Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 6 of 6

Thread: محمد حسین آزاد

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2007
    Posts
    4,687
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    محمد حسین آزاد




    محمد حسین آزاد اردو کے صاحبِ طرز ادیب اور بلند پایا انشا پرداز ھیں۔ان کا شمار ان اولین ادیبوں میں ہوتا ھے جنہوں نے اپنے زور قلم سے اردو نثر کی صلاحیتوں کو نکھارا اور پروان چڑھایا ھے۔ اردو نظر میں وہ اپنے حسین و جمیل، دلکش ،رنگین و دلفریب اور شاعرانہ انداز تحریر کی بدولت ایک بلند مقام رکھتے ھیں۔ انہوں نے تاریخ، تنقید، تزکرہ نویسی،مرقع نگاری اور خیالی موضوعات پر قلم اٹھایا ھے مگر ہر جگہ ان کی تحریر شاعرانہ انشا پردازی کا رنگ لئے ہوئے ھے۔

    میں ان کا ایک مضمون یہاں پیش کر رہی ھوں "انسان کسی حال میں خوش نہیں رہتا" جو کہ سب سے پہلے انجمن مفید عام کے رسالے میں"نیرنگ خیال" کے عنوان سے جون 1877 میں شایع ہوا تھا پھر "نیرنگ خیال" کے نام سے دوسرے مضمونوں کے ساتھ 1880 میں کتابی صورت میں شایع ہوا ۔یہ مضمون محمد حسین آزاد کا طبع زاد مضمون نہیں بلکہ مشیور انگریز ادیب "ایڈیسن کے ایک مضمون کا آزاد ترجمہ ھے اور اس میں وہم اور صبر و تحمل کو مجسم کرداروں کی صورت میں پیش کیا گیا ھے اور آزاد ترجمہ ہونے کے باوجود محمد حسین آزاد کے اسلوب بیان اور شاعرانہ انشا پردازی کا ایک عمدہ نمونہ ھے۔

    ابھی تک راستے کے پیچ و خم سے دل دھڑکتا ھے
    میرا ذوقِ طلب شاید ابھی تک خام ھے ساقی

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2007
    Posts
    4,687
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: محمد حسین آزاد

    plz red it here.

    ابھی تک راستے کے پیچ و خم سے دل دھڑکتا ھے
    میرا ذوقِ طلب شاید ابھی تک خام ھے ساقی

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2007
    Posts
    4,687
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: محمد حسین آزاد


    plz wait sometime for the next last attachment

    ابھی تک راستے کے پیچ و خم سے دل دھڑکتا ھے
    میرا ذوقِ طلب شاید ابھی تک خام ھے ساقی

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2007
    Posts
    4,687
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: محمد حسین آزاد


    here it is the last attachment no 3

    ابھی تک راستے کے پیچ و خم سے دل دھڑکتا ھے
    میرا ذوقِ طلب شاید ابھی تک خام ھے ساقی

  5. #5
    soshi
    Guest

    Re: محمد حسین آزاد


    Thanx ishtabah ,its a thought provoking essay aaand nice introduction ofo MUhammad Hussain Azad.

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2007
    Posts
    4,687
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: محمد حسین آزاد




    thanks so much soshiiii,so nice of uuuuu

    ابھی تک راستے کے پیچ و خم سے دل دھڑکتا ھے
    میرا ذوقِ طلب شاید ابھی تک خام ھے ساقی

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •