Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 9 of 9

Thread: ھمارے ماھرین : اس شعبہ کی ضرورت و افادیت

  1. #1
    Administrators

    Join Date
    Oct 2006
    Posts
    15,175
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    ھمارے ماھرین : اس شعبہ کی ضرورت و افادیت

    فَاسْأَلُوا أَهْلَ الذِّكْرِ إِن كُنتُمْ لَا تَعْلَمُونَ

    اگر تم نہیں جانتے تو جو یاد رکھتے ہیں ان سے پوچھ لو۔ القران (21:7)۔

    یہ سیکشن زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ماھرین کا مجموعہ ھے جن سے ھم زندگی کے اھم معاملات میں فوری اور بہترین مشورہ لے سکتے ھیں۔


    ضرورت:
    ھمیں مختلف کاموں میں معلومات کی ضرورت پڑتی رھتی ھے۔ ان معلومات کو کہیں ڈھونڈا بھی جا سکتا ھے مگر سب سے آسان اور بہترین طریقہ کسی ماھر سے پوچھنا ھے۔


    ایجاد:
    خوش قسمتی سے ھزاروں افراد یہاں کے ممبرز ھیں۔ ان میں سے ھر کوئی کسی نہ کسی شعبے کا ماھر ھے۔ چنانچہ یہاں ھم اپنی معلومات کی ضرورت کو ایک دوسرے کی مدد کر کے نہایت احسن طریقے سے پورا کر سکتے ھیں۔
    اگر ھم سب مل کر کام کریں تو اردو دنیا کو اپنی نوعیت کے پہلے سوال جواب کے عظیم ذخیرے کا تحفہ دیا جا سکتا ھے۔


    مشورہ فیس:
    اسٹینڈرڈ مشورہ فیس 200 پوائنٹس ھے۔ تاھم مختلف ماھرین اپنی مرضی سے کم یا زیادہ فیس مقرر کر سکتے ھیں۔ چنانچہ اسٹینڈرڈ مشورہ طلب کرنے کے لیے 200 پوائنٹس کا پے آرڈر بھیجیں۔


    ماہر کی تعریف:
    کوئی بھی شخص اپنے تجربے ، تعلیم ، مہارت کی بناء پر اپنی خدمات یہاں پیش کر سکتا ہے۔مثلا ہم میں سے کوئی کمپوزنگ کر سکتا ہے تو کوئی ڈیزائننگ ، کوئی پروگرامنگ کر سکتا ہے تو کوئی ایلوپیتھک یا ہومیوپیتھک کا ماہر ہے۔ بعض افراد اسٹاک ایکسچینج کے نشیب و فراز سمجھتے ہیں
    Thanks.

  2. #2
    Durre Nayab
    Guest

    Re: ھمارے ماھرین : اس شعبہ کی ضرورت و افادیت

    بہت شکریہ بھائی جی میرے خیال میں یہ بہت مفید اور پاورفل شعبہ آپ نے متعارف کیا ہے۔ پوائنٹس کی فیس دینی پڑے کوئی بات نہیں اصل پیسے کی تو بچت ہوجائے گی۔ اور اپنے اپنے شعبوں کے ماہرین سے مفت کی کنسلٹیشن بھی دستیاب ہوگی۔
    یہاں ایک سوال اور بھی پیدا ہوتا ہے مثلً میرے پاس کم از کم پندرہ مزید سوال ہیں اور فی سوال دوسو پوائنٹس ہیں اس کے بعد میری جیب خالی تو اس کا کچھ سوچا آپ نے?

  3. #3
    Administrators

    Join Date
    Oct 2006
    Posts
    15,175
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھمارے ماھرین : اس شعبہ کی ضرورت و افادیت

    Quote Originally Posted by Durre Nayab View Post
    بہت شکریہ بھائی جی میرے خیال میں یہ بہت مفید اور پاورفل شعبہ آپ نے متعارف کیا ہے۔ پوائنٹس کی فیس دینی پڑے کوئی بات نہیں اصل پیسے کی تو بچت ہوجائے گی۔ اور اپنے اپنے شعبوں کے ماہرین سے مفت کی کنسلٹیشن بھی دستیاب ہوگی۔
    یہاں ایک سوال اور بھی پیدا ہوتا ہے مثلً میرے پاس کم از کم پندرہ مزید سوال ہیں اور فی سوال دوسو پوائنٹس ہیں اس کے بعد میری جیب خالی تو اس کا کچھ سوچا آپ نے?
    یہ سلسلہ کافی مفید لگ رھا ھے۔ ابھی ایک آدھ ھفتہ چلنے دیں۔ پھر ماھرین کے ساتھ ماھانہ پوائنٹس طے کر لیں گے اور یہ فورم ادا کر دے گا تو ممبران کم فیس کے ساتھ مثلا 10 پوائنٹس پر بھی سوال پوچھ سکیں گے۔ مقصد یہی ھے کہ وھی سوال پوچھا جائے جو مفید ھو۔
    Thanks.

  4. #4
    Khuloos
    Guest

    Re: ھمارے ماھرین : اس شعبہ کی ضرورت و افادیت

    بہت ہی مفید خیال کے ساتھ مفید حاضری ہے ٹیم بھائی۔ ۔ ۔!! واقعی اس چیز کی بہت ضرورت تھی۔ ۔ ۔ کیونکہ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ کوئی ایسا مسئلہ ہم تک پہنچتا ہے جس کے بارے میں ہم نہیں جانتے۔ ۔ ۔ تو ان کے متعلقہ افراد کا علم ہو تو ان تک منتقل کرسکتے ہیں۔ ۔ ۔
    لیکن فیس وغیرہ۔ ۔ تو کچھ سوال کش قسم کی چیز تو نہیں۔ ۔ ۔ ~~۔
    میری رائے یہ ہے کہ۔ ۔ ۔ کچھ ماہرین کے نام جمع ہونے کے بعد ۔ شعبہ جات اور ماہرین۔ ۔ دونوں حساب سے حروف تہجی کی ترتیب سے فہرست بنادی جائے۔ ۔ ۔ ۔ (جسے پھر اپ ڈیٹ کیا جاتا رہے)۔ ۔ تاکہ کسی وقت متعلقہ شعبےمیں ماہر فرد یا کسی فرد کے متعلقہ شعبہ جات دیکھنے کی ضرورت پڑ۔ے۔ ۔ ۔تو سہولت رہے۔ ۔

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Dubai, UAE
    Posts
    272
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھمارے ماھرین : اس شعبہ کی ضرورت و افادیت

    آئیڈیا اچھا ہے کہ لیکن مجھے کسی فیس کی ضرورت نہیں اگر میری ذات سے کسی کو فائدہ پہنچ سکتا ہے تو مجھے بہت خوشی ہوگی

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    1,117
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھمارے ماھرین : اس شعبہ کی ضرورت و افادیت

    Hello sayien it appears that you have not posted on our forums in several weeks, why not take a few moments to ask a question, help provide a solution or just engage in a conversation with another member in any one of our forums?

    Aslam-o-Alekam
    shahzad bahi iss ka kia matlab hai muje english nahi ati ziada aor main ne kabhi iss bat pe shram nai ki han arbi ati ahi sahi isi liye to main sayien hoon
    plz mujhe btaien iss ka matlab urdu mein
    دسمبر کیوں اتنا اداس ہوتا ہے

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,833
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھمارے ماھرین : اس شعبہ کی ضرورت و افادیت

    Quote Originally Posted by sayien View Post
    Hello sayien it appears that you have not posted on our forums in several weeks, why not take a few moments to ask a question, help provide a solution or just engage in a conversation with another member in any one of our forums?

    Aslam-o-Alekam
    shahzad bahi iss ka kia matlab hai muje english nahi ati ziada aor main ne kabhi iss bat pe shram nai ki han arbi ati ahi sahi isi liye to main sayien hoon
    plz mujhe btaien iss ka matlab urdu mein
    وعلیکم السلام
    اس کا مطلب ہے کہ آپ نے فورم پر کافی عرصے سے گفت و شنید میں حصہ نہیں لیا ہے، اس لئے آپ کو حصہ لینے کی دعوت دی ہے

    سید فراز محمود
    Ph.D, MS, MBBS, FRCS,
    FCPS, MBA, MSc. Chem.,
    MSPD, FDDI, TCP, HDMI

    ڈگری ڈگری ہوتا ہے ،اصلی ہو یا جعلی

    زنبیل


    http://s.faraz.mahmood.googlepages.com/website-2-24.pnghttp://www.linkedin.com/img/webpromo/btn_in_20x15.gif http://s.faraz.mahmood.googlepages.com/blog-24.png

    ┐─────────┌

    └─────────┘

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    289
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھمارے ماھرین : اس شعبہ کی ضرورت و افادیت

    السلام علیکم
    میں آپ لوگوں سے ایک سوال پوچھنا چاہتی ہوں ایک مضمون کے متعلق جو کہ میں نے ایک ماہنامہ میں پڑھا تھا
    پہلا مسئلہ تو یہ ہے کہ مجھے یہی نہیں پتہ کہ میں اس صفحے کی تصویر یہاں کیسے پیسٹ کروں?
    اور میں یہ سوال کیا اسی تھریڈ میں پوچھ لوں?
    [SIGPIC][/SIGPIC]مری زندگی کے مزاج داں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مری زندگی کو سنواردے
    مرے نام باسی خوشی نہ لکھ۔ ۔ مجھے غم کی تازہ بہاردے

  9. #9
    Section Managers

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    24,453
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھمارے ماھرین : اس شعبہ کی ضرورت و افادیت

    Quote Originally Posted by نور View Post
    السلام علیکم
    میں آپ لوگوں سے ایک سوال پوچھنا چاہتی ہوں ایک مضمون کے متعلق جو کہ میں نے ایک ماہنامہ میں پڑھا تھا
    پہلا مسئلہ تو یہ ہے کہ مجھے یہی نہیں پتہ کہ میں اس صفحے کی تصویر یہاں کیسے پیسٹ کروں?
    اور میں یہ سوال کیا اسی تھریڈ میں پوچھ لوں?
    وعلیکم السلام
    اگر آپ نے آلریڈی اسکین نہیں کیا تو پہلے تو اسکین کرلیں یا ڈجیٹیل کیم سے پک لے لیں۔ اس کے بعد فوٹوبکٹ پر اپلوڈ کرکے پوسٹ کرسکتی ہیں۔ اس لنک
    پر بھی دیکھ سکتی ہیں۔ یہاں مسکان نے پورا طریقہ بتایا تھا۔
    اور یہ مضمون کے ٹاپک پر ڈپینڈ کرتا ہے کے وہ کس قسم کا ہے گفتگو میں بھی پوسٹ کرسکتی ہیں۔
    میں ماھر نہیں ہوں ایسے ہی ھیلپ کررہی ہوں۔

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •