Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  1
Results 1 to 13 of 13

Thread: Suggestions and Rules گُزارشات اور قواعد و ضوابط

  1. #1
    Administrators

    Join Date
    Oct 2006
    Posts
    15,175
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Suggestions and Rules گُزارشات اور قواعد و ضوابط



    Suggestions and Rules گُزارشات اور قواعد و ضوابط

    یہ روایتی بیت بازی ہے یعنی جس حرف پر پچھلا شعر ختم ھوا اُسی پر اگلا شعر کہا جائے گا۔

    یہ بھی روایتی بیت بازی کا مسلم اصول ہے، کہ ایک پوسٹر بیک وقت ایک سے زائد شعر پوسٹ نہ کرے۔

    آپ ناممکن حروف کی جگہ دوسرے حروف استعمال کر سکتے ھیں جیسے ں کی جگہ ن یا ڑ کی جگہ ر وغیرہ

    Thanks.

  2. #2
    waris9
    Guest

    Re: Suggestions and Rules گُزارشات اور قواعد و ضوابط


    میری طرف سے یہ نیا بورڈ شروع کرنے پر مبارک باد قبول کیجیئے


  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2007
    Posts
    2,123
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Suggestions and Rules گُزارشات اور قواعد و ضوابط

    Team Urdu se khususi guzarish hai ke ash'aar ko ulti chhuri se zibh na hone dein. Taza misal. Re 139 raz keh dete hain nazuk (se) ishar.. Se chutne ki wajah shai'r bahr se gir gaya. Re 134 khud mera shai'r. Main ne English main " Hazir" likha tha. Urdu main woh zar hogaya. Re 140 main pehla "na"zayed hai jiske ba'as shai'r ka wazan gir gaya. Umeed ke tawajjuh farmaenge. Shukria.
    قوت عشق سے ہر پست کو بالا کردے
    دہر میں اسم محمد سے اجالا کردے

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    2,961
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Suggestions and Rules گُزارشات اور قواعد و ضوابط

    kyun nai jee

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    16,115
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Suggestions and Rules گُزارشات اور قواعد و ضوابط

    یہاں ایک بات عرض کرنا چاہتی ھوں۔بیت بازی کے رزلٹ کے سلسلے میں ک یہاں بھی وہی طریقہ استعمال کیا جاے جو "پانچ حرفی جملہ"چوز کرنے کے لیے کیا جا رہا ھا۔ااچھے شعر کے انتخاب کے لیے اگر قارئین تھینک یو بٹن پریس کریں تو آپ لوگوں کو رزلٹ ترتیب دینے میں سہولت رہے گی۔
    ہاں یہ ضرور ھے کہ پسندیدگی کے پیمانے سب کے الگ ھیں

  6. #6
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,926
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    Re: Suggestions and Rules گُزارشات اور قواعد و ضوابط

    آپ کی تجویز اچھی ہے عروسہ جی۔ لیکن اکثر دیکھنے میں یہ آیا ہے کہ بعض ممبران ایک دوسرے کے شعر پر بلا وجہ بھی تھینک یو کا بٹن پریس کردیتے ہیں۔ حالانکہ وہ شعر ایسا نہیں ہوتا۔ تو اس سے کنفیوژن ہو سکتی ہے۔


    اور یہ تو حقیقت ہے کہ ہر ایک کے پسند اور ناپسند کا معیار الگ ہوتا ہے۔

    آپ کا شکریہ اتنا اچھا مشورہ دینے کے لئے۔

    بیت بازی میں حصہ لینے والے ممبران اس پر عمل کر سکتے ہیں۔ لیکن رزلٹ ترتیب دیتے ہوئے اسے معیار نہیں بنایا جائے گا بلکہ آخری فیصلہ ججز حضرات کا ہی تسلیم کیا جائے گا۔

    شکریہ
    * خسرو *

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    2,961
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Suggestions and Rules گُزارشات اور قواعد و ضوابط

    Quote Originally Posted by Aroosa Nadeem View Post
    یہاں ایک بات عرض کرنا چاہتی ھوں۔بیت بازی کے رزلٹ کے سلسلے میں ک یہاں بھی وہی طریقہ استعمال کیا جاے جو "پانچ حرفی جملہ"چوز کرنے کے لیے کیا جا رہا ھا۔ااچھے شعر کے انتخاب کے لیے اگر قارئین تھینک یو بٹن پریس کریں تو آپ لوگوں کو رزلٹ ترتیب دینے میں سہولت رہے گی۔
    ہاں یہ ضرور ھے کہ پسندیدگی کے پیمانے سب کے الگ ھیں
    مین یہی کرتا ہوں جب مجھے کوءی شعر پسند آتا ھے۔۔لیکن عروسہ میں کچھ کہنا چاہوں گا۔اور وہ یہ میرے جیسے ایک عام بندے کی جس کو شاعری کی سمجھ بوجھ نہیں ہوتی۔وہ تو صرف اپی پسند جو اُس کی زاتی احساسات پر مبنی ہوتی ہے۔سے شعر کو پسند یا ناپسند کا درجہ دیتا ھے۔
    جبکہ ایک اچھا شاعر شعر کو گہراءی اور وزن کے پیمانے سے گزارتا ھے
    اور مجھے یقین ہوا کہ ٹیم بھاءی کے خزانے میں نایاب گوہر ضرور ہیں
    کیونکہ ٹیم بھاءی خود بہت اچھے شاعر ھے۔ میں نے اج پہلے بار اُس کے بلاگ میں اُس کی شاعری پڑھی ھے۔کمال لیکھتے ہیں

    سو میں تو یہ کہوں گا کہ آپ کا آءیڈیا اچھا تو بہت ھے لیکن میرے جیسے بھاءی لوگو ں کو بھی یہی رہنا ھے۔اور ہمارے ہوتے ہوءے رزلٹ میں گڑ بڑ کا امکان رہے گا۔
    ھاں ایک اور بات ہو سکتی ھے جو میرے خیال کہی پہ ڈسکس بھی ہوءی ھے۔کہ رزلٹ کے بعد تمام اچھے شعروں کو ایک الگ پوسٹ میں سامنے لایا جاءے۔تاکہ ہم کچھ گین کر تے رہے

  8. #8
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,926
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    Re: Suggestions and Rules گُزارشات اور قواعد و ضوابط

    Quote Originally Posted by askk View Post
    ھاں ایک اور بات ہو سکتی ھے جو میرے خیال کہی پہ ڈسکس بھی ہوءی ھے۔کہ رزلٹ کے بعد تمام اچھے شعروں کو ایک الگ پوسٹ میں سامنے لایا جاءے۔تاکہ ہم کچھ گین کر تے رہے
    آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ گذشتہ ماہ سے یہ سلسلہ بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ مندرجہ ذیل لنک ملاحظہ کریں۔

    http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=30175

    شکریہ
    * خسرو *

  9. #9
    Section Managers

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    28,644
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Suggestions and Rules گُزارشات اور قواعد و ضوابط

    ایک گزارش ہے کیا ایسا نہیں ہو سکتا کے ایک فہرست مرتب کی جائے اور اس میں تمام موضوعات کا لنکس دے دیا جائے؟
    اس سے شعر ڈھونڈنے میں آسانی رہے گی
    My page

    Food Creations By SaMina


    My HATERS are my motivators?? ?? ??

  10. #10
    Section Managers

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    24,453
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Suggestions and Rules گُزارشات اور قواعد و ضوابط

    Quote Originally Posted by مینا View Post
    ایک گزارش ہے کیا ایسا نہیں ہو سکتا کے ایک فہرست مرتب کی جائے اور اس میں تمام موضوعات کا لنکس دے دیا جائے؟
    اس سے شعر ڈھونڈنے میں آسانی رہے گی
    فہرست تو ہے لیکن اس میں لنکس نہیں ہیں۔ اپڈیٹ ہوجائے تو اچھی بات ہے۔

  11. #11
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,926
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    Re: Suggestions and Rules گُزارشات اور قواعد و ضوابط

    Quote Originally Posted by مینا View Post
    ایک گزارش ہے کیا ایسا نہیں ہو سکتا کے ایک فہرست مرتب کی جائے اور اس میں تمام موضوعات کا لنکس دے دیا جائے؟
    اس سے شعر ڈھونڈنے میں آسانی رہے گی

    ہاں جی یہ بات عرصے سے ذہن میں ہے۔ لیکن معاملہ آج کل پر ٹلتے رہنے کی وجہ سے اب تک ایسا نہیں ہو سکا۔ ان شاء اللہ جلد ہی ایسی فہرست مرتب کی جائے گی یا پرانی فہرست کو اپ ڈیٹ کر دیا جائے گا۔

    شکریہ۔
    * خسرو *

  12. #12
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,020
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    بیت بازی میں درجہ بندی کر کے پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن کا سلسلہ پھر شروع ہونا چاہیے،،،،،اس طرح ممبرز یہاں بھی زیادہ سے زیادہ ایکٹو ہوں گے۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by rose View Post
    بیت بازی میں درجہ بندی کر کے پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن کا سلسلہ پھر شروع ہونا چاہیے،،،،،اس طرح ممبرز یہاں بھی زیادہ سے زیادہ ایکٹو ہوں گے۔
    روز
    پہن جی
    جو مرضی کر لو۔۔ جنے نئیں آنا، اونے کسے صورت وی نئیں آنا
    :d
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •