Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 15 of 20

Thread: بیاضِ غالب ڈاون لوڈ کریں۔

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    5,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    بیاضِ غالب ڈاون لوڈ کریں۔

    ثوابِ جاریہ کے لیے میں نے بیاضِ غالب بخطِ غالب سکین کر کے اپ لوڈ کردی ہے - صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لیے -

    بیاضِ غالب ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیےیہاں کلک کریں ۔ شکریہ!
    کون ہوتا ہے حریفِ مئے مرد افگنِ عشق
    ہے مکرّر لبِ ساقی پہ صلا میرے بعد

    -- غالب

  2. #2
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: بیاضِ غالب ڈاون لوڈ کریں۔

    بہت بہت بہت شکریہ آنجناب کا۔۔۔۔۔۔۔۔

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2007
    Posts
    4,687
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: بیاضِ غالب ڈاون لوڈ کریں۔




    بہت خوب فرخ بھائی ، اس کام کی توقع آپ سے ہی تھی ، بہت شکریہ ۔



    ابھی تک راستے کے پیچ و خم سے دل دھڑکتا ھے
    میرا ذوقِ طلب شاید ابھی تک خام ھے ساقی

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    5,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: بیاضِ غالب ڈاون لوڈ کریں۔

    Quote Originally Posted by meem View Post
    بہت بہت بہت شکریہ آنجناب کا۔۔۔۔۔۔۔۔
    بہت شکریہ میم صاحبہ آپ کا ڈاونلوڈ کرنے کے لیے۔
    کون ہوتا ہے حریفِ مئے مرد افگنِ عشق
    ہے مکرّر لبِ ساقی پہ صلا میرے بعد

    -- غالب

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    5,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: بیاضِ غالب ڈاون لوڈ کریں۔

    Quote Originally Posted by اشتباہِ نظر View Post



    بہت خوب فرخ بھائی ، اس کام کی توقع آپ سے ہی تھی ، بہت شکریہ ۔


    بہت بہت شکریہ کہ آپ کو میرا کام پسند آیا۔
    کون ہوتا ہے حریفِ مئے مرد افگنِ عشق
    ہے مکرّر لبِ ساقی پہ صلا میرے بعد

    -- غالب

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    5,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: بیاضِ غالب ڈاون لوڈ کریں۔

    بہت شکریہ رمضا اور شہزاد قیس صاحب۔
    کون ہوتا ہے حریفِ مئے مرد افگنِ عشق
    ہے مکرّر لبِ ساقی پہ صلا میرے بعد

    -- غالب

  7. #7
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: بیاضِ غالب ڈاون لوڈ کریں۔

    فرخ بھائی،، بہت شکریہ شیئر کرنے کا۔ یہ بلاشبہ ایک نایاب کتاب ہے جس کو آپ نے اتنی محنت سے سب تک پہنچایا ہے
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    5,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: بیاضِ غالب ڈاون لوڈ کریں۔

    Quote Originally Posted by yazghil View Post
    فرخ بھائی،، بہت شکریہ شیئر کرنے کا۔ یہ بلاشبہ ایک نایاب کتاب ہے جس کو آپ نے اتنی محنت سے سب تک پہنچایا ہے
    بہت شکریہ یازغل بھائی۔ میری بہت عرصے سے آرزو تھی کہ میں اسے سکین کرکے تمام دنیا سے بانٹوں ۔ اگر چند لوگوں کو بھی یہ کتاب پسند آئے تو میں سمجھوں گا میری محنت ٹھکانے لگی۔
    کون ہوتا ہے حریفِ مئے مرد افگنِ عشق
    ہے مکرّر لبِ ساقی پہ صلا میرے بعد

    -- غالب

  9. #9
    Administrators

    Join Date
    Oct 2006
    Posts
    15,175
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: بیاضِ غالب ڈاون لوڈ کریں۔

    Quote Originally Posted by sukhanwur View Post
    ثوابِ جاریہ کے لیے میں نے بیاضِ غالب بخطِ غالب سکین کر کے اپ لوڈ کردی ہے - صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لیے -

    بیاضِ غالب ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیےیہاں کلک کریں ۔ شکریہ!
    فرخ بھائی ڈاؤن لوڈ ھو گئی۔ بہت ھی اعلٰی کام ھے اور آپ کی اسکیننگ کی کوالٹی بھی عمدہ ھے۔ اگر آپ کے پاس یہ امیجز کی صورت میں ابھی موجود ھے تو اسے ھمارے امیج سرور پر بھی رکھا جا سکتا ھے۔
    UrduPhotos.com
    UrduPhoto.com
    Thanks.

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    5,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: بیاضِ غالب ڈاون لوڈ کریں۔

    Quote Originally Posted by ShahzadQais View Post
    فرخ بھائی ڈاؤن لوڈ ھو گئی۔ بہت ھی اعلٰی کام ھے اور آپ کی اسکیننگ کی کوالٹی بھی عمدہ ھے۔ اگر آپ کے پاس یہ امیجز کی صورت میں ابھی موجود ھے تو اسے ھمارے امیج سرور پر بھی رکھا جا سکتا ھے۔
    UrduPhotos.com
    UrduPhoto.com
    بہت شکریہ شہزاد بھائی لیکن میں نے اسے ڈائریکٹ پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہی سکین کیا ہے۔ اور اسی لیے میں اسے سکین نہیں کر رہا تھا جب تک کہ میرے پاس ایک اچھا سکینر نہیں آگیا۔ میرا خیال ہے اسکے امیجز علیحدہ بھی کیے جا سکتے ہیں ۔ لیکن یہ پھر ایک محنت طلب کام ہوگا ۔ بہر حال اگر کچھ وقت ملا تو میں کوشش کروں گا۔
    کون ہوتا ہے حریفِ مئے مرد افگنِ عشق
    ہے مکرّر لبِ ساقی پہ صلا میرے بعد

    -- غالب

  11. #11
    shafiqumar2009
    Guest

    Re: بیاضِ غالب ڈاون لوڈ کریں۔

    Quote Originally Posted by sukhanwur View Post
    ثوابِ جاریہ کے لیے میں نے بیاضِ غالب بخطِ غالب سکین کر کے اپ لوڈ کردی ہے - صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لیے -

    بیاضِ غالب ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیےیہاں کلک کریں ۔ شکریہ!

    یہ ڈاون لوڈ کیسے ہو گی یہ تو فلیش فارمیٹ میں ہے مہربانی کر کے اس کو داون لوڈ کرنے کا طریقہ لکھیں

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    5,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: بیاضِ غالب ڈاون لوڈ کریں۔

    Quote Originally Posted by shafiqumar2009 View Post
    یہ ڈاون لوڈ کیسے ہو گی یہ تو فلیش فارمیٹ میں ہے مہربانی کر کے اس کو داون لوڈ کرنے کا طریقہ لکھیں

    فلیش میں آپ کو اس کتاب کا پری ویو نظر آ رہا ہوگا۔ اس پری ویو کے نیچے آپ

    downloadلکھا نظر آئے گا۔
    اس بٹن کو کلک کریں گے تو ڈاونلوڈ شروع ہوگا۔
    کون ہوتا ہے حریفِ مئے مرد افگنِ عشق
    ہے مکرّر لبِ ساقی پہ صلا میرے بعد

    -- غالب

  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    5,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: بیاضِ غالب ڈاون لوڈ کریں۔

    لیکن آپ کو ای سنپ پر اپنا پہلے اکاونٹ بنانا پڑے گا۔
    کون ہوتا ہے حریفِ مئے مرد افگنِ عشق
    ہے مکرّر لبِ ساقی پہ صلا میرے بعد

    -- غالب

  14. #14
    Junior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    21
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: بیاضِ غالب ڈاون لوڈ کریں۔

    Thanks a lot.

  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    5,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: بیاضِ غالب ڈاون لوڈ کریں۔

    Quote Originally Posted by janammi View Post
    Thanks a lot.
    آپ کا بھی شکریہ ڈاون لوڈ کرنے کے لئے۔ اگر آپ کو یہ کتاب پسند آئی تو مجھے آپ کے ذوق کے بہت عمدہ ہونے پر یقین ہے۔
    کون ہوتا ہے حریفِ مئے مرد افگنِ عشق
    ہے مکرّر لبِ ساقی پہ صلا میرے بعد

    -- غالب

Page 1 of 2 12 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •