Thanks Thanks:  3
Likes Likes:  8
Page 28 of 28 FirstFirst ... 18262728
Results 406 to 413 of 413

Thread: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

  1. #406
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,802
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    آ جائیں باتیں کرنے۔ میں ادھر ہی ہوں۔
    * خسرو *

  2. #407
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    34,842
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    آپ تو کافی دنوں سے نظر نہیں آ رہے خسرو بھائی۔
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  3. #408
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,802
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    کس نے اڑائی ہے یہ افواہ کہ ہم یعنی کہ مابدولت نظر نہیں آ رہے؟؟؟

    لیں جی آپ نے پکارا اور ہم چلے آئے۔

    Quote Originally Posted by Rose View Post
    آپ تو کافی دنوں سے نظر نہیں آ رہے خسرو بھائی۔
    * خسرو *

  4. #409
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    34,842
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    یہ تو آنکھ اوجل پہاڑ اوجل والی بات ہوئی خسرو بھائی،،،،،،مستقل حاضری کب تک ہو گی۔
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  5. #410
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,584
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ
    جلدی سوجانا چاہیے
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  6. #411
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,802
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rose View Post
    یہ تو آنکھ اوجل پہاڑ اوجل والی بات ہوئی خسرو بھائی،،،،،،مستقل حاضری کب تک ہو گی۔
    مستقل حاضر ہو تو گیا ہوں۔ اب اور کس طرح حاضری لگاؤں؟
    * خسرو *

  7. #412
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,584
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    کبھی کبھی کیا روز آتا ہے
    اور پھر چلا جاتا ہے



    [/CENTER]
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  8. #413
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,802
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    اکثر ہی یہ خیال آتا ہے کہ گجٹس کی عادت کیسے چھوٹے گی؟
    * خسرو *

Page 28 of 28 FirstFirst ... 18262728

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •