Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 9 of 9 FirstFirst ... 789
Results 121 to 127 of 127

Thread: کے بنک : نیا پوائنٹس سسٹم

  1. #121
    Section Managers

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    20,573
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کے بنک : نیا پوائنٹس سسٹم

    Quote Originally Posted by askk View Post
    اہ
    اب تو دس ہی میرے پاس ہے۔اور نہیں ہے میرے پاس اس لیے میرے لیے تو یہ دس ہزار ہے ۔ اپنے کنگال بھاءی کا تحفہ سمجھ کر قبول کر لینا۔اداس نہیں ہوتے گڈیا

    کوئی بات نہینں بہت زیادہ ہے دس بھی بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔

    اب تو آپ واقعی بھائی کنگال ہو گئے ہی ہی ہی ہیں۔۔۔

  2. #122
    Aisha Malik.
    Guest

    Smile Re: کے بنک : نیا پوائنٹس سسٹم

    Quote Originally Posted by askk View Post
    اہ
    اب تو دس ہی میرے پاس ہے۔اور نہیں ہے میرے پاس اس لیے میرے لیے تو یہ دس ہزار ہے ۔ اپنے کنگال بھاءی کا تحفہ سمجھ کر قبول کر لینا۔اداس نہیں ہوتے گڈیا


    کیا بات ہے بھئی خیریت تو ہے نا۔ ۔؟؟؟
    آج کل تو حاتم طائی جونئیر بنے ہوئے ہو۔ ۔

  3. #123
    Section Managers

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    20,573
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کے بنک : نیا پوائنٹس سسٹم

    چلیں میں اپنے بھائی کی ہیلپ کرتی ہوں اور آپ کو پوائنٹس دینتی ہوں لیکن یہ پوائنٹس آپ نے عائشہ سس کو نہیں دینا اچھا۔۔ عائشہ سس پلیز کچھ رہنے دو آپ
    آسک بھائی کے پاس۔۔;d۔

  4. #124
    Aisha Malik.
    Guest

    Smile Re: کے بنک : نیا پوائنٹس سسٹم

    Quote Originally Posted by سوب View Post
    چلیں میں اپنے بھائی کی ہیلپ کرتی ہوں اور آپ کو پوائنٹس دینتی ہوں لیکن یہ پوائنٹس آپ نے عائشہ سس کو نہیں دینا اچھا۔۔ عائشہ سس پلیز کچھ رہنے دو آپ
    آسک بھائی کے پاس۔۔


    یہ تو بہت ہی اچھا کیا آپ نے۔ ۔
    آپ آسک کو پوائنٹس دیتی جاؤ میں اس سے لیتی جاؤں گی۔ ۔
    اسطرخ آپ کے سارے پوانٹس بھی آسک کے پوائنٹس کی طرح میرے پاس آجائیں گے۔ ۔
    ہائےےےےےےےےےےےےےےے ہڑا ;d;dمزا آئے گا۔ ۔

  5. #125
    Section Managers

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    20,573
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Talking Re: کے بنک : نیا پوائنٹس سسٹم

    Quote Originally Posted by Aisha Malik. View Post
    یہ تو بہت ہی اچھا کیا آپ نے۔ ۔
    آپ آسک کو پوائنٹس دیتی جاؤ میں اس سے لیتی جاؤں گی۔ ۔
    اسطرخ آپ کے سارے پوانٹس بھی آسک کے پوائنٹس کی طرح میرے پاس آجائیں گے۔ ۔
    ہائےےےےےےےےےےےےےےے ہڑا ;dمزا آئے گا۔ ۔

    آج تک آپ جیسا ظالم کوئی نہیں دیکھا اس لیے میں تو اب کنگال ہونے سے پہلے یہاں سے بھاگنے لگی ہوں کہیں میرا بھی آسک بھائی والا حال نہ ہوں۔>۔ ہی ہی ہی

  6. #126
    Aisha Malik.
    Guest

    Smile Re: کے بنک : نیا پوائنٹس سسٹم

    Quote Originally Posted by سوب View Post
    آج تک آپ جیسا ظالم کوئی نہیں دیکھا اس لیے میں تو اب کنگال ہونے سے پہلے یہاں سے بھاگنے لگی ہوں کہیں میرا بھی آسک بھائی والا حال نہ ہوں۔>۔ ہی ہی ہی



    کوئی بات نہیں آپ بھاگو میں آپ کے پیچھے پیچھے آرہی ہوں۔ ۔
    جہاں جاؤ گی وہاں مجھے پاؤ گی۔ ۔
    مجھ سے بچ کر کہاں جاؤ گی ڈیئر سس۔ ۔
    ;dہا ہا ہا ہا ہا

  7. #127
    Section Managers

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    20,573
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کے بنک : نیا پوائنٹس سسٹم

    Quote Originally Posted by Aisha Malik. View Post
    کوئی بات نہیں آپ بھاگو میں آپ کے پیچھے پیچھے آرہی ہوں۔ ۔
    جہاں جاؤ گی وہاں مجھے پاؤ گی۔ ۔
    مجھ سے بچ کر کہاں جاؤ گی ڈیئر سس۔ ۔
    ;dہا ہا ہا ہا ہا

    ;d;d;d

Page 9 of 9 FirstFirst ... 789

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •