے پاس ناول ۔۔۔ہم سفر ۔۔۔۔ کتابی شکل میں ہے۔ میں کوشش کروں گی اگلے سال انشاءاللہ اسے یہاں ہلکے واٹر مارک کے ساتھ اپلوڈ کر سکوں۔ یا ممکن ہے کوئی اور اپلوڈر اسے کر دے۔

    صبا گل سس، آپ دیکھ سکتی ہیں کہ ہماری اپلوڈر ٹیم کے کام کا معیار بہت اچھا ہے۔ اور وہ اپلوڈ کرتے ہوئے پڑھنے والے کی ہر ممکن سہولت کا خیال رکھتے ہیں۔ لیکن کبھی کبھی نئے لوگ یا اسکینر کی بجائے موبائل سے امیج تیار کرتے ہوئے ظاہر ہے کچھ ڈفرنٹ ہو جاتا ہے۔ پرانی سب تحریروں کو نئے سرے سے تیار کرنا تو مشکل ہو گا۔ کیونکہ انکے بیشتر اپلوڈر تو شائد اب یہاں ہوں یا ایکٹو نہ ہوں۔ البتہ آئندہ کے لیے ان باتوں کا خيال ضرور رکھا جائے گا۔ آپ میری پوسٹ کردہ تحاریر میں کسی سے مطمئن نہ ہوں تو بتا دیجئے گا۔ میں دوبارہ اسکین کرنے کی کوشش کروں گی۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2007
    Posts
    7,248
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تجاویز اور مشورے

    http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=26717
    السلام علیکم یہ ناول نظر نہیں آ رہا ہے۔ کوئی حل???????

  8. #8
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: تجاویز اور مشورے

    Quote Originally Posted by نویدظفرکیانی View Post
    کیا رسائل اور ڈائجسٹوں کا الگ سے کوئی گوشہ نہیں بنایا جا سکتا تاکہ ڈہونڈنے میں آسانی ہو۔۔۔۔ اب تو خاصے ڈائجسٹ پوسٹ کئے جا چکے ہیں۔
    بورڈ تو الگ نہیں کرسکتی میں یہ ایڈمن بھائی کرسکتے ہیں صرف۔ ہاں لسٹ تیار کردی ہے۔ امید ہے کچھ آسانی ہوگی۔
    http://www.oneurdu.com/forums/showpo...3&postcount=24

    http://www.oneurdu.com/forums/showpo...7&postcount=13

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  9. #9
    Member

    Join Date
    May 2011
    Posts
    93
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تجاویز اور مشورے

    Quote Originally Posted by Nazia Zafar View Post
    السلام علیکم یہ ناول نظر نہیں آ رہا ہے۔ کوئی حل?
    IMG code contains urduphoto link, take that out, should be fine

  10. #10
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: تجاویز اور مشورے

    Quote Originally Posted by Nazia Zafar View Post
    http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=26717
    السلام علیکم یہ ناول نظر نہیں آ رہا ہے۔ کوئی حل???????

    اب چیک کیجیے گا۔

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2007
    Posts
    7,248
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تجاویز اور مشورے

    Quote Originally Posted by Meem View Post
    اب چیک کیجیے گا۔
    ارے واہ یہ تو ٹھیک ہو گیا۔ بہت بہت شکریہ۔ اب ایک پوائنٹ کیا دوں آپ کو۔ اس لیے رہنے دیتی ہوں۔ ویسے اس ایک پوائنٹ کا بڑا نقصان ہوا ہے مجھے۔ آج کل سب مجھے بھی ایک یا دو پوائنٹ ہی دے رہے ہیں۔

  12. #12
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: تجاویز اور مشورے

    Quote Originally Posted by Nazia Zafar View Post
    ارے واہ یہ تو ٹھیک ہو گیا۔ بہت بہت شکریہ۔ اب ایک پوائنٹ کیا دوں آپ کو۔ اس لیے رہنے دیتی ہوں۔ ویسے اس ایک پوائنٹ کا بڑا نقصان ہوا ہے مجھے۔ آج کل سب مجھے بھی ایک یا دو پوائنٹ ہی دے رہے ہیں۔
    برکتوں والے پوائنٹس ہوتے ہیں یہ رکھ لیا کیجیے۔
    اور دعا دے دیجیے گا۔

    ٹھیک نااااا۔

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2007
    Posts
    7,248
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تجاویز اور مشورے

    http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=33929
    کیا اس کے امیجز کا سائز کچھ بڑا ہو سکتا ہے۔ میری عینک نہیں مل رہی ہے۔

  14. #14
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: تجاویز اور مشورے

    Quote Originally Posted by Nazia Zafar View Post
    http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=33929
    کیا اس کے امیجز کا سائز کچھ بڑا ہو سکتا ہے۔ میری عینک نہیں مل رہی ہے۔
    نہیں۔ یہ میرے شروع کے اسکینز میں سے ایک ہے اور یہ اب بڑا نہیں ہوسکتا۔;d
    ہاں دیکھتی ہوں کہ اگر ڈائجسٹ ہوا تو واپس اپ لوڈ کردوں۔

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Location
    اسلام آباد
    Posts
    3,763
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تجاویز اور مشورے

    میں نے اس کا کچھ حل نکالا ہے۔
    ان امیجز کو( save image as) اپنے پی سی میں سیو کرلیں، وہاں پکچر ویور سے اوپن کرکے سائز بڑھایا جاسکتا ہے۔
    زیادہ بڑا سائز کرنے سے پکسلز پھٹ جاتے ہیں لیکن بہرحال اتنا بڑا کیا جاسکتا ہے جسے باآسانی پڑھا جاسکے۔
    مجھے ان لوگوں پر بہت حیرت ہوتی ہے جو دین کے متعلق محض اندازے سے بات کرتے ہیں۔
    امام اعظم رضی اللہ عنہ

Page 1 of 3 123 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •