Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 6 of 6

Thread: A Gift for All member..Kindly read and give feedbak

  1. #1
    tommy_gun
    Guest

    A Gift for All member..Kindly read and give feedbak

    اسلام علیکم،
    میں کافی عرصے سے اس سائٹ پر سے مفید کتابیں حاصل کرتا رہا ہوں اور میری ہمیشہ یہ خواہش رہی کہ کسی طرح آپ تمام افراد کی محنت کی صحیح معنوں میں داد دے سکوں۔گو کہ میں روایتی شکریہ کے پیغامات نہیں درج کرتا رہا لیکن میں ہمیشہ آپ تمام افراد کا مشکرور رہا ہوں اور رہوں گا۔
    آج میں آپ تمام ممبرز کو ایک آفر کرنا چاہتا ہوں۔میرے پاس کافی زیادہ ویب سپیس موجود ہے جو میں مختلف پراجیکٹس پر استعمال کرتا رہتاہوں۔جس طرح آپ لوگ مختلف قسم کی فری ویب سرسوسز کتابیں شیر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں بلکل اسی طرح میں آپ لوگوں کے لیے فری ویب سپیس مہیا کرسکتا ہوں۔اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہو گا کہ دیگر ساتھیوں کو ڈاؤن لوڈ کرنے میں آسانی ہو گی کیونکہ آپ لوگ ڈاؤن لوڈ ایکسیلیٹرز جیسے فلیش گیٹ وغیرہ استعمال کر سکیں گے اور دوسرا یہ کہ کیونکہ یہ جگہ میری ذاتی ہے اس لیے آپ لوگوں کو کتابوں کے ضائع ہونے کا خطرہ بھی نہیں ہو گا۔
    اس کےعلاوہ ڈاؤن لوڈ کرتے وقت اگر کسی وجہ سے آپ کا کنکشن ختم ہو جائے تو آپ دوبارہ ڈاؤن لوڈ وہیں سے شروع کر سکیں گے جہاں سے چھوٹی تھی۔
    تو جناب باقی تفصیل آپ احباب کے ردِ عمل کے بعد،پہلے بتائیں کہ اس کا کچھ فائدہ ہے کہ نہیں۔

  2. #2
    Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    61
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: A Gift for All member..Kindly read and give feedbak

    فائدہ یہ فائدہ ہے

  3. #3
    pakistann
    Guest

    Re: A Gift for All member..Kindly read and give feedbak

    buhat acha ha janab

  4. #4
    tommy_gun
    Guest

    Re: A Gift for All member..Kindly read and give feedbak

    تو یہ پوسٹ ملاحظہ کریں
    http://www.urduphoto.com/oucache/in/...c,75770.0.html

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    150
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: A Gift for All member..Kindly read and give feedbak

    لنک کام نہیں کر رہا

  6. #6
    Junior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Posts
    4
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: A Gift for All member..Kindly read and give feedbak

    shukria bhai bht achi baat ki ha ap nay........................!!!!!!!!!!!!!!!!

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •