app ka is last khayal nay dil ko chuliya hai![]()
app ka is last khayal nay dil ko chuliya hai![]()
THANKS VERYMUCH MEEM
sukriya main waise phele bhi sarguzisht main per chuka hoon doobara parhane ka shukriya
thank you meem
Thank you very much meem for posting this very good article.
ابنِ صفی میرے پسندیدہ مصنفین میں سے ہیں، شکیل صاحب کا شکریہ کہ انہونے ابنِ صفی کی سرگزشت اپ لوڈ کی
ابن صفی مرحوم تو ہمارے گھر میں سب کے فیورٹ مصنف ہیں اور میں تو تین نسلوں کو ان کے ناولز پڑھتے دیکھ رہی ہوں۔ میری نانی امی، امی، خالہ ماموں، چچا وغیرہ سب ہی ان کے ناولز کو شوق سے پڑھتے ہیں۔
اور میں۔ میرے بھی یہ فیورٹ ہیں۔ بہت اچھا اور مزے کا لگا یہ آرٹیکل۔ بہت بہت شکریہ سس شیئر کرنے کا۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہٗ
whr is book
whr is book
Bookmarks