Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 13 of 13

Thread: اُردو رسائل کے تازہ شمارے

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    654
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Talking اُردو رسائل کے تازہ شمارے

    پاکستان اور ھبارت میں اُردو کے بے شمار رسائل ہیں جو مسلسل شائع ہو رہے ہیں۔ ون اُردو میں ایسا کوئی فورم نہیں ہے کہ جس میں ان رسائل کو مجتمع کیا جا سکے۔ میرا خیال ہے کہ ان رسائل و جرائد کو سکین کر کے محفوظ کر لیا جانا چاہئے تاکہ وہ اصحاب بھی ان سے مستفید ہو سکیں جو ان رسائل سے لاعلم ہیں یا وہ ان تک رسائی نہیں رکھتے۔ دوست اس ضمن میں مختلف رسائل کو سکیں کر کے شئر کر سکتے ہیں۔ مییرے پاس ماہنامہ چاند لاہور کے تازہ شمارے کی اسکین شدہ کاپی موجود ہے جو میں شئر کرنے کا متمنی ہوں

    ماہنامہ چاند لاہور تقریباً 59 برسوں سے شایع ہو رہا ہے اور طنز و مزاح کے میدان میں یہ تنہا کھلاڑی ہے جو پاکستان میں اِس تواتر سے شائع ہو رہا ہے۔ یہ اس کی انتظامی ٹیم کی ایک بہت بڑی کامیابی ہے جس کی دو نسلیں اس پراجیکٹ کی ذمہ د ار ہیں۔ ماہنامہ چاند میں طنز مزاح کی ہر صنف کا مواد موجود ہے

    میں ماہنامہ چاند کے مئی کے شمارے کی ڈیجیٹائزڈ کاپی آپ کی خدمت میں پیش کرنا چاہ رہا ہوں‘ اگر کوئی اس کے لئے دلچسپی رکھتا ہو
    خیری کن ای فلان و غنیمت شمار عمر
    زاں پیشتر کہ بانگ برآید فلاں نماند

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    4,460
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اُردو رسائل کے تازہ شمارے

    ضرور بھائ ضرور شئر کریں میں پہلے بہت شوق سے چاند رسالہ پڑھتی تھی اب تو میسر ہی نہیں

  3. #3
    Diya
    Guest

    Re: اُردو رسائل کے تازہ شمارے

    بھائی ضرور شئیر کریں۔۔

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    4,943
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اُردو رسائل کے تازہ شمارے

    ضرور شئیر کریں۔۔
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    654
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Talking Re: اُردو رسائل کے تازہ شمارے

    ماہنامہ چاند لاہور کے مئی 2009 کے اسکین شدھ شمارے کا لنک حاضر ہے۔

    http://www.esnips.com/web/UrduPeriodicals/

    میں دوسرے دوستوں سے بھی ملتمس ہوں کہ وہ کم از کم ایک رسالہ اپلوڈ کرنے کی ذمہ داری اٹھا لیں تاکہ اس مشن کو آگے بڑھایا جا سکے۔ میں پوری کوشش کروں گا کہ ماہنامہ چاند کے تمام آنے والے شماروں کو اسکین کر کے آپ کی خدمت میں پیش کر سکوں۔
    خیری کن ای فلان و غنیمت شمار عمر
    زاں پیشتر کہ بانگ برآید فلاں نماند

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    2,365
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اُردو رسائل کے تازہ شمارے

    آپکا بہت شکریہ

  7. #7
    Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    48
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: اُردو رسائل کے تازہ شمارے

    very good idea...thanks for sending the link

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اُردو رسائل کے تازہ شمارے

    مجھے سخت حیرت ھے میں آج پہلی بار یہ نام کیسے سن رھی ھں
    آپکا بہت بہت شکریہ ۔ میں ضرور پڑھنا چاھوں گی بھائ
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    1,123
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اُردو رسائل کے تازہ شمارے

    We r waiting for next issue.
    http://i842.photobucket.com/albums/z...f?t=1266826182

    میری کتاب "ڈنکے کی چوٹ"

    میرا بیرونی بلاگ "ظفرانیات"
    ------------------------------------------------------

    تلخ و شیریں شاعری کے لئے میرے بلاگ پر تشریف لائیں

    http://www.oneurdu.com/forum/blog.php?u=2561

    نوید ظفر کیانی

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    604
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اُردو رسائل کے تازہ شمارے

    میں یہ رسالہ بچپن میں پڑھا کرتا تھا۔ آج اسے اتنے عرصے بعد دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔

  11. #11
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: اُردو رسائل کے تازہ شمارے

    مجھے خوشی ہوئی کہ یہاں چاند رسالے بارے بات شروع کی گئ اور امید تھی کہ جنہوں نے یہ تھریڈ شروع کیا ہے وہ ضرور اپنی کاوش بھی دکھائیں گے مگر انتظار ہی رہا،اگر وہ اب پڑھیں تو ضرور اس سلسلے کو آگے بڑھائیں،تب تک میں نے جو تھوڑی کوشش خود کی ہے وہ اس لنک کے ذریعے آپ دیکھ سکتے ہیں۔ ۔
    http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=49804

    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    150
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اُردو رسائل کے تازہ شمارے

    بہت خوب جناب

  13. #13
    Member

    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    46
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اُردو رسائل کے تازہ شمارے

    Quote Originally Posted by کائنات View Post
    مجھے خوشی ہوئی کہ یہاں چاند رسالے بارے بات شروع کی گئ اور امید تھی کہ جنہوں نے یہ تھریڈ شروع کیا ہے وہ ضرور اپنی کاوش بھی دکھائیں گے مگر انتظار ہی رہا،اگر وہ اب پڑھیں تو ضرور اس سلسلے کو آگے بڑھائیں،تب تک میں نے جو تھوڑی کوشش خود کی ہے وہ اس لنک کے ذریعے آپ دیکھ سکتے ہیں۔ ۔
    http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=49804
    Laiken Behna mujeh is thread tak rasai nahi mil rahe "You donot have a permission to..." kkoi tariqah smjhain taake mian bhe dekh sakoon, yah pher PM kardain..

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •