محترم ممبران السلام علیکم

کچھ ناپسندیدہ عناصر کی مذموم کارروائیوں کی وجہ سے اب :

1۔ کوئی ایسا ناول یا کتاب پوسٹ نہیں کی جاسکتی جس پر کسی دوسرے اردو ویب سائٹ کا مونوگرام یا لوگو موجود ھو۔ اگر ایسا کرنا کسی بناء پر ضروری ھو تو پہلے ناول سیکشن کی انتظامیہ سے اجازت لی جائے۔
2۔ کسی کو پرسنل میسیج کے ذریعے کسی دوسرے سائٹ کی طرف راغب کرنا فوری لائف ٹائم بین کا باعث بنے گا۔
3- اردو میں تحریر کیجئے، تحاریر میں مناسب الفاظ کا چناؤ کیجئے، کوئی بھی ایسا جملہ جو اخلاقی معیار پر پورا نہیں اترے گا اسے ڈیلیٹ کردیا جائے گا ۔3
4- ناولز پوسٹ کرنے سے پہلے "متوقع ناولز" میں بتائیں۔
5- کسی بھی ناول کی پی ڈی ایف ایک ہی بار پوسٹ کریں۔
6- ناول کے سبجیکٹ میں ناول کا نام، رائٹر کا نام، اور کس سیریز کا ہے، یہ سب ضرور ایڈ کریں۔