پچھلے دنوں قسمت نے یاوری کی دنیا کی بُلند ترین تجارتی گزرگاہ جانے کا اتفاق ہوا۔اگرچہ سفر کافی مختصر تھا اور کچھ خاص بھی نہیں مزید بہت ہی کم جگہیں دیکھ پائے بہرکیف جیسا تیسا بھی ہے یاز بھائی نے حکم دیا ہے تو حال لکھنا لازم ہے۔
درہ خنجراب کے متعلق جاننے کے لئے پہلے یاز بھائی کی لڑی ملاحظہ فرمائیں۔۔
خنجراب کی سیر

اگرچہ ہم یاز بھائی کی طرح آپکو سیر نہیں کروا سکتے لیکن پھر بھی کوشش کی جائے گی۔ دوسرا چونکہ ساڈا حال "بھوکے دے ہتھ کٹورا لگا، پانی پی پی مر گیا" والا ہے اسلئے ہم محض درہ خنجراب کی بجائے السلام آباد سے سفری حال بیان کرینگے تاکہ کچھ تصاویر زیادہ ہو جائیں تے ساڈا شوق وی پورا ہو جائے وغیرہ وغیرہ
Bookmarks