ایک ٹیکنکل سوال لے کر حاضر ہوا ہوں دماغ کی ساخت کے مطابق دماغ کے
کچھ حصے ہوتے ہیں حرام مغر ، سیری بلیم سامنے کا دماغ یا
دماغی حصہ
اور کام کرنے کے لہاظ سے شعور تحت الشعور اور لا شعو
مزاج کی رو سے شعور وہ ہے جو کے ہے ، تحت الشعور شعور اور لا شعور کے
درمان رابطہ ہے لا شعور لا نہیں بلکہ سب کچھ ہے ۔یہ وہ ہے جس کے متعلق ہم سوچ نہیں رہے ہوتے یا ہمارے تحت الشعور کی دسترس میں نہیں لایا گیا ہوتا
پوچھنا یہ ہے کے آج سے کی سال پہلے میں نے ٹیلی پیتھی کی مشکات کرنا
شروع کی تھیں ، مجھے نیند آنا بند ہو گئ دو دو دن میں نہیں سو سکتا تھا ، آنکھوں کے آگے تارے سے ناچنے لگتے تھے ، جیسے ہی میں نے یہ سب کرنا چھوڑا مجھے شدت کے ساتھ نکسیر پھوٹنا شروع ہو گی جو تقرینا" ایک سال تک گایے بگاے جاری رہی ، یہ بہت پرانا واقع ہے ، مجھے آپ سے صرف یہ پوچھنا ہے کہ کیا شمع بینی نقطہ بینی یا ما بنینی ہمارے اندر ارتقاز توجہ کی صلاحیت پیدا کر سکتی ہے نیز سائنس کی رو سے کیا عمل مرتب ہوتا ہے
نیز یہ بتائں ہیبرو فوبیا یا ہیپرو فوبیا کیا ہے ،
Bookmarks