اسلام علیکیم ناظرین میں عائیش آپ سب کو خوش آمدید کہتی ہوں۔ آج جس شخصیت کو مّیں انٹرویو کے لیے دعوت دے رہی ہوں ان کی میں کیا تعریف کروں
تعریف اس خدا کی جس نے امکان کو بنایا۔
ایک مجبور صحافی ، محب الوطن کالم نگار، بقول ان کے جنات بھی قبضے میں رکھتے ہیں۔اپنی منفرد انداز تحریر اور حاظر جوابی کی بنا پر نمایاں حیثیت اختیار کر چکے ہیں۔ مگر کچھ لوگوں کو ان سے شکایت بھی ہے کہ یہ ان کو زبردستی اپنے کالم پڑھنے پر مجبور کرتے اور اپنے جنات کا خوف بھی دلاتے ہیں۔ چلیے آج ان سے ان کی شخصیت کے بارے میں کچھ جانتے ہیں- جی تو امکان صاحب تشریف لایے اور ہمارے سوالات کے جواب دیجیے-
1- آپ کا اصلی نام کیا یے
Bookmarks