Thanks Thanks:  1
Likes Likes:  8
Page 2 of 25 FirstFirst 123412 ... LastLast
Results 16 to 30 of 374

Thread: موضوع: "پتھر" پر اشعار

  1. #16
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    1,612
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: لفظ پتھر کے اشعار

    تھوڑا تھوڑا جھو ٹ ملا لے اپنی سچی باتوں میں
    ورنہ جھوٹے لوگوں میں تو کیسے عمر گزارے گا
    شہر کے چوراہے میں تم آہینہ لے کر مت جانا
    اپنا چہرہ دیکھ کے تجھ کو ہر کوئ پتھر مارے گا

  2. #17
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: لفظ پتھر کے اشعار

    پتھرو! آج میرے سر پہ برستے کیوں ہو
    میں نے تم کو بھی کبھی اپنا خدا رکھا ہے

    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

  3. #18
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: لفظ پتھر کے اشعار

    پتھر کو جانتے تھے مگر پوجتے رہے
    تھی بات درمیاں میں جنوں کے وقار کی

    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

  4. #19
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    پتھر

    پتھر بنا دیا مجھے، رونے نہیں دیا
    دامن بھی تیری یاد نے بھگونے نہیں دیا

  5. #20
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    ریزہ ریزہ بکھرا ہوں میں جن کی چوٹوں سے
    مجھ کو پتھر دل کہتے ہیں پتھر جیسے لوگ
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




  6. #21
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    7,798
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    آسانیوں سے نہ پوچھ منزل کا راستہ
    اپنے سفر میں راہ کے پتھر تلاش کر
    ​The Quraan breaks hard hearts and heals broken hearts.

    Grow
    where you are planted

  7. #22
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,926
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    کچھ یاد گارِ شہرِ ستم گر ہی لے چلیں
    آئے ہیں اس گلی میں تو پتھر ہی لے چلیں

    ناصر کاظمی
    * خسرو *

  8. #23
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,926
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    جانتا ہوں ایک ایسے شخص کو میں بھی منیر
    غم سے پتھر ہو گیا لیکن کبھی رویا نہیں

    منیر نیازی
    * خسرو *

  9. #24
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,926
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    پتھر مزاج شہر تھا شیشہ مرا بدن
    میں چور ہو کے کتنی صداؤں میں بٹ گیا
    * خسرو *

  10. #25
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,926
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    پتھر بنا دیا مجھے ۔۔۔۔۔ رونے نہیں دیا
    دامن بھی تیرے غم نے بھگونے نہیں دیا
    تنہائیاں تمہارا پتہ ۔۔۔۔۔۔ پوچھتی رہیں
    شب بھر تمہاری یاد نے سونے نہیں دیا
    * خسرو *

  11. #26
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,926
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    آئینے کو پتھر پر کیوں گرا رہا ہوں میں
    کس نے اس زمانے میں پیار کا صلہ پایا
    نام ہے ظفر میرا غم ملا تو غم کیسا
    ہر شکست پر خود کو جرات آزما پایا
    * خسرو *

  12. #27
    Section Managers

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    England
    Posts
    22,795
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    پتھر مجھے کہتا ہے میرا چاہنے والا
    میں موم ہوں، اس نے مجھے چھو کر نہیں دیکھا
    انتظام، اصول کا محتاج ہوتا ہے۔ جس انتظام میں اصول سے زیادہ بندوں کو اہمیت حاصل ہو وہ انتظام نہیں رہتا، پاکستان بن جاتا ہے۔
    "فراز"

  13. #28
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    یہ جو پتھر ہے آدمی تھا کبھی
    اس کو کہتے ہیں انتظار میاں
    نامعلوم

  14. #29
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    6,738
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    میں نے پوچھا پہلا پتھر مجھ پر کون اٹھائے گا
    آئی اک آواز کہ تو جس کا محسن کہلائے گا

  15. #30
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,129
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    پتھر مزاج شہر تھا شیشہ مرا بدن
    میں چور ہو کے کتنی صداؤں میں بٹ گیا


    ذیشان پتھروں سے محبت ہوئی مجھے
    کعبہ وفا کا درد کے ماروں میں بٹ گیا
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



Page 2 of 25 FirstFirst 123412 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •