Thanks Thanks:  5
Likes Likes:  4
Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast
Results 16 to 30 of 37

Thread: تجاویز اور مشورے

  1. #16
    Junior Member

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    5
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تجاویز اور مشورے

    Can anybody upload riffat siraj's novel ruswa thanks

  2. #17
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: تجاویز اور مشورے

    Quote Originally Posted by urdu reader View Post
    Can anybody upload riffat siraj's novel ruswa thanks

    جیسے ہی کسی اپ لوڈر کو میسر ائے گا ان شاءاللہ اپ لوڈ ہوجائے گا۔

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  3. #18
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    41,672
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تجاویز اور مشورے

    Quote Originally Posted by Nazia Zafar View Post
    http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=33929
    کیا اس کے امیجز کا سائز کچھ بڑا ہو سکتا ہے۔ میری عینک نہیں مل رہی ہے۔

    بڑی آسان ترکیب یہ ہے کہ کی بورڈ پر سی ٹی آر ایل کو دبا کر پلس دبائیں ایک یا دوبار سے اگر الفاظ پڑھے جا سکیں نہیں تو تین اور چار بار دبا کر سارے پیج پڑھ سکیں گی ۔اور عینک کی ضرورت نہ پڑے گی ۔

    CTRL & +
    [SIGPIC]http://www.oneurdu.com/forum/image.php?type=sigpic&userid=20170&dateline=122953 3249[/SIGPIC]

  4. #19
    Sisters Society

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    15,028
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تجاویز اور مشورے

    Quote Originally Posted by Hameedi View Post

    بڑی آسان ترکیب یہ ہے کہ کی بورڈ پر سی ٹی آر ایل کو دبا کر پلس دبائیں ایک یا دوبار سے اگر الفاظ پڑھے جا سکیں نہیں تو تین اور چار بار دبا کر سارے پیج پڑھ سکیں گی ۔اور عینک کی ضرورت نہ پڑے گی ۔

    CTRL & +
    ارے واہ یہ تو بہت اچھا طریقہ ہے

    لیکن پھر یہ واپس اپنی پہلے والی حالت میں کیسے جائے گا
    میں مدینے سے کیا آگیا ہوں زندگی جیسے بجھ سی گئی ہے
    گھر کے اندر فضا سُونی سُونی گھر کے باہر سماں خالی خالی

  5. #20
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    16,873
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تجاویز اور مشورے

    Quote Originally Posted by Nesma View Post
    ارے واہ یہ تو بہت اچھا طریقہ ہے

    لیکن پھر یہ واپس اپنی پہلے والی حالت میں کیسے جائے گا
    اسی طرح کنٹرول مائنس کرو تو۔۔۔

    ctrl -

  6. #21
    Sisters Society

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    15,028
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تجاویز اور مشورے

    Quote Originally Posted by Lubna Ali View Post
    اسی طرح کنٹرول مائنس کرو تو۔۔۔

    ctrl -


    شکریہ
    میں مدینے سے کیا آگیا ہوں زندگی جیسے بجھ سی گئی ہے
    گھر کے اندر فضا سُونی سُونی گھر کے باہر سماں خالی خالی

  7. #22
    Diya
    Guest

    Re: تجاویز اور مشورے

    Quote Originally Posted by Nesma View Post
    ارے واہ یہ تو بہت اچھا طریقہ ہے

    لیکن پھر یہ واپس اپنی پہلے والی حالت میں کیسے جائے گا

    ctrl + 0

  8. #23
    Sisters Society

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    15,028
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تجاویز اور مشورے

    Quote Originally Posted by Diya View Post

    ctrl + 0
    ;d;d

    ہو گیا ہے

    کنٹرول مائنس سے
    میں مدینے سے کیا آگیا ہوں زندگی جیسے بجھ سی گئی ہے
    گھر کے اندر فضا سُونی سُونی گھر کے باہر سماں خالی خالی

  9. #24
    Diya
    Guest

    Re: تجاویز اور مشورے

    Quote Originally Posted by Nesma View Post
    ;d;d

    ہو گیا ہے

    کنٹرول مائنس سے
    کنٹرول مائنس سے گریجولی کم ہو گا ، اس کی سے فوراً پہلے والی حالت میں آجائے گا

  10. #25
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2011
    Posts
    633
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تجاویز اور مشورے

    بولے تو کنٹرول دبا کر ماوس کے پہیے کو اوپر نیچے گھمانے سے بھی صفحہ چھوٹا بڑا ہوجاتا ہے جی۔

  11. #26
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تجاویز اور مشورے

    Quote Originally Posted by نویدظفرکیانی View Post
    کیا رسائل اور ڈائجسٹوں کا الگ سے کوئی گوشہ نہیں بنایا جا سکتا تاکہ ڈہونڈنے میں آسانی ہو۔۔۔۔ اب تو خاصے ڈائجسٹ پوسٹ کئے جا چکے ہیں۔
    Quote Originally Posted by Meem View Post
    بورڈ تو الگ نہیں کرسکتی میں یہ ایڈمن بھائی کرسکتے ہیں صرف۔ ہاں لسٹ تیار کردی ہے۔ امید ہے کچھ آسانی ہوگی۔
    http://www.oneurdu.com/forums/showpo...3&postcount=24

    http://www.oneurdu.com/forums/showpo...7&postcount=13
    ویسے مشورہ تو کافی اچھا ہے نوید بھائی والا۔ تم بات کر کے دیکھ لو ایڈمن بھائی سے۔

  12. #27
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    914
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تجاویز اور مشورے

    Salam,
    yahaan tu bohat zeyada changes hoo gain hain

  13. #28
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    11,314
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تجاویز اور مشورے

    Quote Originally Posted by *HURD* View Post
    السلام علیکم

    میں بہہہت معذرت خواہ ھوں کہ میں اپنے پوسٹ کئے سلسلے وار ناولز کی اقساط پوسٹ نہیں کر رھی۔
    اور مزید معذرت خواہ ھوں کہ میں اب آگے کی اقساط پوسٹ نہیں کر
    سکوں گی کیونکہ میں نے ڈائجسٹس خریدنا بند کر دئیے ھیں۔

    میں بہہت شرمندہ ھوں۔ امید ھے میرے پوسٹ کئے ناولز پڑھنے والے بُرا نہیں منائیں گے میری مجبوری کو سمجھیں گے اور معذرت بھی قبول کر لیں گے۔

    خوش رھیں ھمیشہ۔ آمین

    والسلام علیکم
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


    جیسا کہ آپ جانتے ہیں ۔۔
    ھما آپی اپنے پوسٹ کیئے ہوئے " سلسلےوار ناولز" پوسٹ نہیں کررہیں ۔ ۔

    تو کیا میں ان کا پوسٹ کیا ہوا سلسلےوار ناول " دست کوزگرہ " ناول کی اگلی اقساط پی ڈی ایف فائل میں پوسٹ کرسکتی ہوں ۔ ۔؟
    اگر کوئی پڑھنا چاھے تو؟ پی ڈی ایف فائل میں؟

    جواب کا انتظار رہے گا ۔ ۔
    شکریہ

  14. #29
    Member

    Join Date
    Dec 2007
    Posts
    51
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تجاویز اور مشورے

    please aap yeh novel zaroor post kere. i was looking everywhere for this novels and finally i open tajaveez and mushwara to ask about this novel when i read u're message.
    please please is novel ko zaroor post kere i have been waiting for for 7 months
    ~

  15. #30
    Junior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    11
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تجاویز اور مشورے

    Plz Umaira Ahmed ka novel Aks pora upload kar dain..13th episode k baad ki episodes ab tak upload nahi hoi..thanks. I want to know about novels written by Nimra Ahmed..I couldn't find them anywhere..plz let me know if there are any?thanks..

Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •