Thanks Thanks:  58
Likes Likes:  306
Page 1 of 62 1231151 ... LastLast
Results 1 to 15 of 927

Thread: آج کی تصویر

  1. #1
    Member

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    Germany
    Posts
    60
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    آج کی تصویر


    آج کی تصویر

    اولڈ از گولڈ ون اردو فورم کا ایک مشہور سلسلہ رہا ہے جسے کاظمی جی نے شروع کیا تھا۔ یہ ایک کامیاب تھریڈ تھا بلکہ تھریڈ نہیں دھاگا تھا۔ جیسے ہی ختم ہوتا کاظمی جی نیا دھاگا شروع کر دیتے۔ اپنی گوناگوں مصروفیات کی بدولت آخر میں یہ دھاگا انھوں نے عامر جہاں کے سپرد کر دیا تھا جو اسے سنبھال نہ سکے اور ۔۔۔۔ اور ڈور ٹوٹ گئی۔ جس کا سرا اب میرے ہاتھ لگ گیا ہے۔ تو آئیے نئے ون اردو پر دوبارہ یہ سلسلہ شروع کرتے ہیں۔ اور اپنا اپنا حصہ سب نے ڈالنا ہے۔
    میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں
    میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ نہیں
    (جون ایلیا)

  2. #2
    Member

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    Germany
    Posts
    60
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    [IMG][/IMG]
    میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں
    میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ نہیں
    (جون ایلیا)

  3. #3
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    بہت شاندار سلسلہ ہوا کرتا تھا یہ۔
    انشاءاللہ اب پھر سے ویسا ہی چلے گا۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  4. #4
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,584
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ہائے اب تو یہ بہت ہی شاندار سلسلہ چلا کرے گا

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    17,348
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    پاکستانی ہوں
    Posts
    464
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Seharazad View Post
    ہاہا
    اس بابے سے تو اپنے گھر کی دال گلتی نہیں باہر کی دنیا کی دال گلانے چلے،
    اگر اتنا ہی ہوشیار ہوتا تو اپنے لئے اس ذلت کی زندگی کو پسند نہیں کرتا۔
    افراد کے ہاتھوں میں اقوام کی تقدیر
    ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    پاکستانی ہوں
    Posts
    464
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by AhmedLone View Post
    ہائے اب تو یہ بہت ہی شاندار سلسلہ چلا کرے گا
    ایک آدھ ہاتھ جدید ہتھیارو ں کا ہوجائے،
    افراد کے ہاتھوں میں اقوام کی تقدیر
    ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    17,348
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    پاکستانی ہوں
    Posts
    464
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Kainat Bashir View Post
    [IMG][/IMG]
    یہ اپنی دھوتی کو سنبھال سکتے نہیں ، یہ ادھ موا حکومت کی بات کرنے چلے۔
    پاکستان زندہ باد
    افراد کے ہاتھوں میں اقوام کی تقدیر
    ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    پاکستانی ہوں
    Posts
    464
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Seharazad View Post
    ہائے کیا بات ہے
    افراد کے ہاتھوں میں اقوام کی تقدیر
    ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    17,348
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by XBOY View Post
    ہاہا
    اس بابے سے تو اپنے گھر کی دال گلتی نہیں باہر کی دنیا کی دال گلانے چلے،
    اگر اتنا ہی ہوشیار ہوتا تو اپنے لئے اس ذلت کی زندگی کو پسند نہیں کرتا۔
    ہوس کی غلاظت میں لتھڑے لوگوں کو بیوقوف بنانے کے لیے خود عقلمند ہونا شرط نہیں۔
    ایک اینٹ دبا کر لوگ مزار بنا لیتے ہیں۔ اس مزار کی مخالفت میں لوگ کاروبار بنا لیتے ہیں۔ تو بابا اپنے علم کی روشنی کیوں نہیں پھلا سکتا۔

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    پاکستانی ہوں
    Posts
    464
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Kainat Bashir View Post

    آج کی تصویر

    اولڈ از گولڈ ون اردو فورم کا ایک مشہور سلسلہ رہا ہے جسے کاظمی جی نے شروع کیا تھا۔ یہ ایک کامیاب تھریڈ تھا بلکہ تھریڈ نہیں دھاگا تھا۔ جیسے ہی ختم ہوتا کاظمی جی نیا دھاگا شروع کر دیتے۔ اپنی گوناگوں مصروفیات کی بدولت آخر میں یہ دھاگا انھوں نے عامر جہاں کے سپرد کر دیا تھا جو اسے سنبھال نہ سکے اور ۔۔۔۔ اور ڈور ٹوٹ گئی۔ جس کا سرا اب میرے ہاتھ لگ گیا ہے۔ تو آئیے نئے ون اردو پر دوبارہ یہ سلسلہ شروع کرتے ہیں۔ اور اپنا اپنا حصہ سب نے ڈالنا ہے۔
    بہت بہتر
    کاظمی صاحب سے میری بات ہوتی رہی ہے جیسے ہی نظر آئنگے ان کو اطلاع دے دونگا کہ ون اردو کو شدت سے آپ کی تنہائیوں کا احساس ہورہا ہے
    افراد کے ہاتھوں میں اقوام کی تقدیر
    ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا

  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    17,348
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by XBOY View Post
    ہائے کیا بات ہے
    میچ اسٹک آرٹ ود پنجابی شاعری دا تڑکا

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    پاکستانی ہوں
    Posts
    464
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Seharazad View Post
    میچ اسٹک آرٹ ود پنجابی شاعری دا تڑکا
    احبابوں
    گھر کا تڑکا ہی ٹھیک ہے باہر کا تڑکا تو سبھی کھاتے ہیں اور گھر کا تڑکا اسی کے لئے ہوتا ہے
    افراد کے ہاتھوں میں اقوام کی تقدیر
    ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا

  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    17,348
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کوشش تو پوری ہوتی ہے کہ ڈیزائنگ میں تڑکا خود ہی لگاوں مگر کبھی کبھی دوسرے کی محنت بھی سراہنے کی خاطر تڑکا لگا لیتی ہے۔

Page 1 of 62 1231151 ... LastLast

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •