Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 15 of 27

Thread: پوسٹنگ کرتے وقت ان باتوں کا خیال رکھیں۔۔۔

  1. #1
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    پوسٹنگ کرتے وقت ان باتوں کا خیال رکھیں۔۔۔


    معزز ممبران۔۔۔۔۔۔۔۔السلام علیکم

    ایک گزارش آپ سب کی خدمت میں کرنا چاہوں گا۔ کہ کوئی بھی پوسٹ کرتے وقت اس بات کا خیال ضرور رکھا کریں کہ لگاتار ایک کے اوپر ایک پوسٹ کرنے کی بجائے مختلف اوقات میں دو دو کر کے پوسٹ کرلیا کیجیئے۔۔۔

    اس سے کیا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔؟

    جی اس سے یہ ہوگا کہ آپ کو اپنی پوسٹ پر بروقت اچھے برے ریمارکس مل پائیں گے۔۔۔ ورنہ آپ کی بہت سی پوسٹس کو دیگر افراد دیکھ بھی نہ پائے ہوتے ہیں اور نئی پوسٹس آجاتی ہیں۔۔۔۔۔ تو پوسٹ کریں ضرور مگر کچھ اردو شاعری میں کردیں، کچھ غزلیات میں اور کچھ شاعر آن لائن میں۔۔۔۔۔۔

    اس ساری گفتگو کا مقصد صرف اور صرف یہی ہے کہ آپ کی پوسٹ سے زیادہ سے زیادہ افراد لطف اندوز ہوسکیں اور ان پر ریمارکس دے پائیں۔۔۔

    شکریہ

    االلہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین



    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Posts
    18,629
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پوسٹنگ کرتے وقت ان باتوں کا خیال رکھیں۔۔۔

    وعلیکم السلام

    بالکل صحیح عرض کیا آپ نے عمران بھائی، پلیز اس بات کا خیال رکھیں سب ممبر
    I m an uneducated graduate.
    A dull! with genious inspirations.
    A 32 years OLD man that looks young.
    I get really upset and think often, poeple who look at my signature have nothing to do!!!!

  3. #3
    Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    60
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پوسٹنگ کرتے وقت ان باتوں کا خیال رکھیں۔۔۔

    اور اگر تھوڑی سی محنت کر کے رومن اردو کے بجائے اردو میں ھو تو مناسب ھو گا

  4. #4
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پوسٹنگ کرتے وقت ان باتوں کا خیال رکھیں۔۔۔

    اجمل بھائی کی اس بات سے میں مکمل اتفاق کروں گا کہ تمام ممبرز اگر تھوڑی سی کوشش کریں تو اردو لکھنا سیکھ سکتے ہیں۔۔۔۔رومن پوسٹ کو ایک تو لوگ پڑھتے کم ہیں ۔ دوسرا اس سے ہم اردو کی کوئی خدمت نہیں کر رہے۔۔۔اس لئے کوشش کریں کہ اردو میں پوسٹ کریں۔۔اگر کوئی مسئلہ درپیش ہو تو ہم سے رابطہ کریں۔۔۔

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  5. #5
    Sisters Society

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    21,589
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پوسٹنگ کرتے وقت ان باتوں کا خیال رکھیں۔۔۔

    تو عمران بھائی
    میرے جیسے سست لوگوں کا کیا ہو گا جو صرف ایک ہی وقت میں پوسٹس کر کے کام ختم کرتے ہیں جی
    A winner listens, a loser just waits untill it is their turn to talk!!!

  6. #6
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پوسٹنگ کرتے وقت ان باتوں کا خیال رکھیں۔۔۔

    Quote Originally Posted by گل رعنا View Post
    تو عمران بھائی
    میرے جیسے سست لوگوں کا کیا ہو گا جو صرف ایک ہی وقت میں پوسٹس کر کے کام ختم کرتے ہیں جی
    آپ ایک ہی وقت میں کمپوز کر کے اسے محفوظ کرلیا کریں نا۔۔۔اور پھر باری باری پوسٹ کردیا کریں۔۔۔کیا ایسا بھی ممکن نہیں

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  7. #7
    Sisters Society

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    21,589
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پوسٹنگ کرتے وقت ان باتوں کا خیال رکھیں۔۔۔

    Quote Originally Posted by NayyarImran View Post
    آپ ایک ہی وقت میں کمپوز کر کے اسے محفوظ کرلیا کریں نا۔۔۔اور پھر باری باری پوسٹ کردیا کریں۔۔۔کیا ایسا بھی ممکن نہیں
    اوکے بھائی جی
    اب ایسا ہی کروں گی
    A winner listens, a loser just waits untill it is their turn to talk!!!

  8. #8
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پوسٹنگ کرتے وقت ان باتوں کا خیال رکھیں۔۔۔

    Quote Originally Posted by گل رعنا View Post
    اوکے بھائی جی
    اب ایسا ہی کروں گی
    نہ نہ میری پیاری سی سس۔۔۔
    اداس نہیں ہوتے۔ آپ کو بالکل اچھی نہیں لگتی اداسی۔۔۔
    آپ تو ہمیشہ ہنستی مسکراتی ہی اچھی لگتی ہیں۔۔۔
    ویسے میں نے ایک اور مشورہ بھی تو دیا تھا نا کہ آپ ایسا بھی کرسکتی ہیں کہ دو اردو شاعری میں ،دو غزلیات میں پوسٹ کردیں۔۔۔

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  9. #9
    Sisters Society

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    21,589
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پوسٹنگ کرتے وقت ان باتوں کا خیال رکھیں۔۔۔

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہا
    آپ کی پوسٹ دیکھنے سے پہلے ڈھیر ساری شاعری سیکشن میں اور کچھ غزلیات میں کر دی تھی
    ویسے وہ اداس تو نہیں تھی وہ بھائیوں کو بلیک میلینگ کا ایک انداز تھا جو اکثر کام کر جاتا ہے نا
    ;dسوچا یہاں بھی شاید کام کر جائے
    A winner listens, a loser just waits untill it is their turn to talk!!!

  10. #10
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    10,798
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پوسٹنگ کرتے وقت ان باتوں کا خیال رکھیں۔۔۔


    السلام علیکم
    عمران بھائی ایک بات تو بتائيں۔۔۔۔۔
    یہ اردو شاعری، غزلیات اور آن لائن شاعر ان سب بورڈز میں کیا فرق ???
    غزلیات تو سمجھ آتا ہے لیکن باقی دو کا فرق؟؟


  11. #11
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پوسٹنگ کرتے وقت ان باتوں کا خیال رکھیں۔۔۔

    Quote Originally Posted by Muskaan View Post

    السلام علیکم
    عمران بھائی ایک بات تو بتائيں۔۔۔۔۔
    یہ اردو شاعری، غزلیات اور آن لائن شاعر ان سب بورڈز میں کیا فرق ???
    غزلیات تو سمجھ آتا ہے لیکن باقی دو کا فرق؟؟


    بس اتنا سا فرق ہے کہ اردو شاعری میں آپ غزلوں کے ساتھ ساتھ نظمیں ،شاعر کا نام آپ کو معلوم ہو چاہے نہ ہو پوسٹ کردیتے ہیں۔۔۔اور شاعر آن لائن میں ایک تو جن شعراء کے شہزاد بھائی نے پریفکس بنائے تھے ان کے اور اس کے علاوہ اگر آپ کو شاعر کا نام پتہ ہو تو اس میں پوسٹ کریں۔۔۔

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  12. #12
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    10,798
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پوسٹنگ کرتے وقت ان باتوں کا خیال رکھیں۔۔۔


    اچھا تو پھر اردو شاعری میں غزلیں کیوں ہوتی ہیں۔۔۔ جبکہ غزلیات کا الگ بورڈ ہے

  13. #13
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پوسٹنگ کرتے وقت ان باتوں کا خیال رکھیں۔۔۔

    Quote Originally Posted by Muskaan View Post

    اچھا تو پھر اردو شاعری میں غزلیں کیوں ہوتی ہیں۔۔۔ جبکہ غزلیات کا الگ بورڈ ہے
    اردو شاعری کا بورڈ ملا جلا بورڈ ہے۔۔اس میں دونوں اصناف ہوتی ہیں۔۔۔
    بس یہ مہربانوں کی مہربانی ہے کہ وہ اس میں ہر طرح کی شاعری پوسٹ کردیتے ہیں۔

    شاعر آن لائن اور غزلیات ذرا زیادہ
    Specific
    ہوجاتا
    ہے

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    1,941
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پوسٹنگ کرتے وقت ان باتوں کا خیال رکھیں۔۔۔

    Quote Originally Posted by NayyarImran View Post
    اجمل بھائی کی اس بات سے میں مکمل اتفاق کروں گا کہ تمام ممبرز اگر تھوڑی سی کوشش کریں تو اردو لکھنا سیکھ سکتے ہیں۔۔۔۔رومن پوسٹ کو ایک تو لوگ پڑھتے کم ہیں ۔ دوسرا اس سے ہم اردو کی کوئی خدمت نہیں کر رہے۔۔۔اس لئے کوشش کریں کہ اردو میں پوسٹ کریں۔۔اگر کوئی مسئلہ درپیش ہو تو ہم سے رابطہ کریں۔۔۔
    bhi mujy urdu likh nahi aati tu main kia karo wasa bahi ik bat to bato zara ik dafa main na try ki muj say bati na likh payi kui kay ap urdu keyboard pay ta nahi ha ab main kai karo phhly aap log katy hai urdu main likho aur jab humlog aapna jee jaan laag kay urdu likna chahty hahi tu udar pury lafz h nai

  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    374
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پوسٹنگ کرتے وقت ان باتوں کا خیال رکھیں۔۔۔

    teek hain
    app ko
    12 rabi-ul-awal mubarik
    very nice
    یہ عشق و محبت کچھ بھی نہیں
    سب روگ ہے دل و جان کا
    کسی نے پالیا کسی نے کھو دیا
    ازل سے ہے فیصلہ آسماں کا

Page 1 of 2 12 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •