Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 23 of 23 FirstFirst ... 13212223
Results 331 to 336 of 336

Thread: بہترین خاکہ نگاری کا مقابلہ

  1. #331
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: بہترین خاکہ نگاری کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Sumara View Post
    یہ لو جی۔ یعنی اپنی مٹھائی آپ لوگ میرے اوپر ڈال رہے ہیں۔ آپ کو تو ڈبل مٹھائی کھلانی چاہئے ایک تو افسانے کی اور دوسرے خاکے کی۔

    ویسے آپکی جیت میں تھوڑا میرا حصہ بھی بنتا ہے آخر فرخ بھائی پر خاکہ لکھنے کا مشورہ کس کا تھا۔;d
    ھاھاھاھاھا سمارا
    بہنا میں بقلم خود آدھا کریڈٹ " تمکے" کے نام کرتی ہوں کیونکہ واقعی میں سخنور بھائ پر پہلے سے دو خاکے لکھے جا چکے تھے اور میرا تیسرا لکھنے کا کوئ ارادہ نہیں تھا۔ شاید میں حصہ بھی نا لیتی اگر سمارا اس دن یہ نا کہتی کہ کوئ سخنور بھائ پر بھی لکھو کہ انکا افسانے چیک کرتے ہوئے کیا حال ہو رہا ہے تو بس یہی آئیڈیا مجھے فورا کلک کر گیا اور میں نے کہا" ٹھیک ہے اس پر اب میں لکھوں گی ،کوی اور نا لکھے پلیز"۔۔
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

  2. #332
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: بہترین خاکہ نگاری کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Sumara View Post
    واہ واہ ، یہ ہوئی نا بات۔ اسی کو کہتے ہیں انصاف پسندی۔

    ویسے ساحرہ سارا کریڈٹ آپکا ہی ہے کیونکہ اگر آپ اتنا اچھا خاکہ نہ لکھتیں تو میں اپنے آئڈیے کے ساتھ کیا کر لیتی۔

    ویسے کیسا محسوس کر رہی ہیں دو دو مقابلے جیتنے کے بعد۔

    اسی کو تو کہتے ہیں ایک سے دو بھلے یا ایک اکیلا دو گیارہ یا ٹیم ورک۔ انصاف پسند تو میں بچپن سے بہت ہوں اسی لئے اکثر نقصان اٹھانا پڑ جاتا ھے انصاف کے پہیئے میں خود سب سے ذیادہ پس جاتی ہوں;d
    آف کورس بہت اچھا فیل کر رہی ہوں ۔میں خود کو اس قابل سمجتی تو نہیں ہوں مگر شاید "تکے" کام کر گئے ہیں۔ خدا سے دعا کر رہی ہوں پلیز نیکسٹ ٹائم بھی میری مدد کیجیئے گا۔
    سمارا اور اشتباہ
    میں سمجھتی ہوں ایک بار کے "ونرز" کو اگلے اگلے دو مقابلوں میں حصہ نہیں لینا چاھئے۔ اس طرح ذیادہ سے ذیادہ ٹیلینٹ سامنے آئے گا۔ ہاں اگر وہ چاہیں تو بغیر مقابلے میں شامل ھوئے اپنی طرف سے لکھ سکتے ہیں اس پر پابندی نہیں ہو گی۔۔
    تم لوگ کیا کہتے ہو اس بارے میں؟
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

  3. #333
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: بہترین خاکہ نگاری کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Sumara View Post
    یعنی اگلی دفعہ میں افسانہ اور آپ خاکہ نہیں لکھیں گی۔

    اور میں اگلی دفعہ خاکہ اور آپ افسانہ لکھیں گی۔ ;d ;d

    یہی کہنا چاہ رہی ہیں نا۔

    اچھا کیا یہ صرف پہلی پوزیشن کے لئے ہے یا پھر تمام پوزیشن ہولڈرز کے لئے ہے۔

    ویسے افسانوں کے تبصروں میں فرخ بھائی نے ہم سب کی غلطیاں بتائی ہیں تو ان کو تو ٹھیک کرنا ہی ہوگا نا ورنہ وہ تو ویسے ہی رہ جائیں گی۔ لہٰزا بے شک مقابلے میں شامل نہ کریں لیکن اصلاح میں ضرور کریں۔

    اگر باقی تمام ساتھی متفق ہیں تو میں بھی متفق ہوں اس بات سے۔ اصل بات تو حصہ لینے کی ہے۔ اور نئے ساتھیوں کی حوصلہ افزائی کی ہے۔


    ھاھاھاھاھاھا
    جی ہاں ، یہ صرف میری رائے ہے باقی جیسا منجمنٹ مناسب سمجھے وہ کرے۔
    جناب اصلاح تو بہت ضروری ہے ۔ ابھی تو ہمیں خود بہت سے پوائینٹس بالکل پتہ نہیں ہیں جب تک کوئ بتائے گا نہیں اپنی غلطیوں کا پتہ بھی نہیں لگے گا۔ جیسے سبکے بتانے سے مجھے مععلوم ہوا ہے کہ مجھے اپنی اردو پر ابھی بہت کام کرنا پڑے گا۔
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

  4. #334
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2007
    Posts
    4,687
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: بہترین خاکہ نگاری کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by ساحرہ View Post
    سمارا اور اشتباہ
    میں سمجھتی ہوں ایک بار کے "ونرز" کو اگلے اگلے دو مقابلوں میں حصہ نہیں لینا چاھئے۔ اس طرح ذیادہ سے ذیادہ ٹیلینٹ سامنے آئے گا۔ ہاں اگر وہ چاہیں تو بغیر مقابلے میں شامل ھوئے اپنی طرف سے لکھ سکتے ہیں اس پر پابندی نہیں ہو گی۔۔
    تم لوگ کیا کہتے ہو اس بارے میں؟


    ساحرہ میرے خیال میں تو اسکی ضرورت نہیں ھے ، مقابلے کے ونرز کے حصہ لینے یا نہ لینے سے کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا کیونکہ یہ بھی ضروری نہیں کہ ہر بار ایک ہی ممبر مقابلہ جیتے اور ہر بار ہی ایک افسانہ نگار زبردست تحریر لکھے اور اگر کوئی ایسا کرتا بھی ھے تو بھی اس میں کوئی ایسی پریشانی والی بات نہیں ہو گی کیونکہ اچھی سے اچھی تحریر ہی بہترین قرار پائے گی اور وہ کوئی بھی ممبر لکھ سکتا ھے بلکہ دوسرے ممبرز کو تو ان سے انسپریشن لینی چاہیئے کہ وہ بھی اپنی تحریر میں بہتری لا سکیں ۔ پھر بھی اگر ایسی بات ھے تو دو مقابلوں میں مسلسل کامیاب ہونے والے ممبر پہ یہ پابندی لگائی جا سکتی ھے کہ وہ تیسرے مقابلے میں حصہ نہ لیں ، کیا خیال ھے ؟

    ابھی تک راستے کے پیچ و خم سے دل دھڑکتا ھے
    میرا ذوقِ طلب شاید ابھی تک خام ھے ساقی

  5. #335
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    5,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: بہترین خاکہ نگاری کا مقابلہ

    میرے خیال میں مسلسل تین بار کے بعد پابندی لگنا چاہیے۔
    کون ہوتا ہے حریفِ مئے مرد افگنِ عشق
    ہے مکرّر لبِ ساقی پہ صلا میرے بعد

    -- غالب

  6. #336
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: بہترین خاکہ نگاری کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by سخنور View Post
    میرے خیال میں مسلسل تین بار کے بعد پابندی لگنا چاہیے۔
    ٹھیک ھے جیسے آپ لوگ مناسب سمجھو۔ ہاں یہ ضروری بھی نہیں وہی لوگ دوبارہ بھی جیت سکیں۔ کوئ بھی ان سے بہتر لکھ سکتا ھے۔
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

Page 23 of 23 FirstFirst ... 13212223

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •