Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 3 of 8 FirstFirst 12345 ... LastLast
Results 31 to 45 of 113

Thread: ون اردو کی دوسری سالگرہ کی بے تکی شاعری

  1. #31
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    30,846
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو کی دوسری سالگرہ کی بے تکی شاعری

    Quote Originally Posted by Biya View Post
    کیا بات ہے جی آج یہ محفل کچھ چل نہیں رہی
    شاعروں کی قلفی کہیں جم نہیں رہی
    ۔

    محفل تو چلے گی اب ساحل جو آگیا ھے
    قلفی نہیں قلفیاں جمی تھیں بہت ساری
    مگر یہ سرور ھوگیا تھا تھوڑا سا بزی
    پگھل گئی ہماری قلفیاں ساری کی ساری
    دریاؤں سے کچھ ربط ہوا اِتنا زیادہ
    پانی پہ لکھی لگتی ہے تقدیر ہماری
    اے وقت! اِسے اپنی کسی موج پہ لکھ لے
    مٹ جائے کہیں ہم سے نہ تحریر ہماری


  2. #32
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    30,846
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو کی دوسری سالگرہ کی بے تکی شاعری

    Quote Originally Posted by Biya View Post

    کہاں گئے جنہوں نے شروع کی تھی یہ محفل
    لوگ ان کو بلاتے ہیں ایک بھلے نام سے "یازغل"۔


    یہی ھیں وہ ہستی جنھوں نے شروع کی تھی یہ محفل
    بس ان کو بھی ھوا لگی ھے تھوڑی سی سرور کی
    دریاؤں سے کچھ ربط ہوا اِتنا زیادہ
    پانی پہ لکھی لگتی ہے تقدیر ہماری
    اے وقت! اِسے اپنی کسی موج پہ لکھ لے
    مٹ جائے کہیں ہم سے نہ تحریر ہماری


  3. #33
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو کی دوسری سالگرہ کی بے تکی شاعری

    Quote Originally Posted by Biya View Post
    کیا بات ہے جی آج یہ محفل کچھ چل نہیں رہی
    شاعروں کی قلفی کہیں جم نہیں رہی

    کہاں گئے جنہوں نے شروع کی تھی یہ محفل
    لوگ ان کو بلاتے ہیں ایک بھلے نام سے "یازغل"۔
    Quote Originally Posted by SAAHIL View Post
    محفل تو چلے گی اب ساحل جو آگیا ھے
    قلفی نہیں قلفیاں جمی تھیں بہت ساری
    مگر یہ سرور ھوگیا تھا تھوڑا سا بزی
    پگھل گئی ہماری قلفیاں ساری کی ساری


    غضب خدا کا, کیا کہتے ہیں یہ دیکھو
    کوئی لوگوں کے شکوں کے پیر تو باندھو


    ابھی رونا روتے تھے لائٹ نہیں آتی
    ابھی بنا لائٹ کے ہی قلفی ہے جمتی
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  4. #34
    Section Managers

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    10,406
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو کی دوسری سالگرہ کی بے تکی شاعری

    اب لگتا ہے جمنے لگی ہے کچھ محفل
    کیونکہ منڈیر سے جھانک رہے ہیں بھائی یاز غل
    بے تکی شاعری میں تو کمال حاصل ہے ان کو
    مگر کیا کہنے کہ کم نہیں اپنے بھائی ساحل


    [SIGPIC][/SIGPIC]




  5. #35
    Section Managers

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    10,406
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو کی دوسری سالگرہ کی بے تکی شاعری

    ون اردو کی سالگرہ پر سب کچھ نیا کر رہے ہیں
    ہم بھی آج گول گپوں کی ریسپی ٹرائی کر رہے ہیں

    ٹھیک بن گئے تو موج ہو جانی ہے اپنی تو
    ورنہ آپ سب کی نزر کرنے کا سوچ رہے ہیں ۔

    ;d;d
    [SIGPIC][/SIGPIC]




  6. #36
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    30,846
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو کی دوسری سالگرہ کی بے تکی شاعری

    Quote Originally Posted by wish View Post
    غضب خدا کا, کیا کہتے ہیں یہ دیکھو
    کوئی لوگوں کے شکوں کے پیر تو باندھو

    ابھی رونا روتے تھے لائٹ نہیں آتی
    ابھی بنا لائٹ کے ہی قلفی ہے جمتی

    کیا میں نے کچھ غلط کہہ دیا جنابہ
    جو بات آگئی خدا کے غضب کی
    ھورھی ھے بات شاعری کی قلفی جمانے کی
    جس میں نہ فریزر کی نہ ھوتی ضرورت لائٹ کی
    دریاؤں سے کچھ ربط ہوا اِتنا زیادہ
    پانی پہ لکھی لگتی ہے تقدیر ہماری
    اے وقت! اِسے اپنی کسی موج پہ لکھ لے
    مٹ جائے کہیں ہم سے نہ تحریر ہماری


  7. #37
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    30,846
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو کی دوسری سالگرہ کی بے تکی شاعری

    Quote Originally Posted by Biya View Post
    ون اردو کی سالگرہ پر سب کچھ نیا کر رہے ہیں
    ہم بھی آج گول گپوں کی ریسپی ٹرائی کر رہے ہیں

    ٹھیک بن گئے تو موج ہو جانی ہے اپنی تو
    ورنہ آپ سب کی نزر کرنے کا سوچ رہے ہیں ۔

    ;d;d


    گول گپے کی بات کی تو دل ھوگیا خوش
    مگر زرا سا ون اردو کے کچن میں لینا جھانک
    ایسا کرو گے تو کون آئے گا مس مرش
    ویسے ہی دودھ کا جلا چھاچھ پیئے پھونک پھونک
    دریاؤں سے کچھ ربط ہوا اِتنا زیادہ
    پانی پہ لکھی لگتی ہے تقدیر ہماری
    اے وقت! اِسے اپنی کسی موج پہ لکھ لے
    مٹ جائے کہیں ہم سے نہ تحریر ہماری


  8. #38
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو کی دوسری سالگرہ کی بے تکی شاعری

    Quote Originally Posted by SAAHIL View Post
    کیا میں نے کچھ غلط کہہ دیا جنابہ
    جو بات آگئی خدا کے غضب کی
    ھورھی ھے بات شاعری کی قلفی جمانے کی
    جس میں نہ فریزر کی نہ ھوتی ضرورت لائٹ کی


    قلفی تو قلفی ہے اسے جمنا ہی ہے
    اور جمنے کے لیئے فریزر چلنا ہی ہے


    فریزر کے لیئے لائٹ ہے ضروری
    ورنہ نہ ہو گی قلفی تمھاری پوری

    ;d;d
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  9. #39
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    30,846
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو کی دوسری سالگرہ کی بے تکی شاعری

    Quote Originally Posted by wish View Post
    قلفی تو قلفی ہے اسے جمنا ہی ہے
    اور جمنے کے لیئے فریزر چلنا ہی ہے

    فریزر کے لیئے لائٹ ہے ضروری
    ورنہ نہ ہو گی قلفی تمھاری پوری
    ;d;d


    کہہ تو دیا یہ کوئی عام قلفی نہیں
    اس میں دماغ اور تکے کام آتے ھیں
    اگر آپ کو یقین نہ آئے تو دیکھ لو یہ قلفیاں (شاعری)
    بغیر فریزر اور لائٹ کی بنائی ھوئی ھیں
    دریاؤں سے کچھ ربط ہوا اِتنا زیادہ
    پانی پہ لکھی لگتی ہے تقدیر ہماری
    اے وقت! اِسے اپنی کسی موج پہ لکھ لے
    مٹ جائے کہیں ہم سے نہ تحریر ہماری


  10. #40
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    10,284
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو کی دوسری سالگرہ کی بے تکی شاعری

    بعض لوگ قلفی کو ہرطرف سے چاٹ کے دیکھتے ہیں
    شاید اس طرح وہ قلفی میں مزے چاٹ کے دیکھتے ہیں


  11. #41
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    30,846
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو کی دوسری سالگرہ کی بے تکی شاعری

    منہ میں پانی آجاتا ھے جب سنتا ھوں میں
    چھوڑیں اب قلفیوں کی بات بھائی
    اب کر کے کوئی اور ٹوپک سٹارٹ اور
    یہ بتائیں کہ کیسے ھیں آپ بھائی
    دریاؤں سے کچھ ربط ہوا اِتنا زیادہ
    پانی پہ لکھی لگتی ہے تقدیر ہماری
    اے وقت! اِسے اپنی کسی موج پہ لکھ لے
    مٹ جائے کہیں ہم سے نہ تحریر ہماری


  12. #42
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    4,460
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو کی دوسری سالگرہ کی بے تکی شاعری

    شکر ہے کہ قلفی کی بات کر دی ختم
    پڑھ پڑھ کر ہو گیا تھا ناک میں دم

  13. #43
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو کی دوسری سالگرہ کی بے تکی شاعری

    Quote Originally Posted by SAAHIL View Post
    منہ میں پانی آجاتا ھے جب سنتا ھوں میں
    چھوڑیں اب قلفیوں کی بات بھائی
    اب کر کے کوئی اور ٹوپک سٹارٹ اور
    یہ بتائیں کہ کیسے ھیں آپ بھائی

    بھائیوں سے پوچھا ھے بہنیں بھی جواب دے ڈالیں
    حال پوچھنا تو سب کا ھی سب پر فرض ھوتا ھے
    یہ اور بات ھے کوئی مانتا ھے اسکو ،کوئی مانتا نہیں
    ورنہ بہنوں کے بغیر تو جینا بھی جیسے مرض ھوتا ھے
    بیگمات تو صرف شاپنگ کر کر کے تباہ کرتی ہیں گھر کو
    کرکٹ پر پیسے لگانا شویروں کا تو جیسے، اتارنا قرض ھوتا ھے۔
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

  14. #44
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    10,234
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو کی دوسری سالگرہ کی بے تکی شاعری

    کرکٹ کہاںسے آ گئی ہے بیچ میںاے ساحرہ
    منا رہے ہیں ہم سب یہاں ون اردو کی سالگرہ
    بھائی لوگوں کی بات کو اب جانے بھی دو
    ان کے لیئے کافی ہیں ہماری بھابیاں
    کروا کے شاپنگ ان کی جیب کا برا حال ہے
    کہاں سے لائیں گے خرید کے بیچارے تحفہ سالگرہ

  15. #45
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    30,846
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو کی دوسری سالگرہ کی بے تکی شاعری

    Quote Originally Posted by ساحرہ View Post
    بھائیوں سے پوچھا ھے بہنیں بھی جواب دے ڈالیں
    حال پوچھنا تو سب کا ھی سب پر فرض ھوتا ھے
    یہ اور بات ھے کوئی مانتا ھے اسکو ،کوئی مانتا نہیں
    ورنہ بہنوں کے بغیر تو جینا بھی جیسے مرض ھوتا ھے

    اس وقت موجود نہیں تھی اتفاق سے محترمہ آپ
    ورنہ میں تو سب سے پوچھتا ھوں کیسے ھو آپ ۔
    بہنوں کے بغیر جینا بہت مشکل ھے ساحل یہ مانتا ھے
    سارا کام ہی کردیتی ھیں میرا ،میں کہتا ھوں گریٹ ھو آپ
    دریاؤں سے کچھ ربط ہوا اِتنا زیادہ
    پانی پہ لکھی لگتی ہے تقدیر ہماری
    اے وقت! اِسے اپنی کسی موج پہ لکھ لے
    مٹ جائے کہیں ہم سے نہ تحریر ہماری


Page 3 of 8 FirstFirst 12345 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •