Thanks Thanks:  98
Likes Likes:  156
Page 76 of 76 FirstFirst ... 2666747576
Results 1,126 to 1,130 of 1130

Thread: »¦« مجھے آپ کی کمی محسوس ہو رہی ہے »¦«

  1. #1126
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,800
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Arain View Post


    میری کمی محسوس کرنے کے لیے شکریہ سوبی سس

    مجھے خود میری کمی کافی محسوس ہوتی ہے آج کل ۔
    ہوتا ہے جناب۔ شادی کے بعد ایسے ہی ہوتا ہے۔
    ویسے غائب کدھر ہیں آج کل؟

    فورم پر دوبارہ سے خوش آمدید۔
    آتے رہا کریں
    * خسرو *

  2. #1127
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Location
    کھلا جا سم سم کے جیسے گم سم میں
    Posts
    9,058
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by ابو لبابہ View Post
    ہوتا ہے جناب۔ شادی کے بعد ایسے ہی ہوتا ہے۔
    ویسے غائب کدھر ہیں آج کل؟

    فورم پر دوبارہ سے خوش آمدید۔
    آتے رہا کریں
    بس دنیا کے کام کاج میں اتنے الجھے ہیں کہ پھر سلجھے ہی نہیں خسرو بھائی ۔

    کوشش جاری و ساری ہے کہ آنا جانا لگا رہے ان شاء اللہ
    IF YOU CAN SKIP! SKIP DAILY A SAD MOMENT

    میں نے لکھ دیا ہے. پڑھنا , سمجھنا آپ کا کام ہے

  3. #1128
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,800
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    احمد بھائی آتے تھے۔ اب وہ بھی نہیں آتے۔

    اسی طرح علیشہ جی بھی نہیں آ رہی ہیں۔
    * خسرو *

  4. #1129
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    34,744
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    اب تو بس فورم کی کمی محسوس ہو رہی ہے۔
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  5. #1130
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,584
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by ابو لبابہ View Post
    احمد بھائی آتے تھے۔ اب وہ بھی نہیں آتے۔

    اسی طرح علیشہ جی بھی نہیں آ رہی ہیں۔
    جزاک اللہ خیر خسرو بھائی یاد کرنے کے لیے

    قصہ مختصر یہاں موجود کچھ کزن لوگ کے ویزہ اقامہ جاب وغیرہ کے مسائل چل رہے تھے کچھ کے حل ہو گئے کچھ کے باقی
    کاروباری مسائل الگ اپنا کام تو اب بس سمگلنگ سےچل رہا
    بہت مشہور سمگلر ہوں
    اپنے کفیل کےبھائی نےپیسے کھا لیے
    ان دونوں کی چھٹی کروا دی
    اس پرکیس چل رہا تھا فیصلہ میرے حق میں آیا
    کفیل بدلی پر بھی کافی وقت اور پیسہ لگ گیا
    یہ لکھنےکےدوران ہی فون آیا
    دور کے رشتے سے بھانجا کمپنی بند ہونےسے فارغ ہو گیا

    چکر لگاتا ہوں کبھی کبھی
    فورم پر جمود تاری دیکھ کرچلاجاتا ہوں

    اب تو نہ مظہر کلیم رہا نہ اشتیاق احمد نہ ہی ظہیر احمد اب صرف گانے لکھنے سے تو کچھ نہیں ہو سکتا
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

Page 76 of 76 FirstFirst ... 2666747576

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •