Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 3 of 13 FirstFirst 12345 ... LastLast
Results 31 to 45 of 182

Thread: اصول و ضوابط

  1. #31
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    9,698
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

  2. #32
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    10,798
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اصول و ضوابط


    ویسے خلیفہ جی کی بات میں بھی وزن ہے

  3. #33
    Khuloos
    Guest

    Re: اصول و ضوابط

    Quote Originally Posted by مہر النساء
    مجھے تو اس ٹاپک میں کوئی عجیب بات نظر نہیں آتی ۔ ۔ ایسے امیجز تو پوسٹ ہوتے رہتے ہیں۔ ۔ اور دیکھا جاۓ تو ذہنی مشق کے کام بھی آتے ہیں ۔ ۔ میری راۓ اس ٹاپک کو ڈیلیٹ کرنے کی نہیں ہے۔ ۔ ہاں کہیں اور موو کردیا جاۓ یا کسی اور ٹاپک میں ضم کردیا جاۓ۔ ۔ (کیونکہ کسی اور جگہ بھی ایسے ملتے جلتے ٹاپکس ہیں )

  4. #34
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    9,698
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اصول و ضوابط

    Quote Originally Posted by مہر النساء
    اس کو جنرل نالج میں موو کر دیے ھیں

  5. #35
    Khuloos
    Guest

    Re: اصول و ضوابط

    Quote Originally Posted by طفلِ ناداں
    میرے خیال میں وہ ٹاپکس جن میں دو ہزار سے زیادہ ریپلائیز ہیں انہیں ڈیلیٹ نہ کیا جائے۔ ان کے علاوہ دوسرے ٹاپکس کی پہلی پوسٹ چھوڑ کر دوبارہ شروع کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
    انہی کی ضخامت تو زیادہ صفائی کی محتاج ہے۔ ۔
    ان کو ڈیلیٹ نہ کرے میں کیا حکمت ہے ؟

  6. #36
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    10,798
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اصول و ضوابط

    Quote Originally Posted by خلوص
    مجھے تو اس ٹاپک میں کوئی عجیب بات نظر نہیں آتی ۔ ۔ ایسے ایمجز تو پوسٹ ہوتے رہتے ہیں۔ ۔ اور دیکھا جاۓ تو ذہنی مشق کے کام بھی آتے ہیں ۔ ۔ میری راۓ سا ٹاپک کو ڈیلیٹ کرنے کی نہیں ہے۔ ۔ ہاں کہیں اور موو کردیا جاۓ یا کسی اور ٹاپک میں ضم کردیا جاۓ۔ ۔ (کیونکہ کسی اور جگہ بھی ایسے ملتے جلتے ٹاپکس ہیں )

    ہاں اس ٹاپک کا نام الوثن کر کے کہیں اور موو کر دیں

  7. #37
    Khuloos
    Guest

    Re: اصول و ضوابط

    میری راۓ میں۔ ۔ ۔ "مزاحیہ سوالات" کا سلسلہ کمیونٹی گیمز میں منتقل کردینا چاہیے۔ ۔
    http://www.urduphoto.com/oucache/in/...8490.1360.html

  8. #38
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    9,698
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اصول و ضوابط

    Quote Originally Posted by خلوص
    میری راۓ میں۔ ۔ ۔ "مزاحیہ سوالات" کا سلسلہ کمیونٹی گیمز میں منتقل کردینا چاہیے۔ ۔
    http://www.urduphoto.com/oucache/in/...8490.1360.html
    یہاں آلریڈی ایک مزاحیہ سوالا کا تھریڈ موجود ھے
    اس کا کیا کیا جائے ??? ???

  9. #39
    Khuloos
    Guest

    Re: اصول و ضوابط

    Quote Originally Posted by تاجو بن گیا جینٹل مین
    یہاں آلریڈی ایک مزاحیہ سوالا کا تھریڈ موجود ھے
    اس کا کیا کیا جائے ??? ???
    یہاں کون سا ہے؟
    اگر ہے تو دونوں میں سے ایک کو ڈیلیٹ یا ایک دوسرے میں ملایا جاسکتا ہے

  10. #40
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    9,698
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اصول و ضوابط

    http://www.urduphoto.com/oucache/in/...5.new.html#new
    http://www.urduphoto.com/oucache/in/...topicseen.html
    یہ دو گمز بہت بکواس ھیں
    انھیں فورا" ڈیلیٹ کرنا چاہیے >

  11. #41
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    9,698
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اصول و ضوابط

    Quote Originally Posted by خلوص
    یہاں کون سا ہے؟
    اگر ہے تو دونوں میں سے ایک کو ڈیلیٹ یا ایک دوسرے میں ملایا جاسکتا ہے
    غالبا" یاز بھائی والا اچھا ھے
    اس پہلے سے موجود والے کو ڈیلیٹ کرنا چاہیے
    میں لنک دیتا ھوں آپ کو

  12. #42
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    9,698
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اصول و ضوابط

    http://www.urduphoto.com/oucache/in/...c,74804.0.html
    http://www.urduphoto.com/oucache/in/...c,14854.0.html

    یہ دیکھیں
    یہ دونوں بھی سیم ھیں
    میں ان کا کہ رہا ھوں

  13. #43
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,803
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    Re: اصول و ضوابط

    عمران بھائی کی ایک مہینے کا ریکارڈ رکھ کر باقی ڈیلیٹ کرنے کی تجویز اچھی ہے۔ اس پر عمل ہونا چاہئے۔

    8)
    * خسرو *

  14. #44
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اصول و ضوابط

    اسلام علیکم

    میرے خیال میں ایک جیسے ٹاپک تو لازمی ختم ھونے چاھیئے باقی آپس میں باتیں کرتے ھوئے ھمیں خود شائستگی کا مظاھرہ کرنا چاھئیےتا کہ پڑھنے والوں کی ھم لوگوں کے بارے میں اچھی رائے ھو۔ سنجیدگی ظاھر کرنے کے لئے ضروری نہیں کہ کہ فلسفیانہ گفتگو کی جائے بلکہ میری رائے میں ھلکے پھلکے انداز میں گفتگو میں سنجیدہ معاملات پر بحث کرنا ذیادہ اثر رکھتی ھے۔ اس کے علاوہ محدود لوگوں کی رائے کو اکثریت پر مسلط کرنا بھی مناسب نہیں ھو گا،اگر یہ فورم سب کا ھے تو پھر سب کی بات بھی سنی جانی چاھئیے۔
    باقی جیسے آپ کی مرضی ۔

    واسلام

    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

  15. #45
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad
    Posts
    14,777
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اصول و ضوابط

    ji han wase jo porane topics hain un ko delete na kren balke ase topics ko delete kiya jae jin ka koi maqsad hi nhain hai or asen ko jo ik jase gamen hain
    اپنے تن دی خبر نہیں.... سجن دی خبر لاوے کون.... نہ میں خاکی نہ میں آتش .....نہ پانی نو پون

Page 3 of 13 FirstFirst 12345 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •