Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 15 of 30

Thread: مقابلہ تصویر کو عنوان دیں 4-

  1. #1
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    مقابلہ تصویر کو عنوان دیں 4-

    اس سلسلے کے اگلے مقابلے کے ساتھ حاضر ہوں۔

    اس مقابلے کےاصول وہی ہیں جو پچھلے مقابلے میں تھے یعنی

    پہلا انعام 300 پوائنٹس

    دوسرا انعام 200 پوائنٹس

    تیسرا انعام 100 پوائنٹس

    قوانین

    ایک ممبر ایک عنوان

    ایڈیٹ کی اجازت نہیں

    عنوان والی پوسٹ میں صرف عنوان پوسٹ کریں

    عنوان مختصر ہو زیادہ سے زیادہ دس الفاظ میں ہو
    25 سے کم عنوان پوسٹ ہونےپرانعامی پوائنٹس کم ہو سکتے ہے


    عنوان پوسٹ کرنے کی آخری تاریخ 20 جنوری

    تصویر یہ ہے


    جو اللّٰہ کا حکم



  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    10,234
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مقابلہ تصویر کو عنوان دیں 4-



    جیسی کرنی ویسی بھرنی

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    4,800
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مقابلہ تصویر کو عنوان دیں 4-

    تو میرادشمن ، میں تیرادشمن

  4. #4
    Junior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    29
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مقابلہ تصویر کو عنوان دیں 4-

    ایسا بھی ہوتا ہے ایسے کاموں میں ;d

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مقابلہ تصویر کو عنوان دیں 4-

    چھوٹا بچہ سمجھ کے ھم سے نہ ٹکرانا رے
    Quote Originally Posted by sumara View Post


    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

  6. #6
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مقابلہ تصویر کو عنوان دیں 4-

    ارے یہ تو نہ اگلے چہ نہ نگلے چہ

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    5,200
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مقابلہ تصویر کو عنوان دیں 4-

    اسکو کہتے ھے لینے کے دینے پڑ جانا۔۔۔
    All good things to those who wait.





  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Location
    کھلا جا سم سم کے جیسے گم سم میں
    Posts
    9,058
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مقابلہ تصویر کو عنوان دیں 4-

    مارے گئے۔آج برے پھسے
    IF YOU CAN SKIP! SKIP DAILY A SAD MOMENT

    میں نے لکھ دیا ہے. پڑھنا , سمجھنا آپ کا کام ہے

  9. #9
    Sisters Society

    Join Date
    Jun 2008
    Location
    lahore
    Posts
    14,048
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مقابلہ تصویر کو عنوان دیں 4-

    پاکستان امریکہ کی لڑائی


    او گورے! مجھے عراق سمجھا ہے کیا??
    مجھے کسی سے محبت نہیں کسی کے سوا
    میں ہر کسی سے محبت کروں کسی کے لئے
    جذبات کی صداقت کو آزمائش سے مربوط نہیں کرتے کیونکہ آزمائش پر پورا اترنا یا نہ اترنا ہمیشہ جذبات کی پرکھ کا پیمانہ ثابت نہیں ہوتا۔ بعض اوقات جذبوں کی صداقت کے باوجود آزمائش کے وقت دعوے ادھورے رہ جاتے ہیں۔
    ***************************
    Please forgive me but dont forget..

  10. #10
    حنا
    Guest

    Re: مقابلہ تصویر کو عنوان دیں 4-

    لوہے کے چنے

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    4,756
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مقابلہ تصویر کو عنوان دیں 4-

    جو تو ایک نمبری تو میں دس نمبری
    ہاں تیرا سایہ تو میں ہوں پر سنگ تیرے نہ رہ سکوں
    ہاں اس سفر میں تو میں ہوں پر سنگ تیرے نہ رک سکوں

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مقابلہ تصویر کو عنوان دیں 4-

    [/quote]

    اج اگر بچ گیا تو ھمیشہ سبزی ھی کھائوں گا

  13. #13

  14. #14
    *SYED NASIR*
    Guest

    Re: مقابلہ تصویر کو عنوان دیں 4-

    hi

  15. #15
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مقابلہ تصویر کو عنوان دیں 4-

    اممم ذرا دکھاؤ۔۔ میری چاکلیٹ تو نہیں ہے یہاں

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

Page 1 of 2 12 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •