Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 12 of 12 FirstFirst ... 2101112
Results 166 to 176 of 176

Thread: ون اردو نیوز فیوز

  1. #166
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    14,166
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو نیوز فیوز

    congratulations harf-e-dua.........
    sahira aap ko waqai sehr karna ata hai.......... BBC PER KAB A RAHI HAIN
    محنتی کے سامنے پہاڑ کنکر ہیں اور سست کے سامنے کنکر پہاڑ

  2. #167
    Section Managers

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    28,644
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو نیوز فیوز

    آج کی ہیڈ لائنز کہاں ہیں؟
    My page

    Food Creations By SaMina

    My HATERS are my motivators?? ?? ??

  3. #168
    Section Managers

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    24,453
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو نیوز فیوز

    Quote Originally Posted by مینا View Post
    آج کی ہیڈ لائنز کہاں ہیں؟
    آج کی ہیڈ لائن یہ ہے کے سالگرہ ویک اینڈ ختم ہوچکا ہے (میرے لیے تو)
    اور اب بیک ٹو ورک۔ شروع ہوجائیں اسکیننگ کرنا۔۔ویسے بھی آپ کا مجھ سے مقابلہ ہے۔
    اور ایک نیوز الرٹ یہ بھی ہے کے میرا اسکیننر دو دن سے نخرے دکھارہا ہے۔۔لیکن میں اسے اتنی آسانی سے مرنے بھی نہیں دے رہی۔۔۔ دو دفعہ بہت ماہرانہ طریقے سے اس کی سرجری کرچکی ہوں۔جس کے نتیجے میں وہ کوما میں چلا گیا اور اب بس صرف دعا کی جاسکتی ہے۔
    اور تیسری اور آخری خبر یہ ہے کے یہ نیوز پڑھنا انتہائی بورنگ کام ہے۔۔اس لئے اگر بار بار ہیڈلائنز کا مطالبہ کیا تو میں ریزائن کردوں گی۔

  4. #169
    Section Managers

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    28,644
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو نیوز فیوز

    Quote Originally Posted by حرفِ دُعا View Post

    ہیں۔۔۔۔ میرا اور تمہارا مقابلہ کب شروع ہوا؟

    ہماری دعائیں تمہارے اسکینر کے ساتھ ہیں
    My page

    Food Creations By SaMina

    My HATERS are my motivators?? ?? ??

  5. #170
    Section Managers

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    24,453
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو نیوز فیوز

    Quote Originally Posted by مینا View Post

    ہیں۔۔۔۔ میرا اور تمہارا مقابلہ کب شروع ہوا؟

    ہماری دعائیں تمہارے اسکینر کے ساتھ ہیں
    ;d;d
    کل ہی ۔۔ مجھے بھی نہیں پتا تھا۔

  6. #171
    Section Managers

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    28,644
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو نیوز فیوز

    Quote Originally Posted by حرفِ دُعا View Post
    ;d;d
    کل ہی ۔۔ مجھے بھی نہیں پتا تھا۔
    ;d;d

    یاز بھائی کو لگ رہا ہے کہ مقابلہ چل رہا ہے
    My page

    Food Creations By SaMina

    My HATERS are my motivators?? ?? ??

  7. #172
    Senior Member

    Join Date
    May 2007
    Posts
    1,785
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو نیوز فیوز

    Quote Originally Posted by حرفِ دُعا View Post
    آج کی ہیڈ لائن یہ ہے کے سالگرہ ویک اینڈ ختم ہوچکا ہے (میرے لیے تو)
    اور اب بیک ٹو ورک۔ شروع ہوجائیں اسکیننگ کرنا۔۔ویسے بھی آپ کا مجھ سے مقابلہ ہے۔
    اور ایک نیوز الرٹ یہ بھی ہے کے میرا اسکیننر دو دن سے نخرے دکھارہا ہے۔۔لیکن میں اسے اتنی آسانی سے مرنے بھی نہیں دے رہی۔۔۔ دو دفعہ بہت ماہرانہ طریقے سے اس کی سرجری کرچکی ہوں۔جس کے نتیجے میں وہ کوما میں چلا گیا اور اب بس صرف دعا کی جاسکتی ہے۔
    اور تیسری اور آخری خبر یہ ہے کے یہ نیوز پڑھنا انتہائی بورنگ کام ہے۔۔اس لئے اگر بار بار ہیڈلائنز کا مطالبہ کیا تو میں ریزائن کردوں گی۔
    میری دعا ہے کہ اللہ تعالی آپکے اسکینر کو صحت کاملا عطا فرمائے اور آپکو خبریں پڑھنے جیسے بورنگ کام کیلئے ہمت اور صبر عطا فرمائے۔ ہیں جی،
    ”ون اردو ڈاٹ کام“ جان چھڑانا مشکل ہے

  8. #173
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو نیوز فیوز

    Quote Originally Posted by حرفِ دُعا View Post
    ;d;d
    ساحرہ آپ نے اسے بھی بریکنگ نیوز بنادیا۔۔۔ میں تو سمجھی تھی یہ دنیا کی آسان ترین کسوٹی تھی۔
    حرف دعا
    ڈئیر اسی لئے مطلب اپنی اتنی آسانی کی وجہ سے تو یہ بریکنگ نیوز بن گئ ھے نا۔;d;d
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

  9. #174
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad
    Posts
    14,777
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو نیوز فیوز

    Quote Originally Posted by 우스만 View Post
    ون اردو بریکنگ نیوز

    ناظرین و حاظرین ابھی ابھی اطلاع ملی ہے کہ "ون اردو چیٹرز ایسوسی ایشن" کی گورننگ باڈی کا اجلاس ون اردو چیٹروم کی ماڈ گل رعنا کی صدارت میں شروع ہو گیا ہے ۔ واضع رہے کہ "ون اردو چیٹرز ایسوسی ایشن" کی گورننگ باڈی اجلاس میں ٹاپ ٹین چیٹرز بھی شرکت کر رہے ہیں ۔
    ذرائع کے مطابق اجلاس میں دیگر انتظانی امور کے علاوہ چیٹ روم کی موجودہ تالہ بندی کی وجہ سے پیدا شدہ صورت حال کا بھی جائزہ لیا جائےگا ۔۔ واضع رہے کہ ون اردو کی دوسری سالگرہ کے موقع پر ون اردو سرور پراضافی بوجھ اور اس پر مسرت موقع لوڈ شیڈنگ سے بچنے کے لئے ون اردوچیٹ روم کو چند روز کے لئے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا

    اس موقع پر ون اردو کی ہر دل عزیز ممبر آنسہ مہرالنساء بیگم کی طرف سے بھوک ہڑتال کی بھی اطلاعات مل رہی ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ایک ماہ کے لئے بسلسلہء تعلیمی دورہ ون اردو سے غیر حاضر تھیں اور اب انکے آتے ہی انکے پسندیدہ روم کو بند کرنا ان کو بور کرنے کی مذموم سازش ہے۔

    اس سلسلے میں ہماری کوشش ہے کہ ہم مہرالنساء بیگم سے رابطہ کر کے اصل صورتحال جان سکیں ۔تفصیلات کے لئے دیکھتے رہئے ون اردو نیوز فیوز۔
    تب تک کے لئے اللہ حافظ
    کافی حد تک یہ صحیح ہے لیکن بھلا ہو ٹیم بھائی کا جنہوں نے کھول دیا نہیں تو میں یہاں ون اردو پر ہی جان دے دیتی ہاہاہاہااہہاا
    اپنے تن دی خبر نہیں.... سجن دی خبر لاوے کون.... نہ میں خاکی نہ میں آتش .....نہ پانی نو پون

  10. #175
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    2,024
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو نیوز فیوز

    Quote Originally Posted by مہرالنساء View Post
    کافی حد تک یہ صحیح ہے لیکن بھلا ہو ٹیم بھائی کا جنہوں نے کھول دیا نہیں تو میں یہاں ون اردو پر ہی جان دے دیتی ہاہاہاہااہہاا
    thanks mehroo bhook hartaal khatam karnay par
    hahahhaha
    Ismi

  11. #176
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو نیوز فیوز

    ;d
    واہ کیا زبردست نیوز ہیں دعا۔
    سب نے ہی بہت اچھا لکھا ہے ۔

Page 12 of 12 FirstFirst ... 2101112

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •