Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 16 to 27 of 27

Thread: پوسٹنگ کرتے وقت ان باتوں کا خیال رکھیں۔۔۔

  1. #16
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    107
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پوسٹنگ کرتے وقت ان باتوں کا خیال رکھیں۔۔۔

    plz ap mujhy batayee ap nae yae uae thear urdu main kaisy likha or apna blog kaisy banaya?

  2. #17
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پوسٹنگ کرتے وقت ان باتوں کا خیال رکھیں۔۔۔

    Quote Originally Posted by stolenheart View Post
    plz ap mujhy batayee ap nae yae uae thear urdu main kaisy likha or apna blog kaisy banaya?


    آپ اردو میں لکھنے کے لئے ان تھریڈز کا مطالعہ کریں۔۔۔۔۔امید ہے سمجھ پائیں گی۔۔۔


    http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=36836

    http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=36212

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  3. #18
    Junior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Posts
    7
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پوسٹنگ کرتے وقت ان باتوں کا خیال رکھیں۔۔۔

    bhae meri samjh main nahe aya main yah kaisay karoon pl.meri help kareen mujhay lag raha hay is sey main urdu likhna seekh jaoon ge or un ke batoon sey bhe jan chotey ge kum sey kum e-mail to urdu main ker sakoo ge.

  4. #19
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پوسٹنگ کرتے وقت ان باتوں کا خیال رکھیں۔۔۔

    ویسے تو آپ کو اردو انسٹال کرنے کے طریقے والے تھریڈ کا لنک بتادیا ہے نیچے دی گئی پوسٹ میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر پھر بھی سمجھ نہ پائیں تو سب سے نیچے آخری لائن میں لکھے ہوئے آن لائن اردو کی بورڈ کو کلک کریں اور اس ویب پیج کو سیو کرلیں۔۔۔۔۔۔۔۔جب کبھی اردو لکھنا ہو تو اس پر لکھ کر کاپی کریں اور جس جگہ پوسٹ کرنا ہو وہاں پیسٹ کرلیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تھوڑا عرصہ اس طرح کریں پھر جب آپ کو سمجھ آجائے تو کمپیوٹر پر انسٹال کرلیجیئے گا۔۔۔۔۔لیکن یہ والا طریقہ سب سے آسان ہے اردو لکھنے کا۔۔۔۔۔ذرا پریکٹس کیجیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کچھ حروف تہجی آپ کو سامنے نظر آرہے ہوں گے اور کچھ شفٹ کا بٹن دبانے سے نظر آئیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔یعنی جب آپ وہ لکھنا چاہیں تو شفٹ کا بٹن دبا کر لکھ لیں۔۔۔۔

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  5. #20
    Junior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Posts
    7
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پوسٹنگ کرتے وقت ان باتوں کا خیال رکھیں۔۔۔

    thanku Nayyar bhae. lekin mushkil hey anyhow try to karna hey warnaaaaaa..........................
    u people r realy good in urdu.

    :

  6. #21
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پوسٹنگ کرتے وقت ان باتوں کا خیال رکھیں۔۔۔

    آپ بھی پریکٹس کریں گی تو اسی طرح سے لکھنے لگ جائیں گی

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  7. #22
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Posts
    322
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پوسٹنگ کرتے وقت ان باتوں کا خیال رکھیں۔۔۔

    Quote Originally Posted by ImranNayyar View Post

    معزز ممبران۔۔۔۔۔۔۔۔السلام علیکم

    ایک گزارش آپ سب کی خدمت میں کرنا چاہوں گا۔ کہ کوئی بھی پوسٹ کرتے وقت اس بات کا خیال ضرور رکھا کریں کہ لگاتار ایک کے اوپر ایک پوسٹ کرنے کی بجائے مختلف اوقات میں دو دو کر کے پوسٹ کرلیا کیجیئے۔۔۔

    اس سے کیا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔؟

    جی اس سے یہ ہوگا کہ آپ کو اپنی پوسٹ پر بروقت اچھے برے ریمارکس مل پائیں گے۔۔۔ ورنہ آپ کی بہت سی پوسٹس کو دیگر افراد دیکھ بھی نہ پائے ہوتے ہیں اور نئی پوسٹس آجاتی ہیں۔۔۔۔۔ تو پوسٹ کریں ضرور مگر کچھ اردو شاعری میں کردیں، کچھ غزلیات میں اور کچھ شاعر آن لائن میں۔۔۔۔۔۔

    اس ساری گفتگو کا مقصد صرف اور صرف یہی ہے کہ آپ کی پوسٹ سے زیادہ سے زیادہ افراد لطف اندوز ہوسکیں اور ان پر ریمارکس دے پائیں۔۔۔

    شکریہ

    االلہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین



    i want to post poetry how can i post

  8. #23
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    5,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پوسٹنگ کرتے وقت ان باتوں کا خیال رکھیں۔۔۔

    Quote Originally Posted by .... View Post
    i want to post poetry how can i post
    شعر و شاعری کے بہت سے سیکشن موجود ہیں۔ جیسے غزلیات، اردو شاعری، شاعر آن لائن، کلاسیکی شاعری، پہلے آپ یہ دیکھیں کہ اپ جو شاعری پوسٹ کرنا چاہ رہی ہیں وہ کونسے سیکشن کے لئے موزوں ہیں۔ اس سیکشن میں جا کر آپ
    new thread
    پر کلک کریں اور نیا تھریڈ کھول کر اس میں پوسٹ کریں۔ کوشش کریں کہ اردو شاعری صرف اردو سکرپٹ میں ہی پوسٹ کریں۔ بہت شکریہ!
    کون ہوتا ہے حریفِ مئے مرد افگنِ عشق
    ہے مکرّر لبِ ساقی پہ صلا میرے بعد

    -- غالب

  9. #24
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    18,058
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پوسٹنگ کرتے وقت ان باتوں کا خیال رکھیں۔۔۔

    Quote Originally Posted by ImranNayyar View Post

    معزز ممبران۔۔۔۔۔۔۔۔السلام علیکم

    ایک گزارش آپ سب کی خدمت میں کرنا چاہوں گا۔ کہ کوئی بھی پوسٹ کرتے وقت اس بات کا خیال ضرور رکھا کریں کہ لگاتار ایک کے اوپر ایک پوسٹ کرنے کی بجائے مختلف اوقات میں دو دو کر کے پوسٹ کرلیا کیجیئے۔۔۔

    اس سے کیا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔؟

    جی اس سے یہ ہوگا کہ آپ کو اپنی پوسٹ پر بروقت اچھے برے ریمارکس مل پائیں گے۔۔۔ ورنہ آپ کی بہت سی پوسٹس کو دیگر افراد دیکھ بھی نہ پائے ہوتے ہیں اور نئی پوسٹس آجاتی ہیں۔۔۔۔۔ تو پوسٹ کریں ضرور مگر کچھ اردو شاعری میں کردیں، کچھ غزلیات میں اور کچھ شاعر آن لائن میں۔۔۔۔۔۔

    اس ساری گفتگو کا مقصد صرف اور صرف یہی ہے کہ آپ کی پوسٹ سے زیادہ سے زیادہ افراد لطف اندوز ہوسکیں اور ان پر ریمارکس دے پائیں۔۔۔

    شکریہ

    االلہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین


    please mujhay posting ka tariqa bta dyn

  10. #25
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    18,058
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پوسٹنگ کرتے وقت ان باتوں کا خیال رکھیں۔۔۔


    any body lease help me how to post any thing?

  11. #26
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    2,961
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پوسٹنگ کرتے وقت ان باتوں کا خیال رکھیں۔۔۔

    Quote Originally Posted by SadiaMuhammad View Post

    any body lease help me how to post any thing?
    [QUOTE=سخنور;811658]شعر و شاعری کے بہت سے سیکشن موجود ہیں۔ جیسے غزلیات، اردو شاعری، شاعر آن لائن، کلاسیکی شاعری، پہلے آپ یہ دیکھیں کہ اپ جو شاعری پوسٹ کرنا چاہ رہی ہیں وہ کونسے سیکشن کے لئے موزوں ہیں۔ اس سیکشن میں جا کر آپ
    new thread
    پر کلک کریں اور نیا تھریڈ کھول کر اس میں پوسٹ کریں۔ کوشش کریں کہ اردو شاعری صرف اردو سکرپٹ میں ہی پوسٹ کریں۔ بہت شکریہ!

  12. #27
    Junior Member

    Join Date
    Mar 2010
    Posts
    1
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پوسٹنگ کرتے وقت ان باتوں کا خیال رکھیں۔۔۔

    mein bhi aap ki baat se so feesad ittifaq karta hoon k is tarah ham uudu ko farogh dei sakte hein

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •