Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 13 of 34 FirstFirst ... 3111213141523 ... LastLast
Results 181 to 195 of 502

Thread: ~*~ون اردو محفل ~*~

  1. #181
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    4,521
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ~*~ون اردو محفل ~*~

    محبت روٹھ جائے تو۔۔۔۔۔۔

    وفا جب مصلحت کی شال اوڑھے
    سرد رت کا روپ دھارے
    دل کے آنگن میں اترتی ہے
    تو پلکوں پہ ستاروں کی دھنک مسکانے لگتی ہے
    کبھی خوابوں کے ان ہیولوں سے بھی
    ان دیکھی سی، ان جانی سی خوشبو آنے لگتی ہے
    کسی کے سنگ بیتے ان گنت لمحوں کی زنجیریں
    اچانک ذہن میں جب گنگناتی ہیں
    نفس کے تار میں سناٹا ایک دم چیخ اٹھتا ہے
    تو یوں محسوس ہوتا ہے
    ہوائیں آکے سرگوشی سی کرتی ہیں
    محبت کا تمہیں ادراک اب تو ہوگیا ہوگا
    یہ جو بھی زخم دیتی ہے، کبھی سپنے نہیں دیتی
    محبت روٹھ جائے تو جینے نہیں دیتی۔۔
    اپنے لئے تو سب ہی جیتے ہیں اس جہاں میں
    ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا

  2. #182
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    6,628
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ~*~ون اردو محفل ~*~

    Quote Originally Posted by Sundus View Post

    اچھا کدھر ہے ۔کیا انٹرویو تھریڈ میں ؟
    مجھے پڑھنا ہے ۔

    پرنس بابا جی بھئی ۔ ۔آپکو نہیں پتا

    سو سمارٹ ۔ آپ نے تو محفل میں ہی انٹرویو شروع کر دیا ۔ ۔;d

    کچھ خاص ہے ہی نہیں بتانے کو ۔
    یہ میں ابھی ڈھونڈ کر بتاتی ہوں۔۔۔۔
    کچھ خاص نہیں عام بتادیں۔۔۔۔
    آپ نے انٹرویو دیا ہے فورم پہ؟




    ﺟﻮ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ، ﺣﺎﻻﺕ ﻭ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ، ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﮐﮩﺎﮞ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﻔﯿﺪ ﮐﻮ ﺳﯿﺎە ﺍﻭﺭ ﺍﭼﮭﮯ ﮐﻮ ﺑﺮﺍ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ۔

    [SIGPIC][/SIGPIC]

    Join My Page
    Its PAKISTAN




  3. #183
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    4,521
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ~*" ون اردو محفل "*~

    Quote Originally Posted by Saahil View Post
    خالہ جان نے تھری اڈیٹس فلم بہت بار دیکھی ھے
    اب وہ سمجھتی ھیں کہ ڈگری کے لیئے نہیں پڑھنا چاہیئے
    بلکہ قابل بننے کے لیئے پڑھنا چاہیئے ۔۔۔۔۔
    ;d;d
    سچی میں
    اپنے لئے تو سب ہی جیتے ہیں اس جہاں میں
    ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا

  4. #184
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    3,041
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ~*~ون اردو محفل ~*~

    Quote Originally Posted by Saahil View Post
    ایسا ہی ھوں میں ۔۔۔۔۔
    ایسے ہی رہیں پھر ۔
    لوگ تو لمہوں میں بدل جاتے ہیں
    ۔
    داور حشر ! مجھے تیری قسم
    عمر بھر میں نے عبادت کی ہے
    تو میرا نامہء اعمال تو دیکھ
    میں نے انساں سے محبت کی ہے

  5. #185
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    6,628
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ~*" ون اردو محفل "*~

    Quote Originally Posted by Saahil View Post
    خالہ جان نے تھری اڈیٹس فلم بہت بار دیکھی ھے
    اب وہ سمجھتی ھیں کہ ڈگری کے لیئے نہیں پڑھنا چاہیئے
    بلکہ قابل بننے کے لیئے پڑھنا چاہیئے ۔۔۔۔۔
    دیکھا کتنی عقل مند ہے میری بہن۔۔۔۔




    ﺟﻮ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ، ﺣﺎﻻﺕ ﻭ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ، ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﮐﮩﺎﮞ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﻔﯿﺪ ﮐﻮ ﺳﯿﺎە ﺍﻭﺭ ﺍﭼﮭﮯ ﮐﻮ ﺑﺮﺍ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ۔

    [SIGPIC][/SIGPIC]

    Join My Page
    Its PAKISTAN




  6. #186
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    30,846
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ~*~ون اردو محفل ~*~

    Quote Originally Posted by Sundus View Post
    ایسے ہی رہیں پھر ۔
    لوگ تو لمہوں میں بدل جاتے ہیں ۔

    لوگوں میں شامل مت کریں لوگ تو بیوفا بھی ھوتے ھیں ۔۔۔۔
    دریاؤں سے کچھ ربط ہوا اِتنا زیادہ
    پانی پہ لکھی لگتی ہے تقدیر ہماری
    اے وقت! اِسے اپنی کسی موج پہ لکھ لے
    مٹ جائے کہیں ہم سے نہ تحریر ہماری


  7. #187
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    6,628
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ~*~ون اردو محفل ~*~

    Quote Originally Posted by پرنس View Post
    محبت روٹھ جائے تو۔۔۔۔۔۔

    وفا جب مصلحت کی شال اوڑھے
    سرد رت کا روپ دھارے
    دل کے آنگن میں اترتی ہے
    تو پلکوں پہ ستاروں کی دھنک مسکانے لگتی ہے
    کبھی خوابوں کے ان ہیولوں سے بھی
    ان دیکھی سی، ان جانی سی خوشبو آنے لگتی ہے
    کسی کے سنگ بیتے ان گنت لمحوں کی زنجیریں
    اچانک ذہن میں جب گنگناتی ہیں
    نفس کے تار میں سناٹا ایک دم چیخ اٹھتا ہے
    تو یوں محسوس ہوتا ہے
    ہوائیں آکے سرگوشی سی کرتی ہیں
    محبت کا تمہیں ادراک اب تو ہوگیا ہوگا
    یہ جو بھی زخم دیتی ہے، کبھی سپنے نہیں دیتی
    محبت روٹھ جائے تو جینے نہیں دیتی۔۔
    نائس شیئرنگ




    ﺟﻮ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ، ﺣﺎﻻﺕ ﻭ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ، ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﮐﮩﺎﮞ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﻔﯿﺪ ﮐﻮ ﺳﯿﺎە ﺍﻭﺭ ﺍﭼﮭﮯ ﮐﻮ ﺑﺮﺍ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ۔

    [SIGPIC][/SIGPIC]

    Join My Page
    Its PAKISTAN




  8. #188
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    4,521
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ~*~ون اردو محفل ~*~

    بس اتنا یاد ہے

    دعا تو جانے کون سی تھی
    ذہن میں نہیں
    بس اتنا یاد ہے
    کہ دو ہتھیلیاں ملی ہوئی تھیں
    جن میں ایک مری تھی
    اور اک تمھاری !
    اپنے لئے تو سب ہی جیتے ہیں اس جہاں میں
    ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا

  9. #189
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    3,041
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ~*~ون اردو محفل ~*~

    Quote Originally Posted by Ujala Noor;178[SIZE="4"
    0696]ضرور کیوں نہیں۔۔۔۔۔۔
    ویسے میں شاعری کی بات کر رہی تھی۔۔۔۔
    آپ کو انڑسٹ ہے شاعری میں۔۔۔؟
    میں نے ارٹس سے انٹر کیا ہے۔۔۔
    گڈ ۔
    بس گزارے لائق ہے ۔
    آپ سے کم کم ۔ ۔


    Quote Originally Posted by Ujala Noor View Post
    یہ میں ابھی ڈھونڈ کر بتاتی ہوں۔۔۔۔
    کچھ خاص نہیں عام بتادیں۔۔۔۔
    آپ نے انٹرویو دیا ہے فورم پہ؟
    نہیں بھئی ۔
    میں تو گمنام سی بندی ہوں ۔
    عام یہ کہ پڑھتی ہون
    ہابیز گارڈننگ ، ٹریولنگ وغیرہ وغیرہ ۔
    آپ نے میرا آرٹ والا تھریڈ نہیں دیکھا کیا ؟[/SIZE]~
    داور حشر ! مجھے تیری قسم
    عمر بھر میں نے عبادت کی ہے
    تو میرا نامہء اعمال تو دیکھ
    میں نے انساں سے محبت کی ہے

  10. #190
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    4,521
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ~*" ون اردو محفل "*~

    Quote Originally Posted by Sundus View Post
    دیوار کیوں بن گئی ۔؟
    دھیان کہاں تھا بھئی آپکا ۔
    ۔

    دھیان بھی وہیں تھا
    پھر بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اس کو شائد بے بسی کہتے ہیں
    انسان چاہے خود کو کتنا با اختیار سمجھ لے ۔۔۔کبھی کبھی تقدیر ایسا بے اختیار کرتی ہے کہ بے بسی پر افسوس ہوتاہے

    ایسے سوالوں سے باباجی سیڈی ہوجاتے ہیں

    اپنے لئے تو سب ہی جیتے ہیں اس جہاں میں
    ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا

  11. #191
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    4,521
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ~*~ون اردو محفل ~*~

    جان پہچان

    شور مچاتی موجِ آب
    ساحل سے ٹکرا کے جب واپس لوٹی تو
    پاؤں کے نیچے جمی ہوئی چمکیلی سنہری ریت
    اچانک سرک گئی !
    کچھ کچھ گہرے پانی میں
    کھڑی ہوئی لڑکی نے سوچا
    یہ لمحہ کتنا جانا پہچانا سا لگتا ہے
    اپنے لئے تو سب ہی جیتے ہیں اس جہاں میں
    ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا

  12. #192
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    6,628
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ~*~ون اردو محفل ~*~

    Quote Originally Posted by Sundus View Post
    گڈ ۔
    بس گزارے لائق ہے ۔
    آپ سے کم کم ۔ ۔




    نہیں بھئی ۔
    میں تو گمنام سی بندی ہوں ۔
    عام یہ کہ پڑھتی ہون
    ہابیز گارڈننگ ، ٹریولنگ وغیرہ وغیرہ ۔
    آپ نے میرا آرٹ والا تھریڈ نہیں دیکھا کیا ؟[/SIZE]~
    چلیں ہے تو سہی نا انٹرسٹ۔۔۔۔
    اب جلدی سے کچھ اچھا سا شیئر کریں۔۔۔۔
    نہیں میں نے نہیں دیکھا۔۔۔




    ﺟﻮ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ، ﺣﺎﻻﺕ ﻭ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ، ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﮐﮩﺎﮞ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﻔﯿﺪ ﮐﻮ ﺳﯿﺎە ﺍﻭﺭ ﺍﭼﮭﮯ ﮐﻮ ﺑﺮﺍ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ۔

    [SIGPIC][/SIGPIC]

    Join My Page
    Its PAKISTAN




  13. #193
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    3,041
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ~*" ون اردو محفل "*~

    Quote Originally Posted by Saahil View Post
    خالہ جان نے تھری اڈیٹس فلم بہت بار دیکھی ھے
    اب وہ سمجھتی ھیں کہ ڈگری کے لیئے نہیں پڑھنا چاہیئے
    بلکہ قابل بننے کے لیئے پڑھنا چاہیئے ۔۔۔۔۔
    Quote Originally Posted by پرنس View Post
    ;d;d
    سچی میں

    جی نہیں ۔ ۔>
    میں موویز نہیں دیکھتی ۔

    بس مجھے ایسا ہی فیل ہو تا ہے ۔
    اگر آج مر جاؤں میں تو کیا رہ جائے گی ڈگری کی ویلیو ۔
    بےکار کاغذ کا ٹکرا ۔
    اسلئیے نو امپورٹنس ۔
    داور حشر ! مجھے تیری قسم
    عمر بھر میں نے عبادت کی ہے
    تو میرا نامہء اعمال تو دیکھ
    میں نے انساں سے محبت کی ہے

  14. #194
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    30,846
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ~*" ون اردو محفل "*~

    Quote Originally Posted by Sundus View Post
    جی نہیں ۔ ۔>
    میں موویز نہیں دیکھتی ۔

    بس مجھے ایسا ہی فیل ہو تا ہے ۔
    اگر آج مر جاؤں میں تو کیا رہ جائے گی ڈگری کی ویلیو ۔
    بےکار کاغذ کا ٹکرا ۔
    اسلئیے نو امپورٹنس ۔
    موویز نہیں دیکھتی ۔۔۔۔
    اچھا پھر سوری


    بات تو سچ ھے واقعی ۔۔۔۔۔۔۔
    دریاؤں سے کچھ ربط ہوا اِتنا زیادہ
    پانی پہ لکھی لگتی ہے تقدیر ہماری
    اے وقت! اِسے اپنی کسی موج پہ لکھ لے
    مٹ جائے کہیں ہم سے نہ تحریر ہماری


  15. #195
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    3,041
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ~*~ون اردو محفل ~*~

    Quote Originally Posted by Ujala Noor View Post
    دیکھا کتنی عقل مند ہے میری بہن۔۔۔۔
    تھینکس لٹل سس

    Quote Originally Posted by Ujala Noor View Post
    چلیں ہے تو سہی نا انٹرسٹ۔۔۔۔
    اب جلدی سے کچھ اچھا سا شیئر کریں۔۔۔۔
    نہیں میں نے نہیں دیکھا۔۔۔
    تو دیکھنا اب ۔
    پھر بتانا کیسا ہے سب ۔ ۔
    جلدی میں مجھ سے کچھ نہیں ہوتا آرام سے کرتی ہوں نا ۔ ~
    داور حشر ! مجھے تیری قسم
    عمر بھر میں نے عبادت کی ہے
    تو میرا نامہء اعمال تو دیکھ
    میں نے انساں سے محبت کی ہے

Page 13 of 34 FirstFirst ... 3111213141523 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •