Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 16 of 16 FirstFirst ... 6141516
Results 226 to 230 of 230

Thread: "ون اردو تحریری مقابلہ سالگرہ سپیشل "

  1. #226
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2007
    Posts
    4,687
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: "ون اردو تحریری مقابلہ سالگرہ سپیشل "

    Quote Originally Posted by نور View Post
    بہت بہت شکریہ اشتباہ آپی
    اف مجھے یقین نہیں آ رہا کہ آپ نے نہ صرف مجھے جواب دیا ہے بلکہ تعریف بھی کر ڈالی ہے
    ویسے پوسٹ میں کم ہی کرتی ہوں، آپ کا خیال درست ہے، بلکہ میں تو عمیرہ احمد کے بورڈ میں بھی کم ہی پوسٹ کرتی ہوں۔ بس خاموش خاموش سی قاری ہوں
    ویسے آپ کی بہت سی پوسٹس پڑھی ہیں اور میں آپ سے بہت متاثر ہوں۔ براہ راست بات تو پہلی مرتبہ ہو رہی ہے، اور یہ میرے لءے ایک اعزاز ہے





    نور آپ مجھ سے اسقدر متاثر مت ہوں ، میں بہت عام سی انسان ہوں ، باقی ممبرز سے تو کسی نہ کسی بہانے بات ہوتی رہتی ھے لیکن آپ پوسٹ بہت کم کرتی ہیں اسلیئے بات پہلی بار ہو رہی ھے ۔

    ابھی تک راستے کے پیچ و خم سے دل دھڑکتا ھے
    میرا ذوقِ طلب شاید ابھی تک خام ھے ساقی

  2. #227
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: "ون اردو تحریری مقابلہ سالگرہ سپیشل "

    Quote Originally Posted by اشتباہِ نظر View Post
    نور آپ مجھ سے اسقدر متاثر مت ہوں ، میں بہت عام سی انسان ہوں ، باقی ممبرز سے تو کسی نہ کسی بہانے بات ہوتی رہتی ھے لیکن آپ پوسٹ بہت کم کرتی ہیں اسلیئے بات پہلی بار ہو رہی ھے ۔
    مطلب نور سس بھی اب متاثرین اشتی میں شامل ہوگئی ہیں۔۔
    کیا بات ہے۔۔۔۔مبارک ہو جی

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  3. #228
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2007
    Posts
    4,687
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: "ون اردو تحریری مقابلہ سالگرہ سپیشل "

    Quote Originally Posted by ImranNayyar View Post
    مطلب نور سس بھی اب متاثرین اشتی میں شامل ہوگئی ہیں۔۔
    کیا بات ہے۔۔۔۔مبارک ہو جی





    عمران بھائی متاثرینِ ون اردو کا حال تو ہم دیکھ رہے ہیں متاثرینِ اشتی کا تو پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔;d

    ابھی تک راستے کے پیچ و خم سے دل دھڑکتا ھے
    میرا ذوقِ طلب شاید ابھی تک خام ھے ساقی

  4. #229
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: "ون اردو تحریری مقابلہ سالگرہ سپیشل "

    Quote Originally Posted by اشتباہِ نظر View Post

    عمران بھائی متاثرینِ ون اردو کا حال تو ہم دیکھ رہے ہیں متاثرینِ اشتی کا تو پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔;d
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ ہی حافظ۔۔۔
    کیا یہی کہنا چاہتی تھیں اشتی;d

    مذاق برطرف۔۔۔۔
    بھئی یہ نور کے دل میں آپ کے لئے پیار اور احترام ہے۔۔۔اور واقعی یہ خوش قسمتی کی بات ہوتی ہے اشتی کہ سب آپ کو اتنا پیار کریں۔

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  5. #230
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    289
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: "ون اردو تحریری مقابلہ سالگرہ سپیشل "

    Quote Originally Posted by اشتباہِ نظر View Post
    نور آپ مجھ سے اسقدر متاثر مت ہوں ، میں بہت عام سی انسان ہوں ، باقی ممبرز سے تو کسی نہ کسی بہانے بات ہوتی رہتی ھے لیکن آپ پوسٹ بہت کم کرتی ہیں اسلیئے بات پہلی بار ہو رہی ھے ۔
    جی جناب جبھی تو
    میں "عام" سے لوگوں سے ہی متاثر ہوتی ہوں
    "خاص" لوگوں سے تو آپ جیسے لوگ ہی متاثر ہوتے ہوں گے نہ
    چلءے اب امتحانات ختم ہونے کے بعد ان شاء اللہ تمام موضوعات میں جا کے سبھی کو بور کیا کروں گی، تب تو بات ہوا کرے گی نہ؟
    [SIGPIC][/SIGPIC]مری زندگی کے مزاج داں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مری زندگی کو سنواردے
    مرے نام باسی خوشی نہ لکھ۔ ۔ مجھے غم کی تازہ بہاردے

Page 16 of 16 FirstFirst ... 6141516

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •