Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 3 of 22 FirstFirst 1234513 ... LastLast
Results 31 to 45 of 319

Thread: Topic : Yad یاد

  1. #31
    shayar777
    Guest

    Re: Topic : Yad یاد

    میرا گلشنِ*حیات ہے رنگیں تیری بدولت
    خوشبو تیری یادوں کی مہکائے مجھے ہردم

    شام ہوتے ہی تیری یاد کی پاگل خوشبو
    نیند آنکھوں سے سکوں دل سے مٹا دیتی ہے

  2. #32
    مطہرہ
    Guest

    Re: Topic : Yad یاد

    یونہی موسم کی ادا دیکھ کہ یاد آیا ھے
    کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں

  3. #33
    Member

    Join Date
    Nov 2007
    Posts
    89
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Topic : Yad یاد

    Tujhay bhool janay ki koshahian kabhi kameyab na ho sakain
    teri yaad shakh-e-ghulab hai jo hawa chali tu lachak gai
    Iltamas e Dua

  4. #34
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2007
    Posts
    2,123
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Topic : Yad یاد

    آہ نسیاں نے کہیں کا بھی نہ رکھا مجھکو، بھول تو یاد رہی یاد مگر یاد نہیں بہار، منوہر لال
    قوت عشق سے ہر پست کو بالا کردے
    دہر میں اسم محمد سے اجالا کردے

  5. #35
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    981
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Topic : Yad یاد

    koee weeraanee-see-weeraanee hai
    dasht ko dekh ke ghar yaad aay
    یہ شہادت گاہ ہے الفت میں قدم رکھناہے
    لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلمان ہونا


    __________________________________________________ _______________________

    اُترنے ہی نہیں دیتی مجھ پر کوئی آفت
    میری ماں کی دعاؤں نے آسماں کو روک رکھا ہے

    [SIGPIC][/SIGPIC]

  6. #36
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2007
    Posts
    140
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Topic : Yad یاد

    ہیں مشتِ خاک لیکن جو کچھ ہیں میرؔ ہم ہیں
    مقدور سے زیادہ مقدور ہے ہمارا
    پھولوں کی مہک بن کے بکھر جائے گی اردو
    یہ وہم ہے اے دوست کہ مر جائے گی اردو

  7. #37
    Madhubala
    Guest

    Re: Topic : Yad یاد

    kabhi chorhi hui manzil bhi yaad aati hai rahi ko
    khatak si hai jo seenay main gham-e-manzil na ban jayay

  8. #38
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2007
    Posts
    140
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Topic : Yad یاد

    یاد ماضی عذاب ہے یا رب
    چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
    پھولوں کی مہک بن کے بکھر جائے گی اردو
    یہ وہم ہے اے دوست کہ مر جائے گی اردو

  9. #39
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2007
    Posts
    2,123
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Topic : Yad یاد

    ترا گھبرا کے نادانستہ بڑھ کر تھامنا مجھکو، وہ میرا بلارادہ لڑکھڑانایاد آتا ہے
    قوت عشق سے ہر پست کو بالا کردے
    دہر میں اسم محمد سے اجالا کردے

  10. #40
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    1,612
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Topic : Yad یاد

    مٹھی میں کائنات بڑی دیر تک رہی
    میری طرف حیات بڑی دیر تک رہی
    ڈھلنے لگی تھی رات کہ تم یاد آ گئے
    پھر اُسکے بعد رات بڑی دیر تک رہی
    ہم نہ ہوں تو زمانے کی سانس رُک جائے
    قتیل وقت کے سینے میں ہم دھڑکتے ہیں

  11. #41
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    1,941
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Topic : Yad یاد

    میرے دل کی بستی کو کبھی ویران ہونے نہیں دیتی
    تیری یاد ہے جو مجھ کو کبھی سُونے نہیں دیتی

    میری آنکھیں ترستی ہیں تیرا دیدار کرنے کو
    اِک اُمید ہے جو مجھ کو کبھی رونے نہیں دیتی

  12. #42
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    240
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Topic : Yad یاد

    اب میرے اشکٍ محبت بھی نہیں آپ کو یاد
    آپ تو اپنے ہی دامن کی نمی بھول گئے
    ساز سے نکلی ھوئی دھن پہ ھے رقصاں دنیا
    کن عزابوں میں ھے مضراب، کوئی کیا جانے

  13. #43
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    240
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Topic : Yad یاد

    جو بھی دکھ یاد نہ تھا یاد آیا
    آج کیا جانیئے کیا یاد آیا
    پھر کوئی ھاتھ ھے دل پہ جیسے
    پھر تیرا عہدٍ وفا یاد آیا
    یاد آیا تھا بچھڑنا تیرا
    پھر نہیں یاد کہ کیا یاد آیا
    ایسی مجبوری کے عالم میں کوئی
    یاد آیا بھی تو کیا یاد آیا
    ساز سے نکلی ھوئی دھن پہ ھے رقصاں دنیا
    کن عزابوں میں ھے مضراب، کوئی کیا جانے

  14. #44
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    240
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Topic : Yad یاد

    بھولی ہوئی صدا ھوں‘ مجھے یاد کیجیئے
    تم سے کہیں ملا ھوں‘ مجھے یاد کیجیئے
    گم صم کھڑی ہیں دونوں جہاں کی حقیقتیں
    میں ان سے کہ رھا ھوں مجھے یاد کیجیئے۔
    ساز سے نکلی ھوئی دھن پہ ھے رقصاں دنیا
    کن عزابوں میں ھے مضراب، کوئی کیا جانے

  15. #45
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    1,941
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Topic : Yad یاد

    یادوں میں تیری رہتا ہوں
    تم کیا جانو ستم کیسے سہتا ہوں

    الجھنا تیری یادوں سے اب یہی مشغلہ ہے
    کبھی رانجھا کبھی مجنوں خود کو کہتا ہوں،

    عشق و محبت پیار پہ پہلے نہ تھا یقیں کبھی
    تم سے ملنے کے بعد تیرے نام کی مالا جپتا ہوں

    چھپا رکھے ہیں تیری محبت کے راز کوئی جان نہ لے کہیں
    اکثر شب تنہائی میں تجھ سے باتیں کرتا ہوں

    گردش زمانہ مٹا نہ دے تیری محبت کے نقوش
    دن رات رب سے اب یہي دعائیں کرتا ہوں

Page 3 of 22 FirstFirst 1234513 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •