السلام عليكم

کیسے ہیں سب؟

یہاں آپ اپنے دل کی آواز سنا سکتے ہیں ایک سونگ کی صورت میں
آج آپ کے دماگ میں کون سا سونگ سٹک ہے؟
ایسا سونگ جو آج کل آپ کی خاموشی میں بھی آپ کا ساتھی ہو
جس کو سن کر آپ کی ساری تکن دور ہو جاۓ
جو آپ کی تنہائی میں ایک اچھے دوست کا کردار نباتا ہو