Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 3 of 12 FirstFirst 12345 ... LastLast
Results 31 to 45 of 176

Thread: ون اردو نیوز فیوز

  1. #31
    Section Managers

    Join Date
    Oct 2007
    Posts
    7,088
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو نیوز فیوز

    چلیں جی ٹھیک ہے جلدی سے اگلا بلٹن حاضر کریں۔

  2. #32
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    2,024
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو نیوز فیوز

    Quote Originally Posted by حرفِ دُعا View Post
    بھئی ہمارے چینل کو بدنام کرنے کی کوشش نہ کریں۔۔;d
    ورنہ لوگ ہماری نیوز سننا چھوڑ دیں گے۔ میں نیکسٹ رپورٹ لکھ لوں۔
    ooh kahin yeh meri khabar ki taraf to ishara nai kia doa sis
    Ismi

  3. #33
    Section Managers

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    24,453
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو نیوز فیوز

    جی نہیں۔ میں ماہ نور سے کہہ رہی تھی۔

  4. #34
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    2,024
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو نیوز فیوز

    Quote Originally Posted by حرفِ دُعا View Post
    جی نہیں۔ میں ماہ نور سے کہہ رہی تھی۔
    ooh thanks God
    Ismi

  5. #35
    Sisters Society

    Join Date
    Jun 2008
    Location
    lahore
    Posts
    14,048
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو نیوز فیوز

    بریکنگ نیوز
    مینیجمنٹ اور ایڈمنسٹریٹر کی عدم موجودگی

    اور اب تفصیلات

    ون اردو کی سالگرہ 2009ء کے حوالے سے جو فنکشن جاری و ساری ہے اس کی مینیجمنٹ ٹیم بنائی گئی تھی لیکن دیکھنے میں آیا ہے کہ کچھ دیر سے مینیجمنٹ کا کوئی بھی بندہ نظر نہیں آ رہا۔
    ممبرز کا کہنا ہے کہ ایڈمنسٹریشن کو اس کا سخت نوٹس لینا چاہیئے لیکن کنووں میں بانس ڈلوانے کے بعد پتا چلا ہے کہ ایڈمنسٹریٹر صاحب بھی گھر میں خواب خرگوش کے مزے لوٹنے میں مشغول ہیں۔
    اب تو اپنی "خوبصورت لوگوں کی سرزمیں" کی حفاظت اور مینیجمنٹ کے لئے آرمی کو ہی طلب کرنے کا سوچا جا رہا ہے۔

    اپوزیشن ان حالات سے بہت خوش ہے اور خوب فائدے اٹھا رہی ہے اس صورتحال سے۔

    نوٹ: یہ خبریں ہر جس کے ہتھے چڑھیں اس ممبر کے ہاتھوں اپ ڈیٹ ہو رہی ہیں۔
    بشکریہ حرف دعا ون اردو نیوز ڈاٹ کام
    مجھے کسی سے محبت نہیں کسی کے سوا
    میں ہر کسی سے محبت کروں کسی کے لئے
    جذبات کی صداقت کو آزمائش سے مربوط نہیں کرتے کیونکہ آزمائش پر پورا اترنا یا نہ اترنا ہمیشہ جذبات کی پرکھ کا پیمانہ ثابت نہیں ہوتا۔ بعض اوقات جذبوں کی صداقت کے باوجود آزمائش کے وقت دعوے ادھورے رہ جاتے ہیں۔
    ***************************
    Please forgive me but dont forget..

  6. #36
    Section Managers

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    24,453
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو نیوز فیوز

    ون اردو نیوز فیوز

    السلام علیکم، ون اردو نیوز فیوز کے ساتھ میں ہوں حرفِ دُعا

    سب سے پہلے ون اردو ہیڈ لائن:

    آج بلیٹین میں شامل ہے ون اردو اسپیشل رپورٹ۔
    مسکان بی بی دو ہفتوں کی غیر حاضری کے بعد جب ملک واپس آئیں تو مینجمینٹ نے انہیں بے وفائی کے جرم میں ون اردو بدر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے انہیں ائیر پورٹ پر ہی روک لیا۔
    اسپیشل رپورٹ کے لیے ہم آپ کو لیے چلتے ہیں مونا کے پاس کراچی قائد اعظم انٹرنیشل ائیرپورٹ پر جہاں مسکان بی بی کے ساتھ یہ واقع پیش آیا۔

    اسپیشل رپورٹ

    السلام علیکم،
    ون اردو اسپیشل رپورٹ کے ساتھ میں ہوں مونا۔
    ناظرین جس وقت مسکان بی بی نے سعودیہ سے پاکستان آنے کی خبر دی، اسی وقت مینیجمنٹ نے انہیں وارننگ دے دی تھی کہ وہ ون اردو سے دو ہفتے کی بے وفائی کے جرم میں پاکستان میں قدم نہیں رکھ سکتیں۔ اس وقت آپ دیکھ سکتے ہیں کے ون اردو پولیس نے مسکان بی بی کو گھیرے میں لے رکھا ہے۔ اور ان سے واپس جانے کی درخواست کی جارہی ہے۔ مسکان کے خیالات جاننے کے لیے ہم اس رش میں جگہ بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔
    مونا: جی مسکان، جب آپ کے پاکستان آنے پر پابندی لگائی گئی تھی تو اب کیا آپ اس ڈھٹائی کی وجہ بتانا پسند کریں گی؟

    مسکان: دیکھیے جناب میں کوئی سیاستدان تو ہوں نہیں جو اپنے ملک (ون اردو) سے خزانے (اردو ناولز) چرا کر فرار ہوئی ہوں۔ میں اپنی فیملی سے ملنے چند ہفتوں کے لیے سعودیہ گئی تھی۔ لیکن انٹرنیٹ کی عدم دستابی کی بنا پر ون اردو سے غائب رہی ہوں۔ جس پر ون اردو مینجیمنٹ کو شک ہے کے میں کسی اور سائٹ کی میمبر بن چکی ہوں جس کا ان کا پاس کوئی ثبوت نہیں ہے۔ لہزا مجھے آزادی کے ساتھ ون اردو کے تمام بورڈز میں گھومنے پھرنے کی اجازت دی جائے۔ جو کے بحیثیت ایک جی ایم میرا حق ہے۔

    مونا: ناظرین آپ دیکھ سکتے ہیں کے سیکیوریٹی نے ہمیں پیچھے ہٹادیا ہے اور مسکان سے ہمارا رابطہ منقطع کردیا ہے۔

    نیوز روم: مونا کیا آپ بتاسکتی ہیں کے اب مسکان بی بی سے کیا کہا جارہا ہے؟

    مونا: جی دعا، یہ نہایت ہی افسوسناک سلوک کیا جارہا ہے۔ مسکان بی بی کو گول گول گھما کر سعودی گیٹ اپ میں لایا گیا ہے۔ اور اب انہں پلین مین سوار کرا دیا گیا ہے جو کے انہیں واپس سعودیہ لے کر جائے گا۔

    نیوز روم: مونا مسکان کو پلین میں سوار کرنے سے پہلے جو مینجمنٹ اور مسکان کے درمیان کچھ مذاکرات ہوئے تھے ان کی تفصیل بتائیے۔

    مونا: مذاکرات کی تفصیل کچھ یوں ہے۔

    مسکان: ون اردو دیکھ لو مٹ گئیں دوریاں میں یہاں ہوں، یہاں ہوں، یہاں ہوں، یہاں۔ ۔ ۔ بیک ہوگئے کیک، بن گئے نیو تھریڈز۔ ۔ ۔میں یہاں ہوں، یہاں ہوں، یہاں ہوں، یہاں۔ ۔ ۔

    مینیجمنٹ: کیسے ہیں یہ کیک، کیسے ہیں نیو تھریڈز، تم وہاں ہو، وہاں ہو، وہاں ہو، وہاں (یعنی کسی اور سائٹ پر)۔ ۔ ۔

    مونا: جی دعا اس بات پر دلبرداشتہ ہوکر مسکان پلین میں سوار ہوچکی ہیں اور ون اردو قوم کی بے حثی پر کھڑکی کھول کر ٹماٹر اور انڈوں کا پتھرواؤ کررہی ہیں۔
    کیمرہ وومین فائزہ صدف کےساتھ، مونا، ون اردو نیوز کراچی۔

    نیوز روم: بہت شکریہ مونا آپ کا۔

    اب تک کے لیے اتنا ہی
    ملتے ہیں اگلے بلیٹن میں مزید خبروں کے ساتھ۔
    پڑھتے رہیے ون اردو نیوز فیوز۔

  7. #37
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو نیوز فیوز

    Quote Originally Posted by minhamalik View Post

    واقعی خلوص، ہماآپی ، مسکان اور اشتباہ کا سالگرہ کی تقریبات سے دور دور کا واسطہ بھی نہیں معلوم ہورہا۔۔۔۔۔
    شہزاد بھائی کیا واقعی ان تمام کو سالگرہ کے موقع پر اسپیشل ریلیف کے طور پر چھٹی دی گئی ہے۔۔۔۔

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  8. #38
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    ارے بھئی میں تو یہاں موجود ہوں۔

    آرمی والوں کو آرام کرنے دو۔

    جو اللّٰہ کا حکم

  9. #39
    Section Managers

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    24,453
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو نیوز فیوز

    منہا لگتا ہے آپ کی نیوز سن کر سمارا فوراً آگئی ہیں۔ اس سے پہلے کے کوئی انہیں پکڑنے جاتا۔ اچھا ہوا خود ہی آگئیں۔
    ;d

  10. #40
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو نیوز فیوز

    Quote Originally Posted by Sumara View Post
    ارے بھئی میں تو یہاں موجود ہوں۔

    آرمی والوں کو آرام کرنے دو۔

    چھ میں سے دو سائٹ منیجر موجود ہوں تو بھلا کیا تناسب بنتا ہے سمارا جی۔۔۔۔آپ بتایئے میرا حساب کتاب تو ذرا کمزور شمزور ہے

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  11. #41
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: ون اردو نیوز فیوز

    Quote Originally Posted by NayyarImran View Post

    واقعی خلوص، ہماآپی ، مسکان اور اشتباہ کا سالگرہ کی تقریبات سے دور دور کا واسطہ بھی نہیں معلوم ہورہا۔۔۔۔۔
    شہزاد بھائی کیا واقعی ان تمام کو سالگرہ کے موقع پر اسپیشل ریلیف کے طور پر چھٹی دی گئی ہے۔۔۔۔
    شہزاد بھائی اور اشتباہ کے انٹر نیٹ کنکشن میں کچھ مسئلہ ہے۔

    خلوص تو پہلے سے ہی چھٹیوں پر ہیں۔

    ہما بھی بتا کر گئی ہیں کہ وہ مصروف رہیں گی اور سائٹ پر بمشکل آ سکیں گی۔

    مسکان بھی کچھ مصروفیات کی وجہ سے نہیں آ پا رہیں۔

    بقیہ میں ہر طرح سے فارغ بندی آپ لوگوں کے سامنے موجود ہوں۔۔ ;d

    جو اللّٰہ کا حکم

  12. #42
    Sisters Society

    Join Date
    Jun 2008
    Location
    lahore
    Posts
    14,048
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو نیوز فیوز

    بریکنگ نیوز

    حرف دعا نیوز ایجنسی کی ایک بار پھر شاندار کامیابی
    تفصیلات کچھ یوں:۔

    حرف دعا کی نیوز سروس نے ایک بار پھر بہت عمدہ کام کیا ہے اور جو جو مینیجمنٹ کے ممبران غائب تھے کسی سے ڈرے بغیر ان کی رپورٹنگ کی جسکو سنتے ہی مینیجمنٹ کے بندے نیوز سروس کو کوستے ہوئے اپنے آرام کو مجبورا الوداع کہہ کر پھر سے آگئے۔ کہ کہیں واقعی میں آرمی طلب کر لی گئی تو ان کا کیا بنے گا۔
    پھر سے بتاتے چلیں کہ حرف دعا نیوز سیکشن پر ایک مینجمنٹ کی ممبر سمارا جی نے ہلہ بول دیا تھا اور کچھ ایسے الفاظ کہے:۔

    ارے بھئی میں تو یہاں موجود ہوں۔

    آرمی والوں کو آرام کرنے دو۔

    پریشانی اور حواس باختہ پن ان کے الفاظ سے صاف چھلک رہا تھا جس کے باعث وہ اپنے ٹیکسٹ کو کلر دینا بھی بھول گئیں۔لیکن پھر بھی ہمارے ناظرین اس بات سے بخوبی واقف ہوں گے کہ ہمارا نیوز تھریڈ کسی کے دباو میں نہیں آتا اسطرح ہمارے نیوز تھریڈ کی ایک اور شاندار کامیابی پر نیوز تھریڈ کے تمام ممبرز کو مبارکباد پیش کرتی ہوں۔

    نوٹ: یہ خبریں ہر جس کے ہتھے چڑھیں اس ممبر کے ہاتھوں اپ ڈیٹ ہو رہی ہیں۔
    بشکریہ حرف دعا ون اردو نیوز ڈاٹ کام
    مجھے کسی سے محبت نہیں کسی کے سوا
    میں ہر کسی سے محبت کروں کسی کے لئے
    جذبات کی صداقت کو آزمائش سے مربوط نہیں کرتے کیونکہ آزمائش پر پورا اترنا یا نہ اترنا ہمیشہ جذبات کی پرکھ کا پیمانہ ثابت نہیں ہوتا۔ بعض اوقات جذبوں کی صداقت کے باوجود آزمائش کے وقت دعوے ادھورے رہ جاتے ہیں۔
    ***************************
    Please forgive me but dont forget..

  13. #43
    Section Managers

    Join Date
    May 2007
    Posts
    8,706
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو نیوز فیوز

    Quote Originally Posted by حرفِ دُعا View Post
    ون اردو نیوز فیوز

    السلام علیکم، ون اردو نیوز فیوز کے ساتھ میں ہوں حرفِ دُعا

    سب سے پہلے ون اردو ہیڈ لائن:

    آج بلیٹین میں شامل ہے ون اردو اسپیشل رپورٹ۔
    مسکان بی بی دو ہفتوں کی غیر حاضری کے بعد جب ملک واپس آئیں تو مینجمینٹ نے انہیں بے وفائی کے جرم میں ون اردو بدر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے انہیں ائیر پورٹ پر ہی روک لیا۔
    اسپیشل رپورٹ کے لیے ہم آپ کو لیے چلتے ہیں مونا کے پاس کراچی قائد اعظم انٹرنیشل ائیرپورٹ پر جہاں مسکان بی بی کے ساتھ یہ واقع پیش آیا۔

    اسپیشل رپورٹ

    السلام علیکم،
    ون اردو اسپیشل رپورٹ کے ساتھ میں ہوں مونا۔
    ناظرین جس وقت مسکان بی بی نے سعودیہ سے پاکستان آنے کی خبر دی، اسی وقت مینیجمنٹ نے انہیں وارننگ دے دی تھی کہ وہ ون اردو سے دو ہفتے کی بے وفائی کے جرم میں پاکستان میں قدم نہیں رکھ سکتیں۔ اس وقت آپ دیکھ سکتے ہیں کے ون اردو پولیس نے مسکان بی بی کو گھیرے میں لے رکھا ہے۔ اور ان سے واپس جانے کی درخواست کی جارہی ہے۔ مسکان کے خیالات جاننے کے لیے ہم اس رش میں جگہ بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔
    مونا: جی مسکان، جب آپ کے پاکستان آنے پر پابندی لگائی گئی تھی تو اب کیا آپ اس ڈھٹائی کی وجہ بتانا پسند کریں گی؟

    مسکان: دیکھیے جناب میں کوئی سیاستدان تو ہوں نہیں جو اپنے ملک (ون اردو) سے خزانے (اردو ناولز) چرا کر فرار ہوئی ہوں۔ میں اپنی فیملی سے ملنے چند ہفتوں کے لیے سعودیہ گئی تھی۔ لیکن انٹرنیٹ کی عدم دستابی کی بنا پر ون اردو سے غائب رہی ہوں۔ جس پر ون اردو مینجیمنٹ کو شک ہے کے میں کسی اور سائٹ کی میمبر بن چکی ہوں جس کا ان کا پاس کوئی ثبوت نہیں ہے۔ لہزا مجھے آزادی کے ساتھ ون اردو کے تمام بورڈز میں گھومنے پھرنے کی اجازت دی جائے۔ جو کے بحیثیت ایک جی ایم میرا حق ہے۔

    مونا: ناظرین آپ دیکھ سکتے ہیں کے سیکیوریٹی نے ہمیں پیچھے ہٹادیا ہے اور مسکان سے ہمارا رابطہ منقطع کردیا ہے۔

    نیوز روم: مونا کیا آپ بتاسکتی ہیں کے اب مسکان بی بی سے کیا کہا جارہا ہے؟

    مونا: جی دعا، یہ نہایت ہی افسوسناک سلوک کیا جارہا ہے۔ مسکان بی بی کو گول گول گھما کر سعودی گیٹ اپ میں لایا گیا ہے۔ اور اب انہں پلین مین سوار کرا دیا گیا ہے جو کے انہیں واپس سعودیہ لے کر جائے گا۔

    نیوز روم: مونا مسکان کو پلین میں سوار کرنے سے پہلے جو مینجمنٹ اور مسکان کے درمیان کچھ مذاکرات ہوئے تھے ان کی تفصیل بتائیے۔

    مونا: مذاکرات کی تفصیل کچھ یوں ہے۔

    مسکان: ون اردو دیکھ لو مٹ گئیں دوریاں میں یہاں ہوں، یہاں ہوں، یہاں ہوں، یہاں۔ ۔ ۔ بیک ہوگئے کیک، بن گئے نیو تھریڈز۔ ۔ ۔میں یہاں ہوں، یہاں ہوں، یہاں ہوں، یہاں۔ ۔ ۔

    مینیجمنٹ: کیسے ہیں یہ کیک، کیسے ہیں نیو تھریڈز، تم وہاں ہو، وہاں ہو، وہاں ہو، وہاں (یعنی کسی اور سائٹ پر)۔ ۔ ۔

    مونا: جی دعا اس بات پر دلبرداشتہ ہوکر مسکان پلین میں سوار ہوچکی ہیں اور ون اردو قوم کی بے حثی پر کھڑکی کھول کر ٹماٹر اور انڈوں کا پتھرواؤ کررہی ہیں۔
    کیمرہ وومین فائزہ صدف کےساتھ، مونا، ون اردو نیوز کراچی۔

    نیوز روم: بہت شکریہ مونا آپ کا۔

    اب تک کے لیے اتنا ہی
    ملتے ہیں اگلے بلیٹن میں مزید خبروں کے ساتھ۔
    پڑھتے رہیے ون اردو نیوز فیوز۔
    میں مسکان کے ساتھ اس افسوس ناک رویے پر شدید احتجاج کرتی ھوں. اور تا ئی یانگ بھائی سے درخواست کرتی ھوں کے وہ ھماری قوم کی بیٹی (مسکان) کو واپس وطن لانے کے لیے مینیجمنٹ کو درھنے کی دھکی دیں, اور فوری اقدامات کریں.
    زندگی آمد برائے بندگی
    زندگی بے بندگی شرمندگی

    http://i56.tinypic.com/29e4ocl.gif

    میرے شئرڈ ناول
    بچھو ، خالی گھر ،ہوشربا ، ھزار داستان

  14. #44
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو نیوز فیوز

    حرف دعا نیوز ایجنسی کی ایک بار پھر

    سب پہ نظر، سب کی خبر

    ;d;d;d

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  15. #45
    Section Managers

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    24,453
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو نیوز فیوز

    Quote Originally Posted by minhamalik View Post

    بریکنگ نیوز

    حرف دعا نیوز ایجنسی کی ایک بار پھر شاندار کامیابی
    تفصیلات کچھ یوں:۔

    نوٹ: یہ خبریں ہر جس کے ہتھے چڑھیں اس ممبر کے ہاتھوں اپ ڈیٹ ہو رہی ہیں۔
    بشکریہ حرف دعا ون اردو نیوز ڈاٹ کام
    ;d;d
    پھر اچھا لکھا ہے منہا۔۔۔لیکن یہ کیا ۔۔۔آپ مجھے بی بی سی سے ملا رہی ہیں۔یہ اعزاز تو ہماری خلوص کو حاصل ہے۔

Page 3 of 12 FirstFirst 12345 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •