Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 5 of 5

Thread: اصول و ضوابط

  1. #1
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    اصول و ضوابط

    السلام علیکم !
    مصورانہ شاعری پڑھنے میں بہت لطف دیتی ہے کہ ساتھ اس شاعری سے متعلق کچھ مصوری بھی ہوتی ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ پیش کرنے والے کا ذوق بھی نظر آتا ہے تو بہت احتیاط سے اچھی مصوری پیش کریں ۔ غیر اخلاقی تصاویر سے پرہیز کریں ۔
    اس لیے مصورانہ شاعری پیش کرتے وقت ان باتوں کو پیش نظر رکھیں ۔
    1۔۔۔۔۔ایسی تصاویر جو ‘‘ون اردو‘‘کے اخلاقی معیار سے مطابقت نہ رکھتی ہوں ان کو ڈیلیٹ کر دیا جائے گا ۔
    2۔۔۔۔۔۔دوبارہ ویسی تصاویر پیش کرنے پر وارننگ دی جائے گی اور کچھ منفی پوائنٹس بھی۔

  2. #2
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    10,798
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اصول و ضوابط


    یہ جگہ تو نہیں ہے اس بات کی پر اور کوئی جگہ بھی نہیں تھی
    کیا یہ سیکشن کسی موڈریٹر کے زیر سایہ نہیں ہے
    کیونکہ ان کی جگہ مصورانہ شاعری تو نہیں ہے شاید
    http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=33546
    http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=32271
    اور بھی ہوں گے ایسے ٹاپکس یہ تو ایسے ہی نظر پڑ گئی


  3. #3
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اصول و ضوابط

    ہاں صبا یہ تو ‘‘انتخاب ‘‘ہیں ،ان کو ‘‘اردو شاعری‘‘میں موو کرنا ہو گا ۔ تم مزید بھی چیک کر لو میں بھی دیکھتی ہوں اور دونوں موو کر دیتے ہیں ،ٹھیک۔
    یہ دو ٹاپکس میں نے موو کر دیئے۔

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Posts
    18,629
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اصول و ضوابط

    اور برائے مہربانی ایک ساتھ ایک ہی دن میں اتنی پوسٹس نہ کریں کہ بھرمار سی لگے۔۔۔اس سے اور کچھ نہیں یہی ہوگا کہ آپ کی ساری پوسٹس پر زیادہ رسپانس نہیں آئے گا۔۔۔۔

    دوسری بات کہ اگر کسی اور سائیٹ سے آپ نے امیج لیا ہے تو اس کا ریفرنس لکھ دیا کریں یہ ایک اخلاقی بات بھی ہے اور کاپی رائٹ اصول کے تحت بھی یا پھر کوشش کیا کریں کہ اپنی ڈیزائن کی پوسٹ کرسکیں

    زیادہ تر ایسے امیجز پر ہی اس سائیٹ کا نام لکھا ہوتا ہے کاپی رائٹ کے طور پر۔۔۔اگر کسی پر نہ ہو تو اس کو شیئر کرسکتے ہیں مگر پوائنٹ آوٹ کردیا کریں "انتخاب" لکھ کر کے یہ آپ کی ڈیزائن کی ہوئی نہیں ہے
    I m an uneducated graduate.
    A dull! with genious inspirations.
    A 32 years OLD man that looks young.
    I get really upset and think often, poeple who look at my signature have nothing to do!!!!

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Posts
    18,629
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اصول و ضوابط

    السلام علیکم
    ایک گذارش ہے کہ مصورانہ شاعری اسی کو کہا جاسکتا ہے جس میں تصویرکشی عبارت / تحریر کی منظرکشی کرے۔۔۔اس لیے کوشش کیا کریں کہ اس سیکشن میں وہی ورک لائے جس میں تحریر اور تصویر دونوں ایک سا خیال پیش کریں نہ۔۔۔۔
    فریم لگا کر اس میں لکھنا اور تصویر کیا اور شاعری کیا۔۔۔یہ مصورانہ سے زیادہ تصویری نمائش لگے گا اور خالی گرافکس ورک
    معذرت۔ میرا مطلب کسی کی دل آزاری نہیں۔۔۔ پر یہ کام اس سیکشن کی بہتری کے لیے اچھا ہوگا۔
    I m an uneducated graduate.
    A dull! with genious inspirations.
    A 32 years OLD man that looks young.
    I get really upset and think often, poeple who look at my signature have nothing to do!!!!

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •