Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 13 12311 ... LastLast
Results 1 to 15 of 182

Thread: اصول و ضوابط

  1. #1
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    اصول و ضوابط

    گیمز بورڈ کیلئے چند اصول و ضوابط تیار کیئے گئے ہیں جن میں مزید کمی بیشی بھی ہو سکتی ہے ۔
    1۔۔۔۔۔۔۔ایسی گیمز شئیر کریں جن کا کوئی فائدہ بھی ہو مطلب زہنی مشق وغیرہ ۔
    2۔۔۔۔۔۔۔ایک جیسی گیمز شئیر نہ کریں پھر مزا نہیں آتا ۔یہاں جو بھی ایسی گیمز ہیں ان کو ڈیلیٹ کر دیا جائے گا ۔ٹھیک۔
    3۔۔۔۔۔۔۔بعض گیمز ایسی ہوتی ہیں جن میں پوری توجہ گیمز پر ہونی چاہیئے تو وہاں پر گپ شپ سے پرہیز کریں ۔اور بعض ہوتی ہی گپ شپ کیلئے ہیں لہٰزا وہاں خوب گپ شپ لگائیں ۔
    4۔۔۔۔۔۔۔۔ایسی گیمز جن کا سرپیر ہی نہ ہو،وہ نہ شئیر کریں ۔کہ ہم سب تو بڑے بھی ہیں تو ایسی گیمز شئیر کریں کہ جو آپ کے لیول کی ہوں ۔
    5۔۔۔۔۔۔۔۔برائے مہربانی ایک دوسرے کو اچھے ناموں سے مخاطب کریں کہ یہ شائستگی اور تعلیم یافتہ ہونے کا تقاضا ہے ۔یقینا" بے تکلفی میں ایسا ہوتا ہے پر اور جو لوگ پڑھ رہے ہوں ان کو عجیب لگتا ہے اور مناسب بات بھی نہیں ۔کیا غلط کہا۔
    6۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گپ شپ کے ٹاپکس جو ایک ماہ پرانے ہو جائیں تو ان کو ڈیلیٹ کر دیں گے تا کہ نیا ٹاپک بن جائے ۔اس طرح سرور پر لوڈ بھی کم ہو گا اور نئی گپ شپ آسانی سے دیکھ بھی سکیں گے ۔مثلا" گپ شپ اور ایلفابیٹکل گپ شپ وغیرہ ۔آپ لوگ کیا کہتے ہیں ۔اس تجویز کے بارے میں ۔
    7۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اصول والے اس ٹاپک میں کوئی تجویز دینی ہو تو ریپلائی کریں گپ شپ نہیں کہ تجاویز جان سکیں ۔

    شکریہ

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad
    Posts
    14,777
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اصول و ضوابط

    bilkul sahi kaha ap ne is tarhan load zyada parta hai itni gamen ahin jo bikul bhi kam ki nhain hain lekin ase hi pari hain
    u r right
    main ap k sath hon
    اپنے تن دی خبر نہیں.... سجن دی خبر لاوے کون.... نہ میں خاکی نہ میں آتش .....نہ پانی نو پون

  3. #3
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اصول و ضوابط

    نام بھی بتاتے جائیں کہ پتا لگے کہ سب ان گیمز کو ختم کرنے کے حق میں ہیں ۔

  4. #4

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    2,502
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اصول و ضوابط

    MAIN BHI IS HAQ MAIN HON


    ALINA
    &
    MEHER U NISA
    janne teri ankhein thi ya batein thi wajah
    hue tum jo dil ki arzo

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    9,698
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اصول و ضوابط

    جی آپی ٹھیک ھے آپ صحیح کہتی ھیں
    بلکل یہ سب ہی ایک جیسے ہیں انھیں ڈیلیٹ کریں

  7. #7
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: اصول و ضوابط

    Huma aapi mai aap ki tamaam baton se mutafiq hon. Games me games aur Gup shup alag se.. Issi liye mai ne aik special topic "Aao Gup Lagayen" start kya tha k sirf ussi jaga aa kr gup shup ho.. Baqi aik doosray ko achhe namon se pukaara jaye .. Ye b aik achhi talqeen hai.. Mai shru shru me kuch logon ko aik dosray ko animals k naam se pukaarta dekh kr hairaan reh gya tha.. Anyways jo aik jaise topic wali games hain unhe delete kr den..aur her game ka aik month ka record rakhen aur baqi sb delete kr den..

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  8. #8
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اصول و ضوابط

    بہت شکریہ عمران بھائی ۔اور یہ تجویز بھی شاندار ہے کہ مہینہ ختم ہونے پر ڈیلیٹ کر کے نئے سرے سے شروع کرنا چاہیئے ۔ یہ تجویز بھی زیر غور تھی اچھا ہوا آپ نے بھی پیش کر دی ۔اب دیکھتے ہیں کہ باقی لوگ کیا کہتے ہیں ۔

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    4,756
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اصول و ضوابط

    acha topic hai
    ji han huma ji community games k pahle 6 pages to use hi nahi hote
    or han yeh jo game khalian topic hai na is ko bhi delete kar dean koi concept hi nahi hai
    fazol hai
    bohat shukriya is idea k liye
    ہاں تیرا سایہ تو میں ہوں پر سنگ تیرے نہ رہ سکوں
    ہاں اس سفر میں تو میں ہوں پر سنگ تیرے نہ رک سکوں

  10. #10
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اصول و ضوابط

    مروہ وہ آخری پیجز ڈیلیٹ تو نہیں کریں گے مگر جب چھانٹی ہو گی تو وہ سارے ٹاپکس خود بخود آگے آ جائیں گے ۔
    گیم کھیلیں ٹاپک پر تو سب سے پہلے میں نے قینچی چلائی مگر سرور کے ایرر کی وجہ سے ڈیلیٹ نہیں ہو رہا تھا ،اب ہو گیا ہے اور وہ ٹاپک تو اس بورڈ کی شروعات کیلئے بنایا گیا تھا لیکن اس کا کچومر بن گیا تھا ۔اب اصول بن گئے ہیں اس لیئے اس کی ضرورت نہ رہی ۔

  11. #11
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: اصول و ضوابط

    ہما آپ نے بڑے اچھے رولز بنائےہیں۔ اس طرح گیمز بورڈ بھی آرگنائزڈ رہے گا۔ اور سب لوگ اچھی طرح انجوائے بھی کریں گے- یہ مہینے بعد ڈیلیٹ کرنے والی آپشن بہت اچھی ہے۔ اس پر ضرور عمل ہونا چاہیئے-

    جو اللّٰہ کا حکم



  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    9,698
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اصول و ضوابط

    ہما آپی
    یہ تو ڈیلیٹ نہیں کیے آپ نے
    انھیں ڈیلیٹ کردیں
    اور وہ مروہ نے جو کہا ھے کہ
    وہ سٹارڑ کے ۶ پیجز بلکل یوز نہیں ہوتے وہ واقعی نہیں یوز ھوتے
    انھیں ڈیلیٹ کریں
    اور اسطح کے اور بھی فضول ٹاپکس ہیں خاص کر انٹروڈکشن والے بورڈ میں
    فورا" چھانٹی کی جائے بگ آپی
    سرور بھائی کی خالت پہلے سے ہی بہت خراب ھے

  13. #13
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    10,798
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اصول و ضوابط


    ہما بالکل صحیح بات کہی ہے اور اچھی تجاویز دیں ہیں
    ابھی جب تک اس بورڈ کا کوئی ماڈریٹر نہیں بن جاتا ہم جی ایمز حاضر ہیں کانٹ چھانٹ کے لیے

  14. #14
    Khuloos
    Guest

    Re: اصول و ضوابط

    یہ ٹاپک ابھی حال ہی میں شروع ہوا ہے۔ ۔ اور ایسا ایک ٹاپک وومن بورڈ میں پہلے سے موجود ہے
    http://www.urduphoto.com/oucache/in/...c,74469.0.html
    http://www.urduphoto.com/oucache/in/....html#msg70992

  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    9,698
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اصول و ضوابط

    Quote Originally Posted by خلوص
    یہ ٹاپک ابھی حال ہی میں شروع ہوا ہے۔ ۔ اور ایسا ایک ٹاپک وومن بورڈ میں پہلے سے موجود ہے
    http://www.urduphoto.com/oucache/in/...c,74469.0.html
    http://www.urduphoto.com/oucache/in/....html#msg70992
    اگر ایسے ٹاپکس میں نے دینے شروع کر دیے تو ایک ہزار ایک سے زیادہ ھونگے ;D

Page 1 of 13 12311 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •