Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 10 of 10

Thread: mera ek swal he

  1. #1
    bestzareef4ru
    Guest

    mera ek swal he

    madam mera ek sawal he ke insaan ko dar ke wakt kia karna chahie

    yani dar ke wakt jis cheez se dar lagta ho us cheez ke paas yani us se parheez karna chahiye

    aur ye daarr kyo lagta he har cheez se misaal ke toor pee

    (1)bade admi se milna

    (2)raat ko ekele tanha chalna

    (3)larki se face-to-face baat karna

    (4)ghar me ekele rehna

    (5)guusee ke wakt jism me vibration hona

    (6)agar 4,6 apni umar ke boys samne se aa rahe ho to dil me dar lagna ke ye jaghda ne kare

    (7)agar koi achank awaz aa jai to darna yani door ka knock hona glass ka neche girna

    (8)car ya scooter chalana

    (9)bowling karne se ke kahee wide ball na hojae yaa bating ke wakt kahee out na hojao

    (10)kise baadee mehfill me bethna jaha sab expert bethe hoo

    please mujhe samjhae me in sab masloo ka shikaar hooo

  2. #2
    zareef
    Guest

    Re: mera ek swal he

    aslam alekum team ye meri purani ed he jo gum ho gai thii but kise na kisi tareeke sa wapis kar li

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    1,577
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: mera ek swal he

    Quote Originally Posted by bestzareef4ru View Post
    madam mera ek sawal he ke insaan ko dar ke wakt kia karna chahie

    yani dar ke wakt jis cheez se dar lagta ho us cheez ke paas yani us se parheez karna chahiye

    aur ye daarr kyo lagta he har cheez se misaal ke toor pee

    (1)bade admi se milna

    (2)raat ko ekele tanha chalna

    (3)larki se face-to-face baat karna

    (4)ghar me ekele rehna

    (5)guusee ke wakt jism me vibration hona

    (6)agar 4,6 apni umar ke boys samne se aa rahe ho to dil me dar lagna ke ye jaghda ne kare

    (7)agar koi achank awaz aa jai to darna yani door ka knock hona glass ka neche girna

    (8)car ya scooter chalana

    (9)bowling karne se ke kahee wide ball na hojae yaa bating ke wakt kahee out na hojao

    (10)kise baadee mehfill me bethna jaha sab expert bethe hoo

    please mujhe samjhae me in sab masloo ka shikaar hooo
    جس قسم کے ڈر کی آپ نے بات کی ہے یہ خود اعتمادی کی کمی اور احساس کمتری کی بدولت ہوتا ہے، ہم خود کو باقی لوگوں سے کمتر محسوس کرتے ہیں اور ان کا سامنا کرنے سے کتراتے ہیں، ہمیں اپنی صلاحیتوں کی صحیح پہچان نہیں ہوتی اس لئے ہمیں خوف محسوس ہوتا ہے کہ ہم سے کچھ غلط نہ ہو جائے۔اگر ہم ڈرتے رہیں گے تو ہم کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے، اس لئے ہمیں خود کو سامنا کرنے کیلئے تیار کرنا چاہئے، جن چیزوں اور حالات سے ہمیں ڈر لگتا ہے سب سے پہلے یہ جائزہ لیں کہ اس ڈر کی وجہ کیا ہے، ہر انسان میں کچھ اچھائیاں ہوتی ہیں اپنی ان اچھائیوں پر توجہ دیں اس سے آپ کا اعتماد بڑھے گا اور آپ میں مقابلہ کی صلاحیت پیدا ہو گی۔

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    2,160
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: mera ek swal he

    بیسٹ ظریف بھائی سب سے مشکل کام اپنی کمزوریوں کا ادراک کر کے انہیں فکس کرنے کی کوشش ھے۔ ماشاءاللہ آپ یہ قدم اٹھا چکے ھیں اب آسان حصہ رہ گیا ھے۔ اس طرح کے چھوٹے موٹے خوف تقریباً سب نارمل انسانوں میں ھوتے ھیں، فرق صرف اتنا ھے کہ زیادہ تر لوگ ان پر کسی حد تک قابو پا لیتے ھیں۔ لوگ زیادہ تر اپنی خصوصیات دوسروں سے کمیونیکیٹ کرتے ھیں اس لیے ھمارا خیال ان کی کمزوریوں کی طرف نہیں جاتا۔ مثال کے طور پر جو غنڈے کسی کو ڈرانے جاتے ھیں وہ خود اندر سے ڈر رھے ھوتے ھیں، لیکن ہتھیاروں کے اور ایک دوسرے کے سہارے اپنے آپ کو تسلی دے لیتے ھیں۔ اسی لیے کوئی بھی بندہ خالی ھاتھ اور اکیلا کسی کو چھیڑنے کی کوشش نہیں کرتا۔ ںوشین جی نے بڑے پتے کی بات کی ھے، آپ اپنے خوف کے بارے میں سوچنے کی بجائے اپنی اچھائیوں کے بارے میں سوچیں۔ اگر کسی سے خوف محسوس ھو تو اپنے آپ کو بتائیں کہ یہ بندہ یا چیز ایسی ھے نہیں جیسی میں سوچ رھا ھوں، بلکہ یہ صرف میری سوچ ھے جسے میں بدلنے کا اختیار رکھتا ھوں۔ بڑا آدمی اس لیے بڑا بنا کہ اس نے اپنے کسی خوف کی بجائے اپنی خوبیوں کو ذھن میں رکھا اور اپنی مثبت سوچ اور عادات سے کام لیا۔ کسی بھی ایکسپرٹ کی کوئی بھی خوبی آپ میں بھی موجود ھے، فرق صرف اتنا ھے کہ اُس نے اسے پہچانا اور پالش کرلیا، جبکہ آپ نے ابھی اسے پہچانا نہیں اور اگر پہچانا ھے تو پالش نہیں کیا۔ آپ کے دائیں بائیں کندھوں پر بیٹھے دو فرشتے اور خود اللہ تعالٰی ھر جگہ آپ کے ساتھ ھے تو پھر آپ کہیں بھی اکیلے نہیں ھوتے۔ آپ اپنی زندگی کا ایک واضح مقصد بنائیں اور اسکے حصول کے لیے اپنی قابلیتوں کو کام میں لائیں اور اپنی اھلیت بڑھانے کی کوشش کریں۔ اپنے آپ کو فارغ نہ رھنے دیں۔ اپنے آئیڈیئلز کی سوانح حیات پڑھیں، رضاکارانہ کاموں میں حصہ لیں، اچھے اور سلجھے ھوئے لوگوں میں وقت گزاریں۔ اپنے اردگرد سے پر اعتماد لوگوں کو اپنا مینٹور بنائیں، ضروری نہیں کہ انھیں کچھ بتائیں صرف انھیں آبزرو کریں، ان سے ملاقات کے دوران ان کے کسی ری ایکشن کی وجہ پوچھیں۔ جو بات آپ کو اپنے آپ کو سمجھانے میں مشکل ھو، وہ ایک بچے کو سامنے بٹھا کر اسے سمجھائیں، دونوں کو فائدہ ھو گا۔ اپنے دوستوں سے بھی مدد لے سکتے ھیں، اگر وہ آپ کا مزاق اڑائیں تو وہ آپ کی دوستی کے اھل نہیں۔ آپ کے قیمتی وقت میں ان کا کوئی حصہ نہیں۔ اچھے دوست ھی آپ کو کامیابی کی بلندیوں تک پہنچائیں گے اور زندگی میں دور تک آپ کا ساتھ دیں گے۔ زندگی کچھ پانے اور کچھ کھونے کا نام ھے۔ چاھے آپ ڈر اور ججھک کر کچھ پائیں یا کھوئیں، یا اعتماد سے، زندگی کو اور دنیا کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، فائدہ یا نقصان صرف اپنا ھی ھوتا ھے اور اپنے ھی ھاتھوں ھوتا ھے۔ اس لیے بے خوف ھو کر اور اعتماد سے کیوں نہ جیئیں؟ اور جیساکہ سب جانتے ھیں اسلام ایک مکمل ضابطئہ حیات ھے۔ نماز قائم کریں (نوٹ: قائم کرنا اور پڑھنا دو مختلف کام ھیں)۔ اس سے آپ زیادہ تر باوضو رھا کریں گے جو کہ احساسِ کمتری ختم کرنے اور خود اعتمادی پیدا کرنے کا بہترین اور آزمودہ نسخہ ھے۔ سب سے بڑی بات: اللہ سب سے بڑا ھے اس لیے وہ سب سے بڑا حامی و ناصر ھے، کسی بھی مشکل میں سب سے پہلے اسے یاد کریں، کسی چھوٹے کو بعد میں۔

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    1,577
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: mera ek swal he

    یہ انسان کی سوچ ہوتی ہے جو اسے کمزور بناتی ہے، اپنی صلاحیتوں کی درست پہچان کریں، ڈر فقط ایک احساس ہے جس پر آپ آسانی سے قابو پا سکتے ہیں، خوف انسان کو اندر سے کمزور بنا دیتا ہے اور اس کی مقابلے کی صلاحیت پر حاوی ہو جاتا ہے، اگر ہم ہر وقت ڈرتے رہیں گے تو ہم زندگی کی دوڑ میں بہت پیچھے رہ جائیں گے، اگر خوف ایک حد سے زیادہ ہو جائے تو ہم شدید نفسیاتی دبائو میں مبتلا ہو جاتے ہیں اور اپنی صلاحیتوں کو بھی بہتر انداز میں استعمال نہیں کر پاتے۔ خود کو زیادہ سے زیادہ پرسکون رکھنے کی کوشش کریں تاکہ اللہ تعالی نے آپ کو جو نعمتیں دی ہیں انہیں درست وقت پر اور درست طریقے سے استعمال کیا جاسکے اور اس کا شکر ادا کرنے کا موقع ملے، خود کو پرسکون رکھنے کیلئے ایک سانس کی مشق میں بتا رہی ہوں
    بالکل پرسکون انداز میں بیٹھ جائیں، آنکھیں بند کرلیں، ناک کے راستے ایک لمبا اور گہرا سانس لیں اسے روک کے رکھیں، یہ تصور کریں کہ آپ کی ساری پریشانی اس سانس میں جمع ہو گئ ہے، اب سانس کو منہ کے ذریعہ خارج کر دیں، (سانس کے راستے ساری پریشانی ہوا کے سپرد ہو جائے گی )اس عمل کو روز دس دفعہ کرنے سے آپ کو خود کو پرسکون رکھنے میں مدد ملے گی۔

  6. #6
    zareef
    Guest

    Re: mera ek swal he

    ok
    mene ap ka reply parha
    me ap ki reply se boht kuch samjh gaya
    jo ap ki badi maharbani
    me koshish karo ga balke karonga ,
    lekin me ap ke bayan pe jese alam karta ho dar se samna karne ka
    to meri heart beat fast hokjate he
    vibration hoti he
    and paseena ata he chahi jitni thand ho...
    agar ap ki koi clinic he to...btaee..me dadu sindh me rehta ho
    agar ap sindh me ho to btae warna koi esa koi doctor btae jo sindh me ho and expert ho thanks

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    1,674
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: mera ek swal he

    mein apna der aisey khatm kerti hoen ...............................1...kisi ko ilm na honey dein ky app ko kis cheez sey der lagta hy iss sey app ko aik saftey ki feeling hoti hy..2.......ziada sey ziada uss cheez ko experience kerny ki koshish kerein jiss sey der lagta hy ..mager ahista ahista ,,bari mahfilon mein jaein chahey chup bheethey rahein ..ur khud ko yaqeen dilaien kisi ko nai ilm app ko der lag raha hy ,.,.,iss tra derr bhag jata hy

  8. #8
    Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    48
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: mera ek swal he

    well dar lagny ki wajoohat sub ki alag hoti haen aur unka ilaj bhi lakin main kahoo gi k jis cheez se dar lagy us cheez ki intiha ko soochee k ager iss ki intiha yeh hoo tou phir kia hoo ga yakeen karee daar kaha baagh jaye ga apko pata bhi nahi chaly ga...bus beethee aur soochee k ager main is shahas ko miloo tou iska end kia hoo ga apka hooaf hatam hoo jaye ga......

  9. #9
    bestzareef4ru
    Guest

    Re: mera ek swal he

    thanks

  10. #10
    jasmin22
    Guest

    Re: mera ek swal he

    Zareef bro Dar ko yeh soch kar khatam karny k koshish karain kai Zindagii anjaam mout hai aur had sai ziada agar ap kai sath kuch hoa bhi tu ziada sai ziada ap mar hi jao gai aur marna sab ko hai iss par app ka koi ikhtiyaar nahi tu phir iss sai kiyoon dara gye Azma kar dekh lain ap ko akaily main kabhi dar nahi lagy ga yeh mera azmaya hoa hai nd belive me in fears kai paar hamari samny bahut bahut khubsurat zindagi hai plz zaroor try karna aur ap k qualification kia hai Ap kai paas zaroor koi na koi aisy skill aisy khubi ho gee jo dosroon main nahi plz try to belive on yourself Aaur dar jab door hoon gai tu ap jitna khud aitmaad koi bhi nahi ho ga Main bhi aisy choti choti batoon par amal kar k hi bahadur bani hoon so plz remove ur fears start to think positive

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •