Thanks Thanks:  7
Likes Likes:  10
Page 2 of 48 FirstFirst 123412 ... LastLast
Results 16 to 30 of 710

Thread: فاخرہ بتول ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ منتخب کلام

  1. #16
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    جھوٹا

    جھوٹا

    وہ کہتا تھا
    ہتھیلی پر خزان رت میں
    مرا جب نام لکھو گے
    تو تم خوشبو کی صورت میں
    مجھے نزدیک پاؤ گے
    اسے شاید خبر ہوگی
    خزاں رت میں ہتھیلی پر
    ہمیشہ خار اگتے ہیں

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  2. #17
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    "ڈائنا سَور۔۔۔۔"

    "ڈائنا سَور۔۔۔۔"
    سارے مرد ایک جیسے نہیں ہوتے
    ان میں کچھ کمِٹیڈ بھی ہوتے ہیں
    لیکن سنا ہے اب یہ قسم نایاب ہوگئی ہے

    جیسے"ڈائنا سَور۔۔"

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  3. #18
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    گر نہ ھوتا موم کی صورت دل اپنا

    پھر سے پیار کا دھوکہ کھایا جاسکتا تھا
    دل کا کیا ھے ، دل بہلایا جا سکتا تھا

    کیوں واپس نہ آیا جا کر وہ جانے
    لیکن اس کے پاس تو جایا جا سکتا تھا

    گر نہ ھوتا موم کی صورت دل اپنا
    غم کے سورج سے ٹکرایا جاسکتا تھا

    ایک تمھارا ساتھ اگر مل جاتا تو
    ساری دنیا کو ٹھکرایا جا سکتا تھا

    لوگوں نے مجرم ٹھہرایا ، مان لیا
    آخر کس کس کو سمجھایا جاسکتا تھا

    لے ڈوبا جب آنکھوں کو طوفان بتول
    کیسے دل کا شہر بچایا جاسکتا تھا

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  4. #19
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    کمٹمنٹ

    کمٹمنٹ

    تمہیں پانے، اپنا بنانے کی خواھش بالکل ایسے ھی تھی

    جیسے موسم _ خزاں میں گلابوں کی تمنا کرنا

    کاغذ کے پھولوں کا مہکنا

    صحرا سے پانی طلب کرنا

    پتھر سے حال_ دل کہنا

    اھل_ زر کے دلوں میں جذبہء محبت پنپنا

    رگوں میں خون کی جگہ پارہ دوڑنا،

    آج کے دور میں سچ بولنا،

    یا پھر کسی بھی دور میں ،

    کسی بھی مرد کا اپنی کمٹمنٹ کو پورا کرنا

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  5. #20
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    "مجھے اک بات کہنی ہے"

    "مجھے اک بات کہنی ہے"

    جو تم ہوتے ہو مجھ سے دور

    اداسی کی سیہ چادر

    نہ جانے کس طرح، کیونکر

    میرے سر پر

    کہیں سے آن گرتی ہے

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  6. #21
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کچھ نظمیں، کچھ غزلیں۔۔۔۔۔فاخرہ بتول کی شاعری سے انتخاب


    "تمہارا لہجہ بدل رہا ہے"

    وہی ہے دھرتی، فلک وہی ہے
    یہ دل سمندر، بھنور سے نیناں
    یقیں وہی ہے، گماں وہی ہے
    یہ چاند اور کہکشاں وہی ہے
    تمہاری صورت، تمہاری مورت
    تمہاری باتیں وہی ہیں لیکن
    بہت دنوں سے یوں لگ رہا ہے
    سماعتوں میں اتر کے سورج پگھل رہا ہے


    تمہارا لہجہ بدل رہا ہے

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  7. #22
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کچھ نظمیں، کچھ غزلیں۔۔۔۔۔فاخرہ بتول کی شاعری سے انتخاب

    خواب آنکھوں کو جگاتے تو کوئی بات بھی تھی
    دل میں ہلچل سی مچاتے تو کوئی بات بھی تھی


    مانا ہم سے تو کوئی بات بنائے نہ بنے!!
    آپ ہی بات بناتے تو کوئی بات بھی تھی


    چھوڑ کر جانے کی یہ ریت پرانی ہے بہت
    آپ آ کر نہیں جاتے تو کوئی بات بھی تھی


    آج ٹوٹا ہے یقیں، بھیگ گئی ہیں پلکیں!
    ہم جو خوش ہوکے دکھاتے تو کوئی بات بھی تھی


    وعدہء وصل تو دستور پرانا ٹھہرا !!
    لوگ اس کو جو نبھاتےتو کوئی بات بھی تھی

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  8. #23
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کچھ نظمیں، کچھ غزلیں۔۔۔۔۔فاخرہ بتول کی شاعری سے انتخاب

    بارود
    بھولے بھالے بچوں کے ہاتھوں سے ہم نے
    چھین لئے سب کھیل کھلونے
    دے کر اب بارود کا تحفہ
    حیرت ہے کہ اس کے عوض ہم
    پھولوں کلیوں کے خواہاں ہیں

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  9. #24
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کچھ نظمیں، کچھ غزلیں۔۔۔۔۔فاخرہ بتول کی شاعری سے انتخاب

    وہ جو خار چبھوتے ہیں
    پھولوں جیسے ہوتے ہیں


    پلکیں بھیگی بھیگی سی
    پتھر بھی کیا روتے ہیں؟


    بھرتے بھرتے، بھرتے ہیں
    زخم جو گہرے ہوتے ہیں


    آؤ دل کی دھرتی میں
    بیج وفا کے بوتے ہیں


    ناواقف ہیں چاہت سے
    راتوں کو جو سوتے ہیں


    داغ، بتول جگر کے ہیں
    اشکوں ہی سے دھوتے ہیں


    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  10. #25
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    1,646
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: جھوٹا

    Quote Originally Posted by imrannayyarkhan View Post
    جھوٹا

    وہ کہتا تھا
    ہتھیلی پر خزان رت میں
    مرا جب نام لکھو گے
    تو تم خوشبو کی صورت میں
    مجھے نزدیک پاؤ گے
    اسے شاید خبر ہوگی
    خزاں رت میں ہتھیلی پر
    ہمیشہ خار اگتے ہیں
    bht khob
    میرے معیار کو سمجھنے کے لئے بس اتنا ہی کافی ہے

    میں اسکی ہرگزنہیں ہوتی جو ہر کسی کا ہو جائے


    ماھیر کی آن لائن ڈائری

    محبت کرنے والوں کے نام۔


    [SIGPIC][/SIGPIC]

    find my hand

  11. #26
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    1,646
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: "ڈائنا سَور۔۔۔۔"

    Quote Originally Posted by imrannayyarkhan View Post
    "ڈائنا سَور۔۔۔۔"

    سارے مرد ایک جیسے نہیں ہوتے
    ان میں کچھ کمِٹیڈ بھی ہوتے ہیں
    لیکن سنا ہے اب یہ قسم نایاب ہوگئی ہے

    جیسے"ڈائنا سَور۔۔"


    nice
    میرے معیار کو سمجھنے کے لئے بس اتنا ہی کافی ہے

    میں اسکی ہرگزنہیں ہوتی جو ہر کسی کا ہو جائے


    ماھیر کی آن لائن ڈائری

    محبت کرنے والوں کے نام۔


    [SIGPIC][/SIGPIC]

    find my hand

  12. #27
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کچھ نظمیں، کچھ غزلیں۔۔۔۔۔فاخرہ بتول کی شاعری سے انتخاب

    "انجام"
    آغاز یوں ہوا تھا
    اس نے گلاب بھیجا
    میں نے کتاب کھولی
    اور اس میں رکھ دیا وہ
    سب سے اسے چھپایا


    انجام یہ ہوا ہے
    کچھ خشک پتیاں ہیں
    تھوڑی سی ہےمہک بھی
    بس اور کچھ بھی نہیں ہے

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  13. #28
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کچھ نظمیں، کچھ غزلیں۔۔۔۔۔فاخرہ بتول کی شاعری سے انتخاب

    ہم نے منصف جسے بنایا تھا
    دار تک ساتھ چل کے آیا تھا


    راستے میں جو اعتبار ملا
    ہم نے منزل پہ جا گنوایا تھا


    مت یقیں تم بہار کا کرنا
    زرد پتوں نے یہ بتایا تھا


    اس لئے ہم فریب کھابیٹھے
    آزمودہ کو آزمایا تھا


    آندھیاں کیا بگاڑتیں اس کا
    وہ جو طوفاں سے لڑ کے آیا تھا


    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  14. #29
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کچھ نظمیں، کچھ غزلیں۔۔۔۔۔فاخرہ بتول کی شاعری سے انتخاب



    "آؤ بارش سے تو پوچھیں"

    کیا اس سے بھی وعدہ کر کے چھوڑ گیا ہے کوئی اس کو
    کیا اس کو بھی نیند نہیں آتی برسوں سے
    کیا اس کو بھی پھولوں سے شکوہ ہے کوئی
    اس کے ساتھ بھی کھیل ہواؤں نے کھیلا ہے
    دھواں دھواں سا اس کا چہرہ کیوں ہے آخر؟
    بھیگی بھیگی اس کی پلکیں کس نے کردیں؟
    آؤ بارش سے یہ پوچھیں۔

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  15. #30
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Posts
    18,629
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کچھ نظمیں، کچھ غزلیں۔۔۔۔۔فاخرہ بتول کی شاعری سے انتخاب

    بہت خوب عمران بھائی۔۔۔اچھا انتخاب اور کلکیشن ہے فاخرہ جی کا۔۔۔
    I m an uneducated graduate.
    A dull! with genious inspirations.
    A 32 years OLD man that looks young.
    I get really upset and think often, poeple who look at my signature have nothing to do!!!!

Page 2 of 48 FirstFirst 123412 ... LastLast

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •