چکوال کا تو نہیں پتہ میں سمجھی مارس پہنچ چکی ہوگی۔۔
ابھی ناسا والوں سے کانٹیکٹ کرنے والی تھی میں
چکوال کا تو نہیں پتہ میں سمجھی مارس پہنچ چکی ہوگی۔۔
ابھی ناسا والوں سے کانٹیکٹ کرنے والی تھی میں
اچھا جی ۔۔۔
دیوار پہ اونچی جگہ لگتا ہے یا نیچے بھی لگ سکتا ہے
ٹیبل پہ قرینے سے رکھتے ہیں یا بس ایسے ہی رکھتے ہیں جیسے اخبار وغیرہ
گرمی سردی سے تعلق ہے
اگر ہاں تو
گرمی میں استعمال ہوتا ہے یا سردی میں
دن میں استعمال ہوتا ہے یا رات میں
امیر غریب کا کوئی فرق ہے
یا مڈل کلاس والے لائک میں
جہیز میں ماں باپ دیتے ہیں
گفٹ آئٹم میں آتی ہے یہ چیز۔۔۔۔۔
کیا اس چیز میں کپڑا یا دھاگہ بھی استعمال ہوتا ہے؟
(اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
میرا بلاگ: بے کار باتیں
Key chain ..
کہاں رہ گئے کسوٹی والے
(اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
میرا بلاگ: بے کار باتیں
دیوار پہ اونچی جگہ لگتا ہے یا نیچے بھی لگ سکتا ہے Both option
ٹیبل پہ قرینے سے رکھتے ہیں یا بس ایسے ہی رکھتے ہیں جیسے اخبار وغیرہ no formality
گرمی سردی سے تعلق ہے No
اگر ہاں تو -
گرمی میں استعمال ہوتا ہے یا سردی میں all weather
دن میں استعمال ہوتا ہے یا رات میں All time
امیر غریب کا کوئی فرق ہے no
یا مڈل کلاس والے لائک میں no
جہیز میں ماں باپ دیتے ہیں i think no (please s=dont start checking your list now)
گفٹ آئٹم میں آتی ہے یہ چیز۔۔ yes
- - - Updated - - -
can be
depends on material
- - - Updated - - -
how?
on which answer you click this tukka
- - - Updated - - -
sorry
i was travelling
کیا اس چیز کا سائز ایک فٹ سے کم ہوتا ہے؟
(اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
میرا بلاگ: بے کار باتیں
Wall clock
(اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
میرا بلاگ: بے کار باتیں
Bookmarks