Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 17 12311 ... LastLast
Results 1 to 15 of 252

Thread: ۔ [ختم شد] ۔ پہلا سیمی فائنل سری لنکا بمقابلہ نیوزی لینڈ

  1. #1
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    64,323
    Blog Entries
    26
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    ۔ [ختم شد] ۔ پہلا سیمی فائنل سری لنکا بمقابلہ نیوزی لینڈ

    السلام علیکم

    ورلڈ کپ 2011 اپنے اختتامی مرحلے کی طرف گامزن۔۔۔
    سری لنکا کے شہر کولمبو میں 29 مارچ بروز منگل کو سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے مابین ورلڈ کپ کے سلسلے کا پہلا سیمی فائنل کھیلا جا رہا ہے، اس میچ میں سری لنکا کو ہوم گراؤنڈ اور ہوم کراؤڈ کا ایڈواٹیج حاصل ہے۔کارکردگی کے لحاظ سے بھی سری لنکا فیورٹ ہے۔ اور نیوزی لینڈ پہلی دفعہ فائنل میں پہچنے کی کو شش کرے گا۔

    میچ کی دلچسپ صورت حال سے آگاہ رہنے کے لیے ون اردو کے ساتھ رہییے اور متوقع مین آف دی میچ بتا کر جیتیں ہزاروں پوائنٹس ماظق بھائی سے۔

    .
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  2. #2
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    64,323
    Blog Entries
    26
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا سیمی فائنل سری لنکا بمقابلہ نیوزی لینڈ

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  3. #3
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    64,323
    Blog Entries
    26
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا سیمی فائنل سری لنکا بمقابلہ نیوزی لینڈ

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  4. #4
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    64,323
    Blog Entries
    26
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا سیمی فائنل سری لنکا بمقابلہ نیوزی لینڈ



    .
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا سیمی فائنل سری لنکا بمقابلہ نیوزی لینڈ

    بے شک سری لنکن سائیڈ اچھے کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم ہے لیکن جو بھی ٹیم سیمی فائنل تک پہنچے یقیناً اس میں بھی ٹاپ کلاس پلیئر موجود ہوتے ہیں،نیوزی لینڈ اور سری لنکا کا میچ کافی سنسنی خیز ہونے کی توقع کی جا سکتی ہے۔

    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا سیمی فائنل سری لنکا بمقابلہ نیوزی لینڈ

    میرے میں آف دی میچ ہیں
    سنگاکارا

    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    6,053
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا سیمی فائنل سری لنکا بمقابلہ نیوزی لینڈ

    گریم اسمتھ

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    2,145
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا سیمی فائنل سری لنکا بمقابلہ نیوزی لینڈ

    سنگاکارا


    [SIGPIC][/SIGPIC]

    مشن 1001 پی ڈی ایف ناولز

  9. #9
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    64,323
    Blog Entries
    26
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا سیمی فائنل سری لنکا بمقابلہ نیوزی لینڈ

    Quote Originally Posted by Jeeya View Post
    گریم اسمتھ

    وجہیہ یہ گریم اسمتھ تو اپنے ملک پہنچ گیا

    یہ ساؤتھ افریقہ کا کیپٹن ہے
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    16,873
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا سیمی فائنل سری لنکا بمقابلہ نیوزی لینڈ

    Quote Originally Posted by Jeeya View Post
    گریم اسمتھ
    کاش ہوتا لیکن ۔۔۔

    جیا گریم اسمتھ ساوتھ افریقہ کے کیپٹن کا نام ہے اور چلے گیئے اچھی پرفارمنس کے باجود ' ہمیشہ کی طرح۔۔۔

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    6,053
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا سیمی فائنل سری لنکا بمقابلہ نیوزی لینڈ

    Quote Originally Posted by Pardaisi View Post
    وجہیہ یہ گریم اسمتھ تو اپنے ملک پہنچ گیا

    یہ ساؤتھ افریقہ کا کیپٹن ہے
    ہا ہا ہا اوو سوری دوبارہ لکھتی ہوں۔۔

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    6,053
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا سیمی فائنل سری لنکا بمقابلہ نیوزی لینڈ

    مرلی دھرن کھیل رہا ہے،، بس پھر وہی ہے مین آف دا میچ میرا

  13. #13

  14. #14
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    64,323
    Blog Entries
    26
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا سیمی فائنل سری لنکا بمقابلہ نیوزی لینڈ



    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  15. #15
    Site Managers

    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Canada
    Posts
    15,080
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پہلا سیمی فائنل سری لنکا بمقابلہ نیوزی لینڈ

    دلشان
    اگر ہو سکے تو کرو خود میں کشش پیدا
    ہر کسی کو حسرت سے دیکھا نہیں کرتے
    ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل
    ہر شخص کو اپنے لیے پرکھا نہیں کرتے

Page 1 of 17 12311 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •