Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 4 of 6 FirstFirst ... 23456 LastLast
Results 46 to 60 of 78

Thread: سویٹو "علیش" کو سالگرہ مبارک

  1. #46
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    6,219
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سویٹو "علیش" کو سالگرہ مبارک

    Quote Originally Posted by Trueman View Post
    بڈھے نانا کی طرف سے نواسو جی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔



    واؤ نانا جی بہت پیارا کارڈ ہے۔ شکریہ اتنے پیارے انداز میں وش کرنے کے لیے۔
    خوش رہیں۔

  2. #47
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    6,219
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سویٹو "علیش" کو سالگرہ مبارک

    Quote Originally Posted by Pardaisi View Post
    علیش آپکو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو

    اللہ تعالیٰ علیش کو ڈھیروں خوشیاں عطا کریں، اور دین و دنیا میں بھلائی عطا فرمائیں۔ آمین۔





    آمین
    بہت بہت شکریہ پردیسی بھائی۔
    Quote Originally Posted by ماظق View Post
    سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو
    اللہ تعالٰی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
    آمین
    تھینکس ماظق بھائی

  3. #48
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    6,219
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سویٹو "علیش" کو سالگرہ مبارک

    Quote Originally Posted by IN Khan View Post
    سالگرہ مبارک ہو بہنا جی
    اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ تمہیں کائنات کی ہر خوشی عطا فرمائے۔ آمین

    یہ رہا کیک:


    شکریہ بڑے بھائی۔ آپ کی وشز کا ویٹ کر رہی تھی میں۔
    کیک بہہہہہہت مزے کا ہے
    اللہ آپ کو بھی ہر خوشی دے۔ آمین

  4. #49
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    6,219
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سویٹو "علیش" کو سالگرہ مبارک

    Quote Originally Posted by یازغل View Post
    السلام علیکم
    میری جانب سے بھی سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد۔
    وعلیکم السلام
    بہت شکریہ یاز بھائی۔
    Quote Originally Posted by Hina Rizwan View Post
    سالگرہ مبارک ہو علیش
    اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ تمہیں کائنات کی ہر خوشی عطا فرمائے۔ آمین
    بہت بہت شکریہ حنا
    خوش رہیں۔

  5. #50
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    6,219
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سویٹو "علیش" کو سالگرہ مبارک

    Quote Originally Posted by Durre Nayab View Post
    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ڈیر سس۔
    ہمیشہ خوش رہو۔
    تھینکس نایاب سس فار وشنگ

  6. #51
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    6,219
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سویٹو "علیش" کو سالگرہ مبارک

    Quote Originally Posted by فارس View Post
    السلام علیکم
    جڑواں بہن سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔


    یہ کیک آپ کے لیے۔ ۔ ۔



    یہ چند لائینز آپ کے لیے لکھیں
    امید ہے کہ پسند کریں گی۔ ۔

    خدا کرے تمہیں ہر لمحہ خوشی کا ہی ملے
    خدا کرے تمہیں ہر گام کامیابی ملے
    روٹھ جائیں تیری آنکھوں سے غموں کے آنسو
    ہر طرف تم کو سکھوں کا ہی بس اجالا ملے
    تیری ہر شب میں ستاروں کا نور برسے مدام
    تیرے ہر دن میں بہاروں کا ہی حوالہ ملے


    سالگرہ بہت بہت بہت مبارک ہو۔
    وعلیکم السلام جڑواں بھائی
    ہاہاہا بھالو والا کیک یمییییییییییییی۔ بہت پیارا ہے بالکل میرے جیسا
    سو سویٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹ ٹٹٹٹ صبیح بھائی بہت پیاری نظم ہے۔ بہت اچھی لگی مجھے۔
    بہت شکریہ۔
    اللہ آپ کو ہر کامیابی عطا کرے ہر خوشی ملے۔ کبھی بھی اداس نہ ہوں۔ آمین۔

  7. #52
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    6,219
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سویٹو "علیش" کو سالگرہ مبارک

    Quote Originally Posted by Abeer View Post
    Happy birthday to u Dear Alish, Many Many happy returns of the day.
    Lots of best wishes and sincere Prayers for u
    تھینک یو عبیر۔
    وشز اور دعاؤں کے لیے بہت بہت شکریہ،

  8. #53
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    6,219
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سویٹو "علیش" کو سالگرہ مبارک

    Quote Originally Posted by Sheikh Fahad View Post



    سالگرہ بہتت بہتت مبارک ہو علیشش
    اللہ سے دعا ہے کہ آپ کے آنے والے تمام سال خوشیوں سے بھرپور ہوں آمین
    خوش رہیئے ہمیشہ




    ارے آپ بھی آئے ہیں سڑو
    لیکن اتنی سویٹ وشز
    بہت بہت شکریہ فہد بھائی۔
    خوش رہیں سدا

  9. #54
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    6,219
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سویٹو "علیش" کو سالگرہ مبارک

    Quote Originally Posted by رات کا راہی View Post
    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
    تھینکس احمد بھائی،
    خوش رہیں
    Quote Originally Posted by Saahil View Post
    سالگرہ بہتتتت بہتت مبارک ھو ۔۔۔
    ہمیشہ خوش رھیں ۔۔
    بہت بہت شکریہ ساحل بھائی

  10. #55
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    6,219
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سویٹو "علیش" کو سالگرہ مبارک

    Quote Originally Posted by Pink Parri View Post
    علیشبہہہہہہہہہہہہہہہہہہ
    مائی سویٹ بےبو سسسسسسس

    سالگرہ کی بہتتتتتتتتتتتتتتتت بہتتتتتتتتتتتتتت مبارکباد سویٹو
    اللہ تعالٰی تمھیں کائنات کی تمام خؤشیاں اور ڈھیروں کامیابیاں دے ! آمین













    ارےےےے واہ آخر پنکس کو بھی ٹائم مل گیا۔
    بہت بہت بہت بہت شکریہ پنکس فار یور لولی وشز۔
    اللہ تمہیں بھی سدا ایسے ہی ہنستا مسکراتا رکھے آمین۔

  11. #56
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    6,219
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سویٹو "علیش" کو سالگرہ مبارک

    Quote Originally Posted by Pink Parri View Post
    Aur yeh rahay janab aap k gifts


















    Quote Originally Posted by Pink Parri View Post
    ab itna khuch to tum laga nai pao gi

    aisay karna dhi chizein apnay jaheez k liye rakhe lena
    ahahahahahahha




    اتنے پیارےےےےےےےےے کلرفل گفٹس۔ لیکن میرے کس کام کے۔ ایم نیچرل بیوٹی۔ مجھے ان کی ضرورت نہیں۔ اپنے جہیز کے لیے ہی رکھ لو۔ میرے جہیز کی فکر ابھی سے تمہیں ہو گئی۔ ایک تم اور ایک کاشی بھائی دونوں میرے پیچھے پڑے ہوئے ہو۔ : p
    پہلے آپ دونوں اپنی اپنی فکر کریں۔)

  12. #57
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    6,219
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سویٹو "علیش" کو سالگرہ مبارک

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    السلامُ علیکم
    علیش شونا میری جانب سے بھی سالگرہ بہت مبارک ہو۔
    اللہ پاک تمہیں ڈھیروں خوشیاں ،نعمتیں،کامرانیاں اور عزت سے نوازے۔
    آمین۔ ثم آمین
    ہمیشہ ہنستی مسکراتی رہو۔
    وعلیکم السلام کش شونا
    بہت بہت شکریہ کش اتنی پیاری دعا کے لیے۔ اللہ تمہیں ہمیشہ خوش رکھے آمین
    کیک بہت مزے کا ہے آج میں نے اتنے کیک کاٹ لیے اور کھا بھی چکی ہوں۔

  13. #58
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    6,219
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سویٹو "علیش" کو سالگرہ مبارک

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    ہاہاہاہا
    لو بھئی شونا ! تمہارے جہیز کا سامان بھی آ گیا۔۔
    ہاہاہاہا
    آئی نو رائٹ۔ لگتا ہے میری شادی ابھی ہی ہو رہی ہے۔ پنکس تو میری امی سے بھی دو ہاتھ آگے ہے;d
    لیکن فکر نہ کرو پنکس نے اپنے ہی جہیز کا سامان شیئر کیا ہے۔;d
    Quote Originally Posted by ھما آپی View Post
    وعلیکم السلام دِیا
    اور
    السلام علیکم

    علیشبہ
    میری طرف سے بھی آپ کو سالگرہ بہہہت بہہہت مبارک ھو۔
    اللہ سے دعا ھے کہ وہ آپ کو صحت و تندرستی والی لمبییی حیاتِ صالحہ عطا کریں۔ آمین ثم آمین

    کچھ پوائنٹس آپ کے لئے
    السلام علیکم ھما آپی
    بہت شکریہ ھما آپی وش کرنے کے لیے۔

  14. #59
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    6,219
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سویٹو "علیش" کو سالگرہ مبارک

    Quote Originally Posted by Khusroo View Post
    سالگرہ کی دلی مبارکباد۔

    اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش وخرم رکھے۔ آمین۔

    بہت بہت شکریہ خسرو بھائی اتنی پیار دعا کے لیے۔

  15. #60
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    6,219
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سویٹو "علیش" کو سالگرہ مبارک

    Quote Originally Posted by Kash View Post


    matbal.... alish ko b rang karne ka bohat shoq he... jugs me bhar bhar k phenkti he yar ye to.. is tarah ki stylish makeup kits ki zarurat nai ise...
    >;d
    میں نے کب ایسا کیا۔ آپ تو جانتے ہیں مجھے ایسی چیزوں کی ضرورت نہین ہے۔

Page 4 of 6 FirstFirst ... 23456 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •