Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 37 12311 ... LastLast
Results 1 to 15 of 541

Thread: افسانہ نگاری کا مقابلہ

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2007
    Posts
    4,687
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    افسانہ نگاری کا مقابلہ

    سب دوستوں کو السلام علیکم !


    جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں ون اردو سالگرہ کے موقع پہ ایک عدد تحریری مقابلہ منعقد کروایا جا چکا ھے جس میں بہت سے دوستوں نے دلچسپی اور مہارت کا مظاہرہ کیا اور کافی منفرد اور اچھی تحریریں بھی سامنے آئیں لہذا اسی سپرٹ کو برقرار رکھتے ہوئے اس بار نثر نگاری کے زمرے میں انشاللہ کچھ اور مقابلے منعقد کروائے جائیں گے ، اس سلسلے میں پہلا مقابلہ افسانہ نگاری کا شروع کیا جا رہا ھے ، اس ضمن میں متاثرین ون اردو میں سے وہ خواتین و حضرات جو اپنی صلاحیتوں میں نکھار لانے اور تحریر کی نوک پلک سنوارنے پہ یقین رکھتے ہیں ان کا بھرپور استقبال کیا جاتا ھے ۔


    چونکہ مقابلہ افسانہ نگاری کا ھے اس لیے موضوع کی کوئی قید نہیں رکھی جا رہی ، آپ اپنی مرضی کے خیالات کو لفظوں میں پرو سکتے ہیں لیکن افسانہ لکھنے کے بعد اس کا عنوان ضرور منتخب کیجئے گا ۔

    اس مقابلے کی مندرجہ ذیل شرائط کا خیال رکھنا بھی ضروری ہو گا ۔


    1۔ افسانہ آپ کا اپنا لکھا ہوا ہو ۔
    2۔ افسانہ کسی بھی معروف یا غیر معروف مصنف کے افسانے کی نقل نہ ہو ۔
    3۔ افسانہ کسی بھی دوسری سائیٹ سے کاپی شدہ نہ ہو ، اگر کہیں اور آپ کے نام سے موجود ہو تو حوالہ دے دیجئے ۔

    آپ اپنا افسانہ 13 تا 30 جون تک لکھ کے سبمٹ کر سکتے ہیں ۔
    ~

    اس مقابلے کے نتائج کیلئے میں نے فرخ بھائی سے درخواست کی ھے ، اسکے ساتھ فرخ بھائی لکھنے والے دوستوں کی دوستانہ اصلاح بھی فرمائیں گے جسے آپ سب کو قبول کرنا ہو گا تاکہ آئندہ آپکی تحریروں میں مزید بہتری بھی آسکے ۔

    اس کے علاوہ مقابلے میں جیتنے والے ممبر کیلئے کچھ پوائنٹس کا نذرانہ
    آخر میں دیا جائے گا ۔
    8)

    جو دوست اس مقابلے میں حصہ لینا چاہتے ہیں وہ اپنے نام یہاں بتا دیں

    1-خواب یا سراب از وش
    2-کوما از فوزان
    3-ایک خواب ایک حقیقت از حفیظ بندھانی
    4-تسلسُل از محمد رضا سلیم
    5-انا از رضوان
    6-بی جان از مونا
    7-دہشت گرد از رفعت
    8-جنگل از سلمان سلو
    9-موت کا رقص از ماظق
    10-چاندنی رات کا نغمہاز سمارا
    11-قسمت کی دستک از ساحرہ
    12-محبت یا نادانی از عتیق ماسٹر
    13-قصور وار کون از دانیہ
    14-
    ایفائے عہد سے لحد تک از منہا ملک
    15-
    بازگشت از نویم
    16-
    ایسا میرے ساتھ ھی کیوں ھوا ازروشنی
    17-
    پہچان ازارم نزیر
    18-ٹھیس از نامعلوم
    19-
    مہلت از حرفِ دُعا
    20-ریاکار محبت از شمسہ اکرام (سدرہ 123)
    21-
    وطن سے محبت کیوں؟ از عبد اللہ

    ابھی تک راستے کے پیچ و خم سے دل دھڑکتا ھے
    میرا ذوقِ طلب شاید ابھی تک خام ھے ساقی

  2. #2
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    سچ اشتی میں آج صبح ایسے مقابلے کے بارے میں سوچ رہی تھی۔میں بھی شاید حصہ لوں لیکن کنفرم نہیں ہے ابھی کہ 30 تک میں خود بھی بہتتتتتتتتتتتتتتتتت بزی ہوں۔کنفرم ہو جائے تو یہاں بتا دونگی۔

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2007
    Posts
    4,687
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    سچ اشتی میں آج صبح ایسے مقابلے کے بارے میں سوچ رہی تھی۔میں بھی شاید حصہ لوں لیکن کنفرم نہیں ہے ابھی کہ 30 تک میں خود بھی بہتتتتتتتتتتتتتتتتت بزی ہوں۔کنفرم ہو جائے تو یہاں بتا دونگی۔



    شکریہ ہما دیکھ لو پھر دل کو دل سے کیسی راہ ہوتی ھے !
    نثری مقابلے کا پلان کافی دن پہلے کا تھا ،بیچ میں میں کچھ بیمار ہو گئی اسلیئے آج شروع کیا ،سب حصہ لیں گے تو انشاللہ بہت اچھا کام سامنے آئے گا اور مصنفوں کی ایک کھیپ تیار ہو گی ، تم بھی ضرور حصہ لو ، اگران دنوں میں ممکن نہیں تو کچھ دن کا ٹائم اور بڑھا لیں گے ۔
    ابھی مضمون نگاری کا مقابلہ بھی شروع کروانا ھے ، اس کیلئے کسی موضوع کا انتخاب کر رہی ہوں ۔~

    ابھی تک راستے کے پیچ و خم سے دل دھڑکتا ھے
    میرا ذوقِ طلب شاید ابھی تک خام ھے ساقی

  4. #4
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    ہاں یہ تو ہے۔
    ایسے مقابلے مجھے بہت پسند ہیں۔شاید سب میں ہی حصہ لے لوں باری باری۔زبردست آئیڈیا آیا ہے تمہارے ذہن میں۔میں 26 تک بزی ہوں اصل میں۔اس کے بعد بتا دونگی ٹھیک۔میرا کیا پتا لگتا ہے کہ آج ہی لکھ ماروں یعنی آمد ہو جائے ،ہیں جی۔کہ شاعری کی طرح اس صنف کی ٹانگیں بھی توڑ چکی ہوں۔

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    5,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    بہت شکریہ اشتباہ مجھے جج بنانے کے لئے۔ لیکن میرے علاوہ کوئی اور بھی ہو تو بہتر ہے۔ بہرحال جنہیں افسانہ نگاری سے کچھ شغف ہے اور وہ افسانے لکھنا چاہتے ہیں ان کے لئے وکی پیڈیا کے دو لنک دے رہا ہوں۔ امید ہے یہاں سے انہیں کافی مدد ملے گی۔ مزید کوئی بات رہ جائے تو میں حاضر ہوں۔

    1- افسانہ

    2- پاکستانی افسانہ
    کون ہوتا ہے حریفِ مئے مرد افگنِ عشق
    ہے مکرّر لبِ ساقی پہ صلا میرے بعد

    -- غالب

  6. #6
    Junior Member

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    5
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    Dear Sir
    I want to participate in Afsana Nigari Muqabla.
    ragib-ahmed@indiatimes.com

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    5,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by sragib View Post
    Dear Sir
    I want to participate in Afsana Nigari Muqabla.
    ragib-ahmed@indiatimes.com
    بہت شکریہ کہ آپ نے دلچسپی کا اظہار کیا ۔ مگر افسانہ نگاری کا یہ مقابلہ اردو میں ہے انگریزی میں نہیں۔ آپ اگر اردو میں لکھتے ہیں تو ضرور حصہ لیں۔
    کون ہوتا ہے حریفِ مئے مرد افگنِ عشق
    ہے مکرّر لبِ ساقی پہ صلا میرے بعد

    -- غالب

  8. #8
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    ٹائم ملا تو ضرور کروں گی- ویسا میرا نہیں خیال کہ میں افسانہ لکھ سکتی ہوں-





    The most common way people give up their power


    is by thinking they don't have any.


    ~ Alice Walker ~


    Courage is like a muscle.


    We strengthen it with use.


    ~ Ruth Gordon ~

  9. #9
    Member

    Join Date
    Apr 2009
    Posts
    32
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    لکھنے کی عادت تو کئ برسوں سے ہے لیکن کسی مخصوص صنف میں کبھی طبع آزمائی نھیں کی۔انشأاللہ کوشش کروں گا۔شرط نمبر 2 کے بارے میں عرض کرتا چلوں کہ ہم میں لوگ فی الوقت باقائدہ مصنف نھیں بلکہ دوسروں کی تحریروں سے انسپائر ہو کر لکھ رہے ہیں۔اسلئے میرے خیال میں کسی دوسرے مصنف کے افسانے کی ہوبہو نقل نہیں تو کم از کم مرکزی خیال کو اپنے الفاظ بیان کرنے کی گنجائش ہونی چاہیے۔باقی ۔۔۔جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے
    دنیا تیرے قرطاس پہ کیا چھوڑ گئے ہم
    اک حسن بیاں حسن ادا چھوڑے گئے ہم

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    5,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by قرطاس View Post
    لکھنے کی عادت تو کئ برسوں سے ہے لیکن کسی مخصوص صنف میں کبھی طبع آزمائی نھیں کی۔انشأاللہ کوشش کروں گا۔شرط نمبر 2 کے بارے میں عرض کرتا چلوں کہ ہم میں لوگ فی الوقت باقائدہ مصنف نھیں بلکہ دوسروں کی تحریروں سے انسپائر ہو کر لکھ رہے ہیں۔اسلئے میرے خیال میں کسی دوسرے مصنف کے افسانے کی ہوبہو نقل نہیں تو کم از کم مرکزی خیال کو اپنے الفاظ بیان کرنے کی گنجائش ہونی چاہیے۔باقی ۔۔۔جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے

    بالکل اجازت ہے لیکن اس کا حوالہ ضرور دیں کہ مرکزی خیال فلاں صاحب/صاحبہ کی فلاں کہانی یا افسانے سے ماخوذ ہے۔
    کون ہوتا ہے حریفِ مئے مرد افگنِ عشق
    ہے مکرّر لبِ ساقی پہ صلا میرے بعد

    -- غالب

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2007
    Posts
    4,687
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by sragib View Post
    Dear Sir
    I want to participate in Afsana Nigari Muqabla.
    ragib-ahmed@indiatimes.com





    آپ کو مقابلے میں خوش آمدید کہتی ہوں ، آپکی تحریر کا انتظار رہے گا ۔

    ابھی تک راستے کے پیچ و خم سے دل دھڑکتا ھے
    میرا ذوقِ طلب شاید ابھی تک خام ھے ساقی

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2007
    Posts
    4,687
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Fozan View Post
    ٹائم ملا تو ضرور کروں گی- ویسا میرا نہیں خیال کہ میں افسانہ لکھ سکتی ہوں-




    لیکن آپ کا یہ خیال صحیح نہیں ھے فوزان ! آپکی بہت اچھی تحریریں میری نظر سے گزری ہیں ۔

    ابھی تک راستے کے پیچ و خم سے دل دھڑکتا ھے
    میرا ذوقِ طلب شاید ابھی تک خام ھے ساقی

  13. #13
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    اشتباہ سس کیا افسانہ اسی تھریڈ میں پوسٹ کیا جائے گا؟
    ایک مشورہ،
    اگر مقابلہ بازی کے بورڈ کے نیچے ایک سب گروپ افسانہ نگاری کے مقابلے کیلئے بنا دیا جائے
    اور ہر افسانہ پوسٹ کرنے والا ایک نیا تھریڈ بنا کر پوسٹ کرے تو اچھا رہے گا-
    اسطرح جو لوگ رائے دیں گے وہ بھی الگ الگ رہے گی اور پڑھنے والوں کیلئے مسئلہ نہیں ہو گا-





    The most common way people give up their power


    is by thinking they don't have any.


    ~ Alice Walker ~


    Courage is like a muscle.


    We strengthen it with use.


    ~ Ruth Gordon ~

  14. #14
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by اشتباہِ نظر View Post
    لیکن آپ کا یہ خیال صحیح نہیں ھے فوزان ! آپکی بہت اچھی تحریریں میری نظر سے گزری ہیں ۔
    بس میں یہی سننا چاہ رہی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔------
    یاداشتوں اور افسانے میں کچھ فرق ہونا چاہئے -کہانی بنانا مشکل ہے جسکے کردار بھی آپکو خود تخلیق کرنے پڑیں اور انکے احساسات اور جذبات بھی-

    بہرحال بہت پہلے کچھ لکھا تھا- ایک دو دنوں میں اسکا حلیہ ٹھیک کرنے کے بعد پوسٹ کروں گی انشاءاللہ-





    The most common way people give up their power


    is by thinking they don't have any.


    ~ Alice Walker ~


    Courage is like a muscle.


    We strengthen it with use.


    ~ Ruth Gordon ~

  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    میں بھی اس وقت تک لکھنے کی پوری پوری پوری کوشش کروں گی، باقی ہو گا وہی جو اللہ نے میرے لئے سوچا ہوا ھے ۔
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

Page 1 of 37 12311 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •