Thanks Thanks:  1
Likes Likes:  8
Page 1 of 60 1231151 ... LastLast
Results 1 to 15 of 900

Thread: موضوع: "شخص" پر اشعار

  1. #1
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    موضوع: "شخص" پر اشعار

    السلام علیکم

    اس تھریڈ میں لفظ
    " شخص "
    پر اشعار پوسٹ کروں گا۔۔ امید ہے پسند فرمائیں گے۔

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  2. #2
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: Topic- Shakhs- شخص

    ہم محبت میں بھی توحید کے قائل ہیں فراز
    ایک ہی شخص کو محبوب بنائے رکھنا

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  3. #3
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: Topic- Shakhs- شخص



    میں کھلے مزاج کا شخص ہوں،میں تکلفات سے ہوں ماورا
    یہ مہربانی کے جو لفظ ہیں، انہیں مجھ سے تم نہ کہا کرو


    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  4. #4
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: Topic- Shakhs- شخص

    کب تک کئیے جاؤں اسے پیار مسلسل؟
    وہ شخص کئیے جاتا ہے انکار مسلسل
    اسکو میری نفرت کا اندازاہ نہیں شاید
    اس شخص نے دیکھا ہے میرا پیار مسلسل

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  5. #5
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: Topic- Shakhs- شخص

    روٹھے تو کسی طور منایا نھیں جاتا
    وہ شخص تو ہر بات میں بچوں کی طرح ھے

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  6. #6
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: Topic- Shakhs- شخص

    کہنے کو تو اس سے میرا کوئ واسطہ نہیں
    امجد مگر وہ شخص مجھے بھولتا نہیں

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  7. #7
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: Topic- Shakhs- شخص

    محبتیں بھی عجیب اس کی،نفرتیں بھی کمال
    میری طرح کا ہی مجھ میں سما گیا اک شحص

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  8. #8
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: Topic- Shakhs- شخص

    اسی کے نام سے لفظوں میں چاند اترے ہیں
    وہ ایک شخص کہ دیکھوں تو آنکھ بھر آئے

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    1,646
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Topic- Shakhs- شخص

    آنکھوں کی طرح راز ہے کھلتا بھی نہیں وہ
    سیلاب بھی بن جاتا ہے دریا بھی نہیں وہ
    اس شخص کے پہلو میں سکوں اتنا ہے جبکہ

    گرجا نہیں ، مندر نہیں ، کعبہ بھی نہیں وہ!
    میرے معیار کو سمجھنے کے لئے بس اتنا ہی کافی ہے

    میں اسکی ہرگزنہیں ہوتی جو ہر کسی کا ہو جائے


    ماھیر کی آن لائن ڈائری

    محبت کرنے والوں کے نام۔


    [SIGPIC][/SIGPIC]

    find my hand

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    1,646
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Topic- Shakhs- شخص

    پتھر تھا مگر برف کے گالوں کی طرح تھا

    اک شخص اندھیروں میں اجالوں کی طرح تھا

    خوابوں کی طرح تھا نہ خیالوں کی طرح تھا

    وہ علم-اے ریاضی کے سوالوں کی طرح تھا

    الجھا ہوا ایسا کہ کبھی حل ہو نہ پایا

    سلجھا ہوا ایسا کہ مثالوں کی طرح تھا

    وہ مل تو گیا تھا پر اپنا ہی مقدر

    شطرنج کی الجھی ہوئی چالوں کی طرح تھا

    وہ روح میں خوشبو کی طرح ہو گیا تحلیل

    جو دور بہت چاند کے ہالوں کی طرح تھا!
    میرے معیار کو سمجھنے کے لئے بس اتنا ہی کافی ہے

    میں اسکی ہرگزنہیں ہوتی جو ہر کسی کا ہو جائے


    ماھیر کی آن لائن ڈائری

    محبت کرنے والوں کے نام۔


    [SIGPIC][/SIGPIC]

    find my hand

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Topic- Shakhs- شخص

    نئے کپڑے پہن کر جاؤں کہاں میں بال بناؤں کس کے لئے
    وہ شخص تو شہر ہی چھوڑ گیا میں باہر جاؤں کس کے لئے

    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

  12. #12
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: Topic- Shakhs- شخص

    Kuch khaas hi logon se hoti hai mohabbat
    Har Shakhs ko to dil se pukaara nahi jaata

    Suraj ki kirnon se hi hota hai ujaala
    Ab chaand to har ghar me utaara nahi jaata

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  13. #13
    Amar Shahzad
    Guest

    Re: Topic- Shakhs- شخص

    خدا کی اتنی بڑی کائنات میں میں نے
    بس ایک شخص کو مانگا مجھے وہی نہ ملا

  14. #14
    Muhammad Khalid Irfan
    Guest

    Re: Topic- Shakhs- شخص

    آج بچھڑا ہے تو معلوم ہوا ہے مجھ کو
    کوئی بھی شخص ضروری نہیں کسی کے لیے

  15. #15
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: Topic- Shakhs- شخص

    جو بات معتبر تھی وہ سر سے گزر گئی
    جو حرف سرسری تھا وہ دل میں اُتر گیا

    ہم عکسِ خونِ دل ہی لُٹاتے پھرے مگر
    وہ شخص آنسوؤں کی دھنک میں نکھر گیا



    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

Page 1 of 60 1231151 ... LastLast

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •