السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
معزز ممبران۔ جب تک پرانا ڈیٹا ریٹریو نہیں ہو جاتا تب تک ہم لوگ کچھ دھاگے شروع کرنے جا رہے ہیں تاکہ سلسلہ جاری و ساری رہے۔ اسی سلسلہ کی کڑی کا پہلا تھریڈ پہلے گپ شپ والا بن چکا ہے اور اب مزید تھریڈز پیش خدمت ہیں۔
اس دھاگے میں آج کی کوئی سی بات، اقوال زریں یا کوئی مزاجیہ بات شییر کیجئے۔
شکریہ۔
Bookmarks