Thanks Thanks:  22
Likes Likes:  90
Page 11 of 21 FirstFirst ... 910111213 ... LastLast
Results 151 to 165 of 301

Thread: آج کا گیت

  1. #151
    Sisters Society

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    U.K.
    Posts
    2,314
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

  2. #152
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,584
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    چٹھی نہ
    کوئی سندیس
    جانے وہ کون سا دیس
    جہاں تم چلے گئیں
    اس دل کو لگا کے
    ٹھیس
    جانے وہ کون سا دیس
    جہاں تم چلے گئیں
    اک آہ بھری ہوگی
    ہم نے نہ
    سُنی ہوگی
    جاتے جاتے تم نے
    آواز تو دی ہوگی
    ہر وقت یہی ہے غم
    اُس وقت
    کہاں تھے ہم
    کہاں تم چلے گئیں
    ہر چیز پہ اشکوں سے
    لکھا ہے تمہارا
    نام
    یہ رستے گھر گلیاں
    تمہیں کر نہ سکے سلام
    ہائے دل میں رہ گئی
    بات
    جلدی سے چُھڑا کر تم ہاتھ
    کہاں تم چلے گئیں
    چٹھی نہ کوئی سندیس
    اس
    دل پہ لگا کے ٹھیس
    جانے وہ کون سا دیس
    جہاں تم چلے گئیں
    اب یادوں کے کانٹے

    اس دل میں چھبتے ہیں
    نہ درد ٹھہرتا ہے
    نہ آنسو رکتے ہیں
    تمہیں ڈھونڈ
    رہا ہے پیار
    ہم کیسے کریں اقرار
    کہ ہاں تم چلے گئیں
    چٹھی نہ کوئی
    سندیس
    جانے وہ کون سا دیس
    جہاں تم چلے گئیں

    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  3. #153
    Sisters Society Saima's Avatar

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Guess What, ----------------Who Cares?!
    Posts
    7,635
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    No. 1 in top 40 chart this week
    Justin Bieber

    song: Major Lazer- cold water

    https://www.youtube.com/watch?v=a59g...9gmGkq_pw#t=32



    "IF SOMEONE THROWS STONE AT YOU, THROW A FLOWER BACK. JUST MAKE SURE IT'S STILL IN THE PLANT POT"



  4. #154
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,110
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    بہار آئی
    تو جیسے یک بار لوٹ آئی
    ہیں پھر عدم سے وہ خواب سارے
    شباب سارے
    جو تیرے ہونٹوں پہ مر مٹے تھے
    جو مٹ کے ہر بار جی اٹھے تھے
    نکھر گئے ہیں گلاب سارے
    جو تیری یادوں سے مشک بو ہیں
    جو تیرے پوشاک کا لہو ہیں
    بہار آئی
    ابل پڑے ہیں عذاب سارے
    ملالِ احبابِ دوستاں بھی
    خمارِ آغوش میں بشا بھی
    غبار خاطر کے باب سارے
    تیرے ہمارے سوال سارے جواب سارے
    بہار آئی
    تو کھل گئے ہیں نئے سرے سے حساب سارے
    نئے سرے سے حساب سارے
    بہار آئی
    بہار آئی

  5. #155
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,584
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    نائس گانا جی
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  6. #156
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,584
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    لیفٹ لیگ اگے اگے، رائٹ لیگ پیچھے پیچھے،آجایارا لیٹس سٹارٹ وے
    سر کو گھومالے راونڈ،پیر زارا اپ ڈآون،اتنی سی یہ بات وے
    وہ بندہ ہی کیا ہے،جو ناچے نہ گائے،آ ہاتھوں میں ہتھ تھام لے
    کوئی ڈانس پہ چانس بھر لے،اوئے سوہنیا ڈانس پہ چانس پھر لے
    اوئے بلیے ڈانس پہ چانس بھر لے،اوئے سوہنیا ڈانس پہ چانس پھر لے
    او سوہنئے او سوہنئے
    پیچھے پیچھے آیا تیری چال وہندا آیا،پیچھے پیچھے آیا تیری چال وہندا آیا
    ساہنوں راہ پئے لشکارے نی سانوں تیرا لونگ لبیا
    دل دے کہ تو لے جا مٹیارے نی سانوں تیرا لونگ لبیا
    او چل ہاتھ گھومالے یارا او جیسے سوئیاں سات سے بارہ
    لے بن گیا سٹیپ سوہنیا، تو بن گیا ہپ سوہنیا
    او زارا کمر کو ایسے گھمانا،او جیسے ہوا آٹھ بنانا
    لے بن گیا سٹیپ سوہنیا، تو بن گیا ہپ سوہنیا
    وہ بندہ ہی کیا ہے،جو ناچے نہ گائے،آ ہاتھوں میں ہتھ تھام لے
    کوئی ڈانس پہ چانس بھر لے،اوئے سوہنیا ڈانس پہ چانس پھر لے
    اوئے بلیے ڈانس پہ چانس بھر لے،اوئے سوہنیا ڈانس پہ چانس پھر لے
    کالی تیری گوت پراندہ تیرا لال نی
    روپ دی رانی پراندے نو سنبھال نی
    کالی تیری کالی تیری کالی تیری
    او اک ہاتھ کو اونچا اٹھا لے،او مندر کی گھنٹی بجا لے
    لے بن گیا سٹیپ سوہنیا، تو بن گیا ہپ سوہنیا
    او دوجا ہاتھ ہلے زرا نیچے،او جیسے اڑتی پتنگ کوئی کھینچے
    لے بن گیا سٹیپ سوہنیا، تو بن گیا ہپ سوہنیا
    وہ بندہ ہی کیا ہے،جو ناچے نہ گائے،آ ہاتھوں میں ہتھ تھام لے
    کوئی ڈانس پہ
    ڈانس پہ
    ڈڈ ڈڈ ڈڈ ڈانس پہ چانس بھر لے،اوئے سوہنیا ڈانس پہ چانس پھر لے
    اوئے بلیے ڈانس پہ چانس بھر لے،اوئے سوہنیا ڈانس پہ چانس پھر لے
    ڈانس پہ
    ڈآنس پہ
    ڈانس پہ چانس پھر لے او سوہنیا ڈانس پہ چانس بھر لے
    او سوہنیے او سوہنئے
    او سوہنئے او سوہنئے
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  7. #157
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,584
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    سنسرڈ

    ۔،،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔۔،۔،۔
    ۔،
    ۔،
    ۔،
    ۔،
    ۔،۔،
    ۔،
    ۔،۔
    ،۔،
    ۔،۔

    ،۔،
    ۔
    ،۔
    ،۔
    ،۔
    ،۔
    ،۔
    ،۔

    ،۔،
    ۔،۔

    ،۔
    ،۔
    ،۔،۔،



    ۔،۔،۔

    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  8. #158
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,584
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ہوندا جے دماغ دل دا
    کیوں ہوندا برا حال دل دا
    سالا ٹوٹ دا ای ناں
    کدی لوٹ دا ای نان
    کسے تے کدی اوندا ای ناں
    کسے نوں کدے چاونداں ناں
    او جاناں سی کماد دل دا
    کیوں ہوندا برا حال دل دا
    دل میرا لے کے اونے دل بہلا لیا
    چار دن کھیڈ کے سی پرس اچ پا لیا
    اے سراسر مکر گئی
    تے کہندی ہون لبھ دا ای نہیں
    پیڑا کوئی پال دل دا
    کیوں ہوندا برا حال دا
    پیڑا کوئی مال دل دا
    کیوں ہوندا برا حال دا
    تینوں دل جے نہ دیندا جان چلی جانی سی
    گیت کیویں بول دے زبان چلی جان سی
    عشق ہن سکھ جاوں گا
    تیرے لیے لکھ جاوں گا
    اے حال جو بے حال دل دا
    کیوں ہوندا برا حال دل دا
    میرے بارے کدھی وی ناں سوچیں بڑا روئیں گی
    میں تے ٹھر جاواں گا تو نگھ وچ ہوئیں گی
    اے دل دے سی کارے گوریے
    غریب گئے مارے گوریے
    لے سوا ہن بال دل دا
    کیوں ہوندا برا حال دا
    ہوندا جے دماغ دل دا
    کیوں ہوندا برا حال دل دا



    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  9. #159
    Sisters Society

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    امریکا
    Posts
    487
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    10 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Because there are no compromises in Love
    it is all about accepting the way a person is
    https://www.youtube.com/watch?v=CG-62hbtxVk
    رَّبِّ زِدْنِى عِلْمًا

    نہیں ھوتا کسی طبیب سے اس مرض کا علاج وصی
    عـــشـــق لا عــلاج ھـــــے ، بس پــــرہــیــز کیجیے

  10. #160
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2016
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    144
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Storm -- Ruelle
    I'm caught off-guard by you
    .
    .
    .
    You're taking my heart, by storm

    https://www.youtube.com/watch?v=zUEIn_lMPzM

  11. #161
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,584
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  12. #162
    Sisters Society

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    U.K.
    Posts
    2,314
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    اسے کہنا کہ دل تھام کے رکھے
    راہ تکنے کی باری اب اس کی ہے

  13. #163
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2016
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    144
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Alex Schulz - In The Morning Light

    https://www.youtube.com/watch?v=UvmubOFaktQ

  14. #164
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,584
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    تو روبرو ہے

    روبرو ہے
    رو روبرو ہے
    تو۔ ۔ ۔ میری سانسوں میں تو ہے
    دھڑکن میں تو ہے
    میری دلبر دلجانو تو ہی روبرو ہے
    تو ہی روبرو ہے
    تو ہی روبرو ہے
    تیری نظر کا جادو چلا
    جانے کہاں وہ دن چھن گئے
    خاموش تھی یہ کب زباں
    لو کہہ دیا جب تم مل گئے
    تو۔ ۔ ۔ میری سانسوں میں تو ہے
    دھڑکن میں تو ہے
    میری دلبر دلجانو تو ہی روبرو ہے
    تو ہی روبرو ہے
    تو ہی روبرو ہے
    میرے مقدر میں تم تھی لکھی
    تبھی تو ملاقاتیں ہونے لگی
    نہ جانا کبھی ہمیں چھوڑ کے
    کہ سایہ نہ ہو جائے دل کی لگی
    تو۔ ۔ ۔ میری سانسوں میں تو ہے
    دھڑکن میں تو ہے
    میری دلبر دلجانو تو ہی روبرو ہے
    تو ہی روبرو ہے
    تو ہی روبرو ہے
    وہ بوندیں نمی کی تیرے جسم پر
    سرکتی سرکتی پگھلنے لگی
    تیری روح کا مجھ سے رشتہ ہے کیا
    اچانک یہ کیوں مجھ سے ملنے لگی
    تو۔ ۔ ۔ میری سانسوں میں تو ہے
    دھڑکن میں تو ہے
    میری دلبر دلجانو تو ہی روبرو ہے
    تو ہی روبرو ہے
    تو ہی روبرو ہے
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  15. #165
    Sisters Society

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    U.K.
    Posts
    2,314
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    https://www.youtube.com/watch?v=_kXitnKkjG8
    میں پاکستان ہوں
    اسے کہنا کہ دل تھام کے رکھے
    راہ تکنے کی باری اب اس کی ہے

Page 11 of 21 FirstFirst ... 910111213 ... LastLast

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •