اشعار محبت کی ذبان ھوتی ھے،کہتے ھیں محبت کرنے والوں کو دنیا پتھروں سے مارتی ھے اس لئے شاعروں نے اشعار میں پتھروں کو خوبصورتی سے استعمال کیا ھے، اس ٹاپک میں لفظ پتھر کے اشعار لکھنے ھیں۔ پہلا شعر میں لکھتا ھو۔
کس کوپتھر ماریں ناصر کون پرایا ھے
شیش محل کا اک اک چہرہ اپنا لگتا ھے
Bookmarks