Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 4 of 4

Thread: آٹھ قیراط کا سونا

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    380
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    آٹھ قیراط کا سونا

    اسلام علیکم
    عارف بھائی یہ 8قیراط سونا کتنا ھوتا ھے اور اس کے ایک گرام کی کتنی قیمیت ھوگی؟

  2. #2
    rfi
    Guest

    Re: عارف جیولرز : ھر قسم کے زیورات سے متعلق تشریف لائیں

    Quote Originally Posted by gul1 View Post
    اسلام علیکم
    عارف بھائی یہ 8قیراط سونا کتنا ھوتا ھے اور اس کے ایک گرام کی کتنی قیمیت ھوگی؟
    قیراط سونے کی کوالٹی کو ظاہر کرتا ہے اس میں مختلف کوالٹز ہیں

    مثلا

    8,12,24 اور بھی ہیں۔۔۔۔۔۔۔لیکن میں اتنا ہی جانتا ہوں۔۔۔

    ان میں سے چوبیس قیرط کی کوالٹی اچھی ہوگی۔

    ۔۔۔اور جہاں تک سونے کی قیمت کا تعلق ہے تو

    وہ کسی بھی آن لائن ویب سائٹ سے معلوم کیے جا سکتے ہیں۔

  3. #3
    rfi
    Guest

    Re: عارف جیولرز : ھر قسم کے زیورات سے متعلق تشریف لائیں

    جہاں تک اس ناچیز کا تعلق ہے بندہ کا تعلق بھی ایک سنار فیملی سے ہے۔۔۔۔۔


    لیکن اب ہم اس بزنس میں نہیں

    لیکن اگر دیکھا جائے تو سب سے بہترین انوسٹ منٹ سونے میں ہی۔۔۔۔

    اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ اللہ تعالی نے قرآن پاک میں سب حساب کتاب سونے اور چاندی میں دیا ہے

    اس لیے باقی سب کرنسیاں تو زوال پزیر ہو سکتی ہیں لیکن میرا زاتی خیال ہے کہ سونا چاندی نہیں۔

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    215
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: عارف جیولرز : ھر قسم کے زیورات سے متعلق تشریف لائیں

    Quote Originally Posted by gul1 View Post
    اسلام علیکم
    Quote Originally Posted by gul1 View Post
    عارف بھائی یہ 8قیراط سونا کتنا ھوتا ھے اور اس کے ایک گرام کی کتنی قیمیت ھوگی؟
    آٹھ قیراط سونے کا مطلب ہے اس میں 33 فیصد سونا ہوتا ہے 1 حصّہ سونا اور 2 حصّے کوئی اور دھات مکس ہے پاکستان میں 8 قیراط سونے کے زیورات نہیں بنتے اور ان کی ری سیل بھی نہیں ہوتی پاکستان میں 8 قیراط سونا 850/900 گرام ہوگا



Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •