Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 9 of 9

Thread: دنیا کا سب سے بڑا اور وزنی قرآن پاک

  1. #1
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    61,380
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    دنیا کا سب سے بڑا اور وزنی قرآن پاک





    .
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دنیا کا سب سے بڑا اور وزنی قرآن پاک

    ماشاءاللہ

    قرآن پاک کو سونے چاندی سے سجانے کی بجائے اگر اس کے احکامات کو سمجھ کر عمل کیا جائے تو اللہ تعالی کے نزدیک وہ زیادہ محبوب ہے

    اللہ تعالی ہم سب کو قرآن پاک کے احکامات سمجھنے اور ان پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    10,284
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دنیا کا سب سے بڑا اور وزنی قرآن پاک

    ایک اطالوی کمپنی سے بنوانے کا کیا مطلب ہے ؟

    کیا وہ کمپنی مسلمان ہے ؟

    یہ کام تو صرف مسلمانوں کو اپنے ہاتھ سے کرنے کا ہے ۔



  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    19,176
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دنیا کا سب سے بڑا اور وزنی قرآن پاک

    آپ لوگ حُسن ظن سے کام نہیں لے سکتے ہیں؟

    آپ کو کیا لگتا ہے کہ کیا اطالیہ/اٹلی میں مسلمان نہیں ہو سکتے ہیں؟ اور جسٹ ان کیس انہوں نے مسلمان کمپنی سے بنوایا بھی ہے تو کیا لازمی ہے ہر کسی کو کمپنی اور کاریگروں کے مسلمان ہونے کا ثبوت بھی دیتے پھریں؟
    http://i53.tinypic.com/sb4i7q.png


    ************************************************** ************




  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دنیا کا سب سے بڑا اور وزنی قرآن پاک

    متفق ۔۔۔


    Quote Originally Posted by رفعت View Post
    ماشاءاللہ

    قرآن پاک کو سونے چاندی سے سجانے کی بجائے اگر اس کے احکامات کو سمجھ کر عمل کیا جائے تو اللہ تعالی کے نزدیک وہ زیادہ محبوب ہے

    اللہ تعالی ہم سب کو قرآن پاک کے احکامات سمجھنے اور ان پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    10,284
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دنیا کا سب سے بڑا اور وزنی قرآن پاک

    Quote Originally Posted by مُون View Post
    آپ لوگ حُسن ظن سے کام نہیں لے سکتے ہیں؟

    آپ کو کیا لگتا ہے کہ کیا اطالیہ/اٹلی میں مسلمان نہیں ہو سکتے ہیں؟ اور جسٹ ان کیس انہوں نے مسلمان کمپنی سے بنوایا بھی ہے تو کیا لازمی ہے ہر کسی کو کمپنی اور کاریگروں کے مسلمان ہونے کا ثبوت بھی دیتے پھریں؟
    معذرت کے ساتھ

    ناپاک انسان قرآن پاک نہیں چھو سکتا چاہے وہ مسلمان ہی کیوں نہ ہو ۔ میں نے کمپنی کی بات اس لیے کہ اٹلی میں مسلمانوں کی کمپنیاں شاید نہ ہونے کی برابر ہوں ۔

    میں نے ایک جرنلی بات کی ہے اس میں پریشان ہونے والی کوئی بات نہیں تڑکا لگا کے




  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    1,035
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دنیا کا سب سے بڑا اور وزنی قرآن پاک

    Quote Originally Posted by رفعت View Post
    ماشاءاللہ

    قرآن پاک کو سونے چاندی سے سجانے کی بجائے اگر اس کے احکامات کو سمجھ کر عمل کیا جائے تو اللہ تعالی کے نزدیک وہ زیادہ محبوب ہے

    اللہ تعالی ہم سب کو قرآن پاک کے احکامات سمجھنے اور ان پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
    متفق ۔۔۔۔۔۔




  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    19,176
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دنیا کا سب سے بڑا اور وزنی قرآن پاک


    پریشان میں نہیں ہوتی۔ عجیب محسوس کرتی ہوں اور ہنسی بھی آتی ہے ایسی باتوں پر۔
    کئ دفعہ آپ لوگوں کی باتیں پڑھ کر مُجھے لگتا ہے کہ جیسے آپ لوگو کو ہی سب پتا ہے دوسروں کو نہیں۔ بھلا جنہوں نے بنوایا ہوگا قُرآن شریف ان کو نہیں پتا ہوگا کہ قُرآن کے ادب و آداب کیا ہیں؟
    http://i53.tinypic.com/sb4i7q.png


    ************************************************** ************




  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    11,314
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دنیا کا سب سے بڑا اور وزنی قرآن پاک

    ماشاء اللہ

    میں سمجھتی تھی کہ صرف میری امی کا " قرآن پاک " ہی سب سے بڑا ہے [ یہی کوئی ایک بازو برابر ] ۔۔ پر یہ تو
    ماشاء اللہ ہے ۔۔

    اور بہت خوبصورت بہی


    Quote Originally Posted by [B
    رفعت[/B] ]
    اللہ تعالی ہم سب کو قرآن پاک کے احکامات سمجھنے اور ان پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
    ثم آمین

    جزاک اللہ


Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •