Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 3 of 23 FirstFirst 1234513 ... LastLast
Results 31 to 45 of 336

Thread: بہترین خاکہ نگاری کا مقابلہ

  1. #31
    Diya
    Guest

    Re: بہترین خاکہ نگاری کا مقابلہ

    بہت مزے کا خاکہ ھے۔;d;d۔۔ویری نائیس۔فرخ بھائی۔
    افراتفریح ون اردو پر موجود ھے بک۔؟

  2. #32
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: بہترین خاکہ نگاری کا مقابلہ

    ہاہاہا زبردست۔
    بہت ہی اچھا ہے یہ تو، اتنا عمدہ مزاح، اور فرخ بھائی آپ کہتے ہیں خاکہ لکھنا مشکل نہیں۔ ۔ ۔ ؟
    یہ پڑھ کے میری تو ہمت جواب دے گئی۔ ۔ ۔ ۔

    [SIGPIC][/SIGPIC]

  3. #33
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    5,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: بہترین خاکہ نگاری کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Diya View Post
    بہت مزے کا خاکہ ھے۔;d;d۔۔ویری نائیس۔فرخ بھائی۔
    افراتفریح ون اردو پر موجود ھے بک۔؟

    شامی بھائی کے ای سنپ کے اکاونٹ پر موجود ہے یہ کتاب۔
    یہاں کلک کریں افراتفریح ڈاونلوڈ کرنے کے لئے۔

    کون ہوتا ہے حریفِ مئے مرد افگنِ عشق
    ہے مکرّر لبِ ساقی پہ صلا میرے بعد

    -- غالب

  4. #34
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    5,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: بہترین خاکہ نگاری کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Wish View Post
    ہاہاہا زبردست۔
    بہت ہی اچھا ہے یہ تو، اتنا عمدہ مزاح، اور فرخ بھائی آپ کہتے ہیں خاکہ لکھنا مشکل نہیں۔ ۔ ۔ ؟
    یہ پڑھ کے میری تو ہمت جواب دے گئی۔ ۔ ۔ ۔

    یہی مسئلہ ہوتا ہے۔ میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے کہ اتنا کچھ پڑھ لیا ہے کہ لگتا ہے ان بڑے بڑے ادیبوں سے بہتر میں کیسے لکھ سکتا ہوں۔ لیکن یہ خیال کرو گی تو کبھی لکھ نہیں سکو گی۔ اس لئے یہ سوچو کہ تم ایسا لکھ سکتی ہو چاہے کچھ سال بعد ہی۔
    کون ہوتا ہے حریفِ مئے مرد افگنِ عشق
    ہے مکرّر لبِ ساقی پہ صلا میرے بعد

    -- غالب

  5. #35
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: بہترین خاکہ نگاری کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by سخنور View Post
    یہی مسئلہ ہوتا ہے۔ میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے کہ اتنا کچھ پڑھ لیا ہے کہ لگتا ہے ان بڑے بڑے ادیبوں سے بہتر میں کیسے لکھ سکتا ہوں۔ لیکن یہ خیال کرو گی تو کبھی لکھ نہیں سکو گی۔ اس لئے یہ سوچو کہ تم ایسا لکھ سکتی ہو چاہے کچھ سال بعد ہی۔


    اچھا۔ ۔ ۔۔
    سوچ لوں۔۔ ۔ ۔ چلیں جی ٹھیک سوچ لیا، اب لکھ لوں گی۔
    اچھا بس اب مزید اچھے اچھے خاکے پوسٹ نہ کرنا، ہم لکھ لیں اس کے بعد کر لینا۔
    ورنہ واقعی میری بس ہو جانی ہے۔
    میں نے افسانہ بھی اسی لیئے پہلے پوسٹ کیا تھا پھر بعد میں اوروں کا پڑھ کے ہمت نہیں پڑتی۔ رفعت نے بھی یہی کہا ہے کہ باقیوں کا پڑھ کے تو ہمت جواب دے گئی۔ پڑھی تھی نا آپ نے ان کی پوسٹ؟

    [SIGPIC][/SIGPIC]

  6. #36
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    157
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: بہترین خاکہ نگاری کا مقابلہ

    اشتباہ کیا میں ون اردو ممبر یا کسی مشہور شخصیت کی بجاے کسی کولیگ پر خاکہ لکھ سکتا ہوں۔کیو ں کہ خاکہ لکھنے کیلیے واقفیت لازمی ھے۔
    یاں لب پہ لاکھ لاکھ سخن اضطراب میں
    واں ایک خامشی تیری سب کے جواب میں

    www.darsequran.com

  7. #37
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    5,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: بہترین خاکہ نگاری کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by deep-sea View Post
    اشتباہ کیا میں ون اردو ممبر یا کسی مشہور شخصیت کی بجاے کسی کولیگ پر خاکہ لکھ سکتا ہوں۔کیو ں کہ خاکہ لکھنے کیلیے واقفیت لازمی ھے۔
    بالکل لکھیں۔
    کون ہوتا ہے حریفِ مئے مرد افگنِ عشق
    ہے مکرّر لبِ ساقی پہ صلا میرے بعد

    -- غالب

  8. #38
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: بہترین خاکہ نگاری کا مقابلہ

    خاکہ لکھنا افسانہ لکنے سے زیادہ مشکل ہے۔
    میں کھپ گئی ہوں دو دن سے
    کچھ سمجھ نہیں آ رہا۔
    کبھی وہ خاکہ کم اور سفر نامہ زیادہ لگ رہا ہے اور کبھی کچھ۔
    اور دوسری طرح لکھوں تو بے سر و پیر کی ایک ڈسکرپشن
    افففففففف


    [SIGPIC][/SIGPIC]

  9. #39
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    11,946
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: بہترین خاکہ نگاری کا مقابلہ

    ِمیں نے کبھی خاکہ نہیں لکھا یہاں کی خاموشی اور فرخ بھائی کی اجازات کی وجہہ سے کوشش کررہی ہوں میں اس کا عنوا ن فرااینگلیکو کی بنائی ہوئی لندن کے نیشینل گیلیری میں رکھی ہوئی تصویر سے لی ہے۔جس طرح تصویر میں برگزیدہ ہستیاں اورتاریخی لوگ مختلف علاقوں میں پیداہوے اکٹھے کھڑے ہیں اس ہی طرح یہاں خاکہ میں ہم رنگ بھرے گے۔

    میں فر خ بھائی سے واقف تو نہیں بس تکوں پر کام چلانے کا اردہ ھے اگر فرخ صاحب یااشتباہ نظر یا کوئی اور کو کچھ ناگوار لگے تو ڈیلیٹ کرنی کی پوری پوری اجازات ہے

    حسن نظر

    ہم جس زمانے میں ہیں اس میں آدمی کا یہ حال ہے کہ مردم شماری ہو تو بے شمار ملے ،مردم شناس ہو تو نایاب ان ہی نایاب میں سے ایک فر خ صاحب بھی ہیں

    انسان جب کسی ان دیکھے کے بارے میں سوچتا ہے تو ایک صورت ذہین کے نہا خانہ میں آ جا تی ہے فرخ بھائی کے لئے میرے دماغ میں کچھ اس طر ح کی شبھہ ہے۔

    لانبا قد بدن د و ہرا کچھ بیکرے بال ا ونچی پیشانی چہرہ پربلا کی متانت غور و فکر میں ڈوبی آنکھیں میں نہیں جانتی کہ میرے خیال نے یہ پیکر اپنے دماغ میں کیوں بنایا ہوا ہے ہاں یہ ضرورجانتی ہوں کہ جب فارم پر پہلی بار ان کا نام پڑھا تو ذہین نے یادوں کےدریجہ میں جانکا یہ میرے لڑکپن کی بات ہے ناول پڑھنے کا جنون تھا اور گھر میں پابندی سب سونے کے بعد میں نے نایٹ بلب میں ناول پڑھنا شروع کیا امی اٹھکر پوچھنے لگی کے کیا ہوا میں ضروری پڑھنا ہے کہاوہ اسکول کا سمجھ کر سو گئ بابا نےآکردیکھا اوروہ فورا سمجھگئے کتاب کو ہاتھ میں لی اور خوب سارا لیکچر دیا آپ سوچ رہے ہوگے کہ اس سے فرخ بھائی کا کیا تعلق تو تعلق یہ ھے کہ وہ ناول کے بعد میں نےپھر اتنی شوق سے ناول نہیں پڑھا اور اس کے ہیرو کا نام فرخ ہی تھا نام اتنا پسند آیا کہ اسی سے متاثر ہو کر پڑھا تھا۔

    ون اردو پر ایک سے ایک ماہرین،ہنرور اور سخنور یکتا و یگانہ سمٹ کر آگئے ہیں ان میں فرخ صاحب کی سخنوری اور سوجھ بوجھ کے سب ہی قائل ہیں


    میں نے ان کی پوسٹ میں محسوس کیا ہے کہ ایک بڑے بھائی کا طرز عمل کچھ انداز مدرسی بھی لکتا ہے کہ فارسی قصائد کا مطالعہ کیا ہوا ہو باتوں میں کسی قدر تیزی چھپی ہے اور حاضر جوابی کا تو جواب ہی نہیں اکثر میں نے دیکھا ہے کہ اشعار سمجھاتے وقت ان کے بیان میں بلا کی روانی اور جذبات کی فراوانی کا ایک عالم ہو تا ہے۔ شاعری کا شوق حد جنون تک ہے آپکو نہ صرف شاعری نثر سے بھی دلچسپی ہے ۔اردو ادب کی خدمت کا جذ بہ رکتے ہیں ایسےہی لوگوں سے اردو ادب زندہ رہیگی

    وہ کوئی بات غلط لگے تو چپ نہیں بیٹھتےاختلاف صرور کرتے ہیں جو با ادب رہتاہےا ور بے با کی جو با تمیز بھی رہتی ہے۔ اپنی گفتگو کے دورن ترشے ہوے فقرے چنے ہوے الفاظ بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں۔میرا دل کر تا ہے کہ اس سنجیدہ مزاج والے انسان میں چھپےہوے خوش مزاج انسان کو دریافت کروں میں سمجھتی ہوں کہ ہر ایک میں یہ حس رہیتی ہے

    ہم نےان کی بڑی قدر کی ہے ان کو جج بنایا ہے انگریزوں کی طرح نا قدرے نہیں کہ مغل بادشاہ اورشاعر ظفرکی طر ح ملک بدر کر دیاہو ۔


    کس قدرسبزوتر ہے کشت خیال

    گر ئہ انتظار ہے شا د ا ب


  10. #40
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    5,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: بہترین خاکہ نگاری کا مقابلہ

    جو لکھا تھا وہ بجلی کی نذر ہو گیا۔ اب دوبارہ لکھ رہا ہوں۔
    کوثر صاحبہ اور کوئی بھی ممبر یہ کبھی نہ سوچے کہ اس کا لکھا ہوا خاکہ حذف کر دیا جائے گا بشرطیکہ ون اردو کے کسی ممبر کا خاکہ اس کی اجازت سے لکھا جائے اور میں تو سب کو اجازت دے چکا ہوں کہ بلا خوف و خطر میرے بارے میں لکھ سکتے ہیں۔ کوثرصاحبہ آپ نے کافی اچھا لکھا ہے لیکن املا کی کچھ غلطیاں ہیں اور طوالت کافی کم ہے اگر اسے مزید بڑھا سکیں تو خاکہ مزید
    بہتر ہو سکتا ہے۔ اس میں ایک عجیب مماثلت ہے کہ میری والدہ نے اے آر خاتون کا ایک ناول پڑھا تھا
    افشاں" اسی میں ناول کے ہیرو کے نام سے متاثر ہو کر میرا نام فرّخ رکھا تھا ۔ لیکن فکر نہ کریں میں کوئی ہیرو نہیں ہوں بہت ہی عام انسان ہوں۔
    جہاں تک حسِ مزاح کا تعلق ہے تو مجھ میں بدرجہ اتّم موجود ہے لیکن فورم میں اس کا اظہار کم ہوتا ہے۔ کوشش کروں گا کہ اس پر بھی توجہ دے سکوں۔

    کون ہوتا ہے حریفِ مئے مرد افگنِ عشق
    ہے مکرّر لبِ ساقی پہ صلا میرے بعد

    -- غالب

  11. #41
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: بہترین خاکہ نگاری کا مقابلہ

    بہت خوب کوثر سس،
    آخر آپ نے ہمت کر ہی لی، اور بہت عمدہ۔

    واقعی فرخ بھائی اپنی مزاح کی حس کو ڈھونڈ ڈھانڈ کر نکالیں باہر اب۔

    [SIGPIC][/SIGPIC]

  12. #42
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    5,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: بہترین خاکہ نگاری کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Wish View Post
    بہت خوب کوثر سس،
    آخر آپ نے ہمت کر ہی لی، اور بہت عمدہ۔

    واقعی فرخ بھائی اپنی مزاح کی حس کو ڈھونڈ ڈھانڈ کر نکالیں باہر اب۔


    یاد تھیں ہم کو بھی رنگا رنگ بزم آرائیاں
    لیکن اب نقش و نگارِ طاقِ نسیاں ہو گئیں
    کون ہوتا ہے حریفِ مئے مرد افگنِ عشق
    ہے مکرّر لبِ ساقی پہ صلا میرے بعد

    -- غالب

  13. #43
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    5,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: بہترین خاکہ نگاری کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Sumara View Post
    بہت عمدہ لکھا ہے کوثر۔ ویسے تو سارا ہی بہت اچھا لکھا ہے لیکن آخری جملہ تو شاندار ہے۔

    دیکھیں اب فرخ بھائی کیا کہتے ہیں اس بارے میں۔

    میں تو کہہ چکا شاید آپ نے پڑھا نہیں ۔ چوتھا صفحہ پھر سے دیکھیے۔
    کون ہوتا ہے حریفِ مئے مرد افگنِ عشق
    ہے مکرّر لبِ ساقی پہ صلا میرے بعد

    -- غالب

  14. #44
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: بہترین خاکہ نگاری کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by سخنور View Post

    یاد تھیں ہم کو بھی رنگا رنگ بزم آرائیاں
    لیکن اب نقش و نگارِ طاقِ نسیاں ہو گئیں

    اچھا۔ ۔ ۔ ۔؟
    ???
    ہاہاہا پتہ نہیں آخری مصرعہ نہیں سمجھ میں آیا مجھے، دراصل مطلب نہیں پتہ۔
    اچھا جس پوسٹ کا جواب شعر میں دیا ہے اس کا اور اس پوسٹ کا جواب مزاح میں دیں ذرا، میں چیک کروں ہے یا نہیں۔ ۔ ۔ ۔ یا کیسی ہے

    ;d
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  15. #45
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    5,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: بہترین خاکہ نگاری کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Wish View Post
    اچھا۔ ۔ ۔ ۔؟
    ???
    ہاہاہا پتہ نہیں آخری مصرعہ نہیں سمجھ میں آیا مجھے، دراصل مطلب نہیں پتہ۔
    اچھا جس پوسٹ کا جواب شعر میں دیا ہے اس کا اور اس پوسٹ کا جواب مزاح میں دیں ذرا، میں چیک کروں ہے یا نہیں۔ ۔ ۔ ۔ یا کیسی ہے

    ;d
    ڈھونڈ ڈھانڈ کر باہر نکالی تو پتہ چلا سوئی پڑی ہے۔
    کون ہوتا ہے حریفِ مئے مرد افگنِ عشق
    ہے مکرّر لبِ ساقی پہ صلا میرے بعد

    -- غالب

Page 3 of 23 FirstFirst 1234513 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •