Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 3 of 16 FirstFirst 1234513 ... LastLast
Results 31 to 45 of 230

Thread: "ون اردو تحریری مقابلہ سالگرہ سپیشل "

  1. #31
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: "ون اردو تحریری مقابلہ سالگرہ سپیشل "

    abhi urdu main nahi likh sakti gher main guest hain or meray hathon ki kharish muje yahan lay aai ha,bohet achay sahira,tumharay in gunon ka to muje pehlay hi pata tha ab zara nikhar ker samnay aagaye hain,mashallah kya andaz e bayan ha.bohet acha laga detail main bad main likhon gi

  2. #32
    Sisters Society

    Join Date
    Jun 2008
    Location
    lahore
    Posts
    14,048
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: "ون اردو تحریری مقابلہ سالگرہ سپیشل "

    السلام علیکم
    ہممم گڈ گڈ۔ میرا پسندیدہ موضوع۔
    مطلب ون اردو اور آپ کی کہانی۔

    اور یہاں میری تحریر نہ آئے یہ تو ناممکن سی بات ہے۔
    لکھنا، بیان کرنا تو اتنا نہیں آتا۔ لیکن سوچا اپنے "ون اردو" کے لیے کچھ تو تحفہ ہونا چاہیے نا۔
    اس لیے میں بھی حاضر ہوں۔
    ویسے تو ابھی پوری کہانی، سب آہیں، سارے طعنے، سارے گانے(جو میں نے اپنی پیاری سائٹ کی یاد میں گائے ہیں اور گاتی ہوں)گھوم رہے ہیں۔
    لیکن افسوس کہ وقت کی کچھ کمی کے باعث مجھے اپنے موڈ پہ جبر کرتے ہوئے فی الحال پی سی کو آف کرنا ہے۔
    ان شاءاللہ دعا کیجئے مجھے جیسے ہی وقت ملا میں پہلی فرصت میں یہاں اپنی آپ بیتی پوسٹ کروں گی۔
    اب آپ لوگ سوچ رہے ہوں گے کہ جہاں اتنا کچھ لکھ لیا ہے وہاں وہ بھی لکھ ہی ڈالتی۔ لیکن مسئلہ جو ہے وہ گھمبیر ہے۔ کہ لائٹ چلی نہ جائے کہیں۔~
    کیونکہ آپ بیتی میں جہاں ٹیمپو ٹوٹ جائے اس کے بار میرا نہیں خیال کہ وہ دوبارہ میں مکمل کر پاوں گی۔
    اس لیے دیکھ کر کسی دن لائٹ کے آتے ہی شروع ہوجاوں گی انشاءاللہ۔
    رفعت جی، ساحرہ اور فوزان کی ماما جان کا لکھا ہوا تو دل کو چھو گیا۔
    بہت اچھا لکھا آپ تینوں نے۔
    مقابلہ سمجھ کر نہیں میں صرف اپنے ون اردو کے لیے یہاں پوسٹ کروں گی۔
    ہارنے جیتنے کی کوئی پرابلم نہیں۔

    چلیں مجھے فرصت ملنے تک باقی سب بھی اپنی اپنی آپ بیتیاں پوسٹ کر دیں۔
    انشاءاللہ پھر بات ہوگی اگر زندگی رہی تو۔
    مجھے کسی سے محبت نہیں کسی کے سوا
    میں ہر کسی سے محبت کروں کسی کے لئے
    جذبات کی صداقت کو آزمائش سے مربوط نہیں کرتے کیونکہ آزمائش پر پورا اترنا یا نہ اترنا ہمیشہ جذبات کی پرکھ کا پیمانہ ثابت نہیں ہوتا۔ بعض اوقات جذبوں کی صداقت کے باوجود آزمائش کے وقت دعوے ادھورے رہ جاتے ہیں۔
    ***************************
    Please forgive me but dont forget..

  3. #33
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: "ون اردو تحریری مقابلہ سالگرہ سپیشل "

    Quote Originally Posted by skyla View Post
    اور فوزان بس آپکی تحریر پر تبصرہ رہ گیا ---پتا نھیں میں جب بھی آپکی لکھی ھوئی کوئی پوسٹ پڑھتی تھی ---کچھ کلک ھوتا تھا ذھن میں لیکن سمجھ نھیں آتاتھا ---آج اس ٹوپک میں آپکی پوسٹ پڑھی تو --آھا--- سمجھ آگیا--- کہ آپکا سٹائل بالکل عنیزہ سید والا ھے---وہی سنجیدگی ---متانت --لوجک اور-- ذھانت ---بس اس سے زیادہ کیا لکھوں کیونکہ عنیزہ میری بے حدپسندیدہ رائٹر ھیں---

    ارے اتنا نا چڑھائیں کہیں مغرور نہ ہو جاوٴں اکثر لوگ مجھے پہلے ہی روڈ سمجھتے ہیں-





    The most common way people give up their power


    is by thinking they don't have any.


    ~ Alice Walker ~


    Courage is like a muscle.


    We strengthen it with use.


    ~ Ruth Gordon ~

  4. #34
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: "ون اردو تحریری مقابلہ سالگرہ سپیشل "

    Quote Originally Posted by minhamalik View Post
    السلام علیکم

    مقابلہ سمجھ کر نہیں میں صرف اپنے ون اردو کے لیے یہاں پوسٹ کروں گی۔
    ہارنے جیتنے کی کوئی پرابلم نہیں۔

    بالکل صحیح





    The most common way people give up their power


    is by thinking they don't have any.


    ~ Alice Walker ~


    Courage is like a muscle.


    We strengthen it with use.


    ~ Ruth Gordon ~

  5. #35
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    2,365
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: "ون اردو تحریری مقابلہ سالگرہ سپیشل "

    Quote Originally Posted by fozan View Post
    ارے اتنا نا چڑھائیں کہیں مغرور نہ ہو جاوٴں اکثر لوگ مجھے پہلے ہی روڈ سمجھتے ہیں-
    اچھا یوں ھے تو پھر سمجھ لیں کہ ایک روڈ نے دوسر ے روڈ کے لیے کامپلیمنٹس دیے ھیں----کیونکہ مجھے بھی اکثر ایسا ھی سمجھا جاتا ھے---

  6. #36
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: "ون اردو تحریری مقابلہ سالگرہ سپیشل "

    Quote Originally Posted by رفعت View Post
    السلام علیکم



    اور میں نے یہاں ایک اور چیز بہت زیادہ محسوس کی کہ جب آج کل سگے رشتوں میں احترام ختم ہو رہا ہے ایک دوسرے کا یہاں سب ایک دوسرے کا بہت احترام کرتے ہیں عزت سے بات کرتے ہیں اور ایک دوسرے پر سب کا مان مجھے بہت اچھا لگتا ہے،میں نے اور بھی بہت سی جگہ دیکھی ہیں لیکن وہاں ایسی عزت اور احترام نہیں دیکھا کسی کا کسی کے لیے ،،،(میں کسی کی برائی نہٰں کر رہی اور یہاں مجھے اپنے جذبات بتانے ہیں تو مجھے اجازت ہے کچھ بی کہنے کی )
    مجھے یہاں شہزاد بھائی کی اردو کے لیے خدمات کی تعریف بھی تو کرنی ہے،،میں نے ان جیسا سمجھدار اور اتنا منظم انسان شاید کوئی اور نہیں دیکھا جو اتنی بڑی کمیونٹی کو ایک ساتھ لے کر چلتے ہیں ،اور مزے کی بات کسی کو ناراض بھی نہیں کرتے ،شہزاد بھائی Hat's Off to You!
    اور ہاں یہاں سے جو سیکھا وہ تو بتایا نہیں ،ہمممم یاہں سے سب سے پہلے تو میں نے بات کرنا سیکھا،اعتماد کے ساتھ،مجھے پتا چلا کہ میرے پاس کافی کچھ ہے جو شاید میں ڈسکس نہین کر پاتی تھی اب میں بہت اچھے سے اپنی بات سمجھا سکتی


    رفعت آپ نے میرے خیالات کی ترجمانی کی- کبھی ایسا ہوتا ہے کہ آپ اپنے قریبی لوگوں کو بات سمجھا نھیں سکتےمگر کسی سے کہنا بھی چاہتے ہیں- ون اردو نےیہ مشکل آسان کر دی-لوگ پڑھیں یا نہیں (بعقول ساحرہ ) شکریہ دبا کر خوش کر دیتے ہیں-
    شہزاد بھائی کی تنظیم کی کیا ہی بات ہے-کاش کے ہمارے کچھ ادارے بھی ان سے مشاورت کر لیں-
    آخری بات - پاکستان میں میں نے اکنامکس اور سٹیٹسٹک پڑھا اور یہاں میتھ -تو تھوڑا بہت جو لکھنا آیا ون اردو کی وجہ سے آیا اور مجھے سکائیلا نے عنیزہ سید سے ملا دیا - اس وقت ;d:8)میری گردن اکڑنا شروع ہو گئی ہے





    The most common way people give up their power


    is by thinking they don't have any.


    ~ Alice Walker ~


    Courage is like a muscle.


    We strengthen it with use.


    ~ Ruth Gordon ~

  7. #37
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    2,365
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: "ون اردو تحریری مقابلہ سالگرہ سپیشل "

    Quote Originally Posted by fozan View Post
    رفعت آپ نے میرے خیالات کی ترجمانی کی- کبھی ایسا ہوتا ہے کہ آپ اپنے قریبی لوگوں کو بات سمجھا نھیں مگر کسی سے کہنا بھی چاہتے ہیں- ون اردو یہ مشکل آسان کر دی-لوگ پڑھیں یا نہیں (بعقول ساحرہ ) شکریہ دبا کر خوش کر دیتے ہیں-
    شہزاد بھائی کی تنظیم کی کیا ہی بات ہے-کاش کے ہمارے کچھ ادارے بھی ان سے مشاورت کر لیں-
    آخری بات - پاکستان میں میں نے اکنامکس اور سٹیٹسٹک پڑھا اور یہاں میتھ -تو تھوڑا بہت جو لکھنا آیا ون اردو کی وجہ سے آیا اور مجھے عنیزہ سید سے ملا دیا گیا - اس وقت میری گردن اکڑنا شروع ہو گئی ہے8):;d
    ارررررے --گردن کے ساتھ یہ ظلم نا کریں---اگر کہیں تو میں اپنے الفاظ واپس لے لوں-ھا --ھا ;d;d

  8. #38
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: "ون اردو تحریری مقابلہ سالگرہ سپیشل "

    Quote Originally Posted by skyla View Post
    ارررررے --گردن کے ساتھ یہ ظلم نا کریں---اگر کہیں تو میں اپنے الفاظ واپس لے لوں-ھا --ھا ;d;d

    میرا خیال تھا آپ گردن دبانے کی پیشکش کریں گی





    The most common way people give up their power


    is by thinking they don't have any.


    ~ Alice Walker ~


    Courage is like a muscle.


    We strengthen it with use.


    ~ Ruth Gordon ~

  9. #39
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    2,365
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: "ون اردو تحریری مقابلہ سالگرہ سپیشل "

    Quote Originally Posted by fozan View Post
    میرا خیال تھا آپ گردن دبانے کی پیشکش کریں گی
    نھیں ابھی اتنی روڈ نھیں ھوئی---~~

  10. #40
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2007
    Posts
    4,687
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: "ون اردو تحریری مقابلہ سالگرہ سپیشل "

    بہت خوب جناب ! آپ سب نے تو کمال کر دیا ۔

    یہ ٹاپک شروع کرنے سے پہلے میں اور ثمرہ یہ ڈسکس کر رہے تھے کہ شاید اسکا رسپانس اسطرح سے نہ ملے جیسا کہ دوسرے تھریڈز پہ ہوتا ھے یعنی اپنی ذاتی تحریر لکھنے کی طرف یوزر بہت کم آتے ہیں لیکن شاید یہ ون اردو سے دلچسپی اور محبت ھے جو سب ساتھیوں کو اتنی دلچسپ تحریر لکھنے پہ اکسا رہی ہے ، اور مجھے بہت اچھا لگا یہ دیکھ کر ، رفعت ، فوزان اور ساحرہ بہت اچھی اور دلچسپ کہانیاں شئیر کیں آپ تینوں نے ، آئیندہ بھی لکھتی رہیئے اور ہمیشہ خوش رہیئے ۔

    ابھی تک راستے کے پیچ و خم سے دل دھڑکتا ھے
    میرا ذوقِ طلب شاید ابھی تک خام ھے ساقی

  11. #41
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    4,211
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: "ون اردو تحریری مقابلہ سالگرہ سپیشل "

    بہت بہترین
    رفعت،فوزان اور ساحرہ آپ تینوں نے بہت خوب لکھا
    انداز بیاں اور تحریر بہت دلچسپ ہے
    آپ کے لئے بہت سی دعائیں اور تالیاں
    ***اللھم انک عفو کریم تحب العفو فعف عنی***


  12. #42
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2007
    Posts
    4,687
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: "ون اردو تحریری مقابلہ سالگرہ سپیشل "

    یہ تھریڈاب آپ سالگرہ والے بورڈمیں دیکھ سکیں گے ۔

    ابھی تک راستے کے پیچ و خم سے دل دھڑکتا ھے
    میرا ذوقِ طلب شاید ابھی تک خام ھے ساقی

  13. #43
    Section Managers

    Join Date
    May 2007
    Posts
    8,706
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: "ون اردو تحریری مقابلہ سالگرہ سپیشل "

    بہت خوب بھئی۔۔۔۔۔ زبردست۔۔۔ آپ سب نے بہت اچھا لکھا ہے۔۔۔۔ اور ماہا جی ہم آپ کی تحریر کا انتظار کر رہے ہیں۔۔۔۔ جلدی شئیر کیجئے گا۔۔۔۔
    زندگی آمد برائے بندگی
    زندگی بے بندگی شرمندگی

    http://i56.tinypic.com/29e4ocl.gif




    میرے شئرڈ ناول
    بچھو ، خالی گھر ،ہوشربا ، ھزار داستان

  14. #44
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: "ون اردو تحریری مقابلہ سالگرہ سپیشل "

    Quote Originally Posted by mohsina_mac View Post
    بہت بہترین
    رفعت،فوزان اور ساحرہ آپ تینوں نے بہت خوب لکھا
    انداز بیاں اور تحریر بہت دلچسپ ہے
    آپ کے لئے بہت سی دعائیں اور تالیاں
    اوہ
    محسنہ بول بھی سکتی ھیں؟ یہ تو مجھے آج پہلی بار پتہ لگا ھے ;d;d;dجی
    جی ہاں بچو میں نے بھی مقابلے کے لئے نہیں بلکہ صرف سب کو ہنسانے کو لکھا ھے۔ ایسے سمجھ لیں یہ ھمارا تحفہ ھے ان اردو کہ سالگرہ کے لئے۔
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

  15. #45
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    4,460
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: "ون اردو تحریری مقابلہ سالگرہ سپیشل "

    واوووووو یار زبردست تم لوگ تو کمال ہو رفعت ساحرہ ام فوزان کیا انداز تحریر ہے کاش میں بھی اتنا اچھا لکھ سکوں کبھی مزہ آگیا اور پھر اس پر تبصرے مزہ دوبالا ہوگیا

Page 3 of 16 FirstFirst 1234513 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •