Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 6 of 11 FirstFirst ... 45678 ... LastLast
Results 76 to 90 of 154

Thread: کرونا وائرس ۔ پاکستان میں مریضوں کی تعداد بڑھ گئی

  1. #76
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    64,035
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  2. #77
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    38,170
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4339 نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ 78 اموات بھی ہوئی ہیں۔


    اس طرح ملک میں متاثرین کی کل تعداد دو لاکھ 17 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ اب تک 4473 افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں۔


    اسی طرح ملک میں صحتیاب افراد کی کل تعداد 104694 ہو چکی ہے
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  3. #78
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    38,170
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  4. #79
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    38,170
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4087 نئے متاثرین میں کورونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ ملک بھر میں کووڈ 19 کے باعث مزید 78 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔


    حکومت کے جاری کردہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 22941 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 4087 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔


    نئے متاثرین میں اضافے کے بعد ملک بھر میں کورونا کے متاثرین کی کل تعداد 221896 تک پہنچ گئی ہے۔


    اسی طرح گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 78 اموات کے بعد ملک میں کورونا کے باعث ہلاکتوں کی کل تعداد 4551 ہو گئی ہے۔


    کورونا کی وبا سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ سندھ ہے جہاں متاثرین کی تعداد 89225 ہے جبکہ پنجاب میں 78,956 کورونا متاثرین ہیں۔


    صوبہ خیبر پختونخوا میں کورونا متاثرین کی تعداد 27170 ہے جبکہ بلوچستان میں 10666 افراد اس وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔


    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 13195 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کی جا چکی ہے جبکہ گلگت بلتستان میں کورونا کے متاثرین کی کل تعداد 1524 ہے۔


    اسی طرح پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 1160 افراد اس وائرس سے متاثرہ ہے۔


    سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس وقت ملک بھر میں 113623 افراد کورونا کے مرض سے صحت یاب ہو چکے ہیں جبکہ 2470 زیر علاج مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  5. #80
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    38,170
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  6. #81
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    38,170
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    پاکستان کے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق پاکستان میں تین جولائی کو 68 مزید افراد کی ہلاکت کے بعد کل اموات کی تعداد 4619 ہو گئی ہیں۔


    لیکن دوسری جانب ٹیسٹنگ کا رجحان مسلسل کم دیکھا جا رہے اور تین جولائی کو بھی 22 ہزار کے قریب ٹیسٹس کیے گئے جبکہ ملک میں یومیہ صلاحیت این سی او سی کے مطابق 71 ہزار کے قریب ہے۔


    تاہم ایک خوش آئند بات جو سامنے آئی ہے کہ ملک میں پہلی مرتبہ مجموعی طور پر صحتیاب ہونے والوں کی تعداد اس وقت کووڈ 19 میں مبتلا افراد سے زیادہ ہو گئی ہے۔


    26 فروری سے پہلے کیس کی تشخیص کے بعد پاکستان میں اب تک کل 225283 مریضوں کی شناخت ہو چکی ہے۔



    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  7. #82
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    38,170
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  8. #83
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    38,170
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    پاکستان میں صحتیاب ہونے والوں کی تعداد فعال متاثرین سے بڑھ گئی، یومیہ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ
    جون کے آخری ہفتے کے بعد سے پاکستان میں جہاں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے رجحان میں جہاں ٹیسٹنگ میں کمی دیکھنے میں آئی ہے، اس کے ساتھ ساتھ یومیہ نئے متاثرین کی تعداد میں بھی واضح کمی سامنے آئی ہے۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  9. #84
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    64,035
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  10. #85
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    38,170
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    بلوچستان میں سابق وفاقی وزیر مملکت اور پیپلز پارٹی رہنما آیت اللہ درانی کورونا کے باعث وفات پا گئے ہیں۔


    فاطمہ جناح چیسٹ اینڈ جنرل ہسپتال کوئٹہ کے ایم ایس ڈاکٹر نوراللہ موسیٰ خیل نے ان کی وفات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ہسپتال میں زیر علاج تھے۔


    کورونا سے متاثر ہونے اور طبیعت زیادہ خراب ہونے کے باعث ان کو پانچ روز قبل فاطمہ جناح چیسٹ اینڈ جنرل ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ وہ وینٹیلیٹر پر تھے۔


    آیت اللہ درانی کا تعلق کوئٹہ سے متصل ضلع مستونگ سے تھا اور وہ قیام پاکستان سے قبل سیاسی حوالے سے متحرک رہنما مولانا محمد عمر کے صاحبزادے تھے۔


    آیت اللہ درانی کا شمارپیپلزپارٹی کے جیالے رہنماﺅں اور کارکنوں میں ہوتا تھا۔ وہ پیپلزاسٹوڈنٹس فیڈریشن اور پیپلز پارٹی کے مختلف عہدوں پر فائز رہے۔ انھوں نے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی تھی۔ رکن قومی اسمبلی متخب ہونے کے علاوہ آیت اللہ درانی وفاقی وزیر برائے مملکت کے عہدے پر بھی فائز رہے۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  11. #86
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    38,170
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    پاکستان میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق چار جولائی کو پاکستان میں مزید 93 افراد کی ہلاکت ہو گئی جس کے بعد ملک میں کووڈ 19 سے اموات کی کُل تعداد 4712 ہو گئی ہے۔


    تاہم گذشتہ روز کے مقابلے میں ٹیسٹس کی تعداد میں بھی کچھ اضافہ دیکھنے میں آیا اور 25 ہزار سے زیادہ ٹیسٹس کیے گئے جن کے نتیجے میں 3191 نئے متاثرین کی تشخیص ہوئی۔


    صحتیاب ہونے والوں کی تعداد چار ہزار سے زیادہ رہی جس کے بعد پاکستان میں مجموعی طور پر 129830 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں جو کہ 56 فیصد بنتا ہے
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  12. #87
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    38,170
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  13. #88
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    38,170
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    پاکستان میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق پانچ جولائی کو پاکستان میں مزید 50 افراد کی ہلاکت ہو گئی جس کے بعد ملک میں کووڈ 19 سے اموات کی کُل تعداد 4762 ہو گئی ہے۔


    گذشتہ روز کے مقابلے میں ٹیسٹس کی تعداد میں ایک بار پھر کمی دیکھنے میں آئی اور 22,271 ٹیسٹس کیے گئے جن کے نتیجے میں 3344 نئے متاثرین کی تشخیص ہوئی۔


    گذشتہ 24 گھنٹوں میں صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 1819 رہی جس کے بعد پاکستان میں مجموعی طور پر 131649 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  14. #89
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    38,170
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  15. #90
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    38,170
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    کورونا: پاکستان میں متاثرین 234509، اموات کی تعداد 4839 ہو گئی
    پاکستان میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 234509 جبکہ اس سے ہونے والی اموات کی تعداد 4839 ہو گئی ہے۔


    متاثرین کے لحاظ سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ سندھ ہے جہاں اب تک 96236 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔


    کورونا وائرس سے سب سے اموات پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 1899 افراد اس وائرس سے ہلاک ہو چکے ہیں۔


    ملک میں اب تک 134957 افراد صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



Page 6 of 11 FirstFirst ... 45678 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •