Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 4 123 ... LastLast
Results 1 to 15 of 57

Thread: موضوع: "اُداس ، سوگوار" پر اشعار

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    2,961
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    موضوع: "اُداس ، سوگوار" پر اشعار

    چُھبتی ہے قلب جاں میں ستاروں کی روشنی
    اے چاند ڈوب جا ۔کہ طبیعیت اُداس ہے

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    8,357
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Thumbs up Re: اُداس ، سوگوار


    اداسیاں ہوں* مسلسل تو دل نہیں* روتا
    کبھی کبھی ہوتو یہ کیفیت بھی پیاری لگے
    بظاہر ایک ہی شب ہے فراقِ یار مگر
    کوئی گزارنے بیٹھے تو عمر ساری لگے
    بے ثبات دُنیا میں, جب ثبات چاہو گے, آس ٹُوٹ جائے گی
    کچّی گولیاں کھیلو, ایک دن ٹوٹیں گی, جان چُھوٹ جائے گی

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    2,961
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اُداس ، سوگوار

    سورج کے ساتھ ڈوب گیا دل بھی میرا آج
    اتنا اُداس شام کا منظر کبھی نہ تھا

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    2,961
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اُداس ، سوگوار

    آءی عید سب نے پہنے طرب و خوشی کے جامے
    نہ ہوا کہ ہم بدلتے یہ لباسِ سوگوارہ

  5. #5
    Section Managers

    Join Date
    Nov 2007
    Posts
    4,908
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اُداس ، سوگوار

    یہ اداس اداس پھرنا ، یہ کسی سے بھی نہ ملنا
    یونہی بے سبب نہیں ہے ، کوئی سانحہ تو ہوگا



  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    8,357
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Thumbs up Re: اُداس ، سوگوار

    مانا کہ مل نہیں سکتے تم فاصلے پہ ہو
    اس دل کا کیا کروں جو اداس بہت ہے
    بے ثبات دُنیا میں, جب ثبات چاہو گے, آس ٹُوٹ جائے گی
    کچّی گولیاں کھیلو, ایک دن ٹوٹیں گی, جان چُھوٹ جائے گی

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    2,961
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اُداس ، سوگوار

    یہاں وفا کے پرچم سر نگوں اور ساتھ میں اُداسی بھی ہے
    نہیں لگتا اب دل یہاں چلو اب ہم بھی کہی جا چلے

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    2,961
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اُداس ، سوگوار


    بچھڑے ہوؤں کی یاد میں آنکھیں اُداس ہیں
    اے صبح عید گھر کو سجاؤں تو کس طرح

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    2,961
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اُداس ، سوگوار


    نہ جانے کون سا دکھ زھر بن کے پھیلا ھے
    جسے بھی دیکھو وھی شخص اداس ھے بہت

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    2,961
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اُداس ، سوگوار

    خود کو خود سے ہم کلام کر کے دیکھنا
    کتنا مشکل ہے یہ کام کر کے دیکھنا

    کس قدر اداس گزرتی ہیں میری شامیں
    یاد کسی کو کسی شام کر دیکھنا

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    507
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اُداس ، سوگوار

    میرے دن بھی میری راتیں بھی اداس
    ایسا تو وقت اے غم دوراں نہ تھا کبھی
    بےکیف و نشاط نہ تھی اسقدر حیات
    جینا اگرچہ عشق میں آسان نہ تھا کبھی
    لفظوں کے دانت نہیں ہوتے ،پر وه کاٹتے ہیں
    انکے زخم نظر نہیں آتے،پر تکلیف دیتے ہیں...عمر بهر..

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    2,961
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اُداس ، سوگوار

    خموش رہ کے مجھے اور سوگوار نہ کر
    وہ جھوٹ ہی ہو فسانہ کوئی سنا تو سہی

  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    489
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اُداس ، سوگوار

    ye saal bhi udaas raha rooth kar gaya
    tujh se milay baghair December guzar gaya
    نہ جانے کتنے فسانے تراش لے دنیا
    تمہارا نام اگر انتساب میں لکھوں
    SHJ3

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    489
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اُداس ، سوگوار

    kabhi tu ne khud bhi socha k ye pyas hy to kyon hy
    tujhe paa k bhi mera dil jo udas hy to kyon hy
    kabhi pooch is k dil se k ye khush mizaj shaaer
    bahot apni shaaery me jo udaas hy to kyon hy
    نہ جانے کتنے فسانے تراش لے دنیا
    تمہارا نام اگر انتساب میں لکھوں
    SHJ3

  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    489
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اُداس ، سوگوار

    ye udaas udaas thandak jo aseer hy pawan me
    kahin bijliyaan na bhar day kisi gosha-e chaman me
    نہ جانے کتنے فسانے تراش لے دنیا
    تمہارا نام اگر انتساب میں لکھوں
    SHJ3

Page 1 of 4 123 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •