Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 8 of 8

Thread: Mozzarella Sticks

  1. #1
    Section Managers

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    28,644
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Mozzarella Sticks


    موزیریلا اسٹکس

    موزیریلا چیز: 1 پیکٹ - اسے 1/4 انچ تھک اور 4 انچ لمبائی میں کاٹ لیں



    ایگ مکسچر
    انڈے: 3
    نمک اور کالی مرچ: حسب ذائقہ
    کرشڈ ریڈ پیپر : 1 ٹی اسپون
    دودھ: 2 ٹیبل اسپون



    آٹے کا مکسچر
    میدہ: 1 کپ
    نمک اور کالی مرچ: حسب ذائقہ



    بریڈ کرمبز
    بریڈ کرمبز: 3 کپ (اٹالین یوز کریں اس میں آلریڈی سیزننگ ہوتی ہے)
    نمک اور کالی مرچ: حسب ذائقہ
    کرشڈ ریڈ پیپر: 1 ٹی اسپون


    چیز کو کاٹ کر تھوڑی دیر فریزر میں رکھ دیں تاکہ وہ میلٹ نا ہو۔

    چیز اسٹک کو پہلے پانی میں ڈپ کریں
    پھر آٹے کے مکسچر میں رول کریں
    پھر انڈے کے مکسچر میں ڈپ کر کے بریڈ کرمبز میں کوٹ کر لیں۔
    بریڈ کرمبز اچھی طرح دبا کر لگائیں تاکہ فرائی کرتے ہوئے کوٹنگ نا نکلے۔
    پھر انڈے اور بریڈ کرمبز کا ایک اور کوٹ لگائیں۔
    فریزر میں 15 منٹ رکھ کر فرائی کریں۔
    فرائے کرنے سے پہلے اسٹک کو گیلے ہاتھ سے شیپ دے لیں اور پھر فرائے کریں۔
    لائٹ براؤن فرائے کرنا ہے۔
    My page

    Food Creations By SaMina


    My HATERS are my motivators?? ?? ??

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    6,226
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Mozzarella Sticks

    بہت مزے کی ریسپی ہے ، مینا
    بچوں کے لیے تو بہت اچھی اور ہیلدی ہے
    لیکن ہمارے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Posts
    265
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Mozzarella Sticks

    yummm
    bohat achi lag rahi he recipe me zaroor try kerongi
    me aksar baked potato with mozrella cheese banati hun bohat hi yummy banta he mere bete ka fav he

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Posts
    265
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Mozzarella Sticks

    meena ek cheez pochni he yahan mene italian seasoned bread crumbs jo bhi dekhen halal nahi hen ap konse use kerti hen

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    6,053
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Mozzarella Sticks

    اللہ مینا تم چیز کی ہی اتنی مزے مزے کی ترکیب کیوں دیتی ہو? دھائی ہے دھائی
    خیر ٹرائے کرونگی، ترکیب بہت ہی اچھ لگ رہی ہے اور بچوں کو کھلاؤنگی۔۔۔

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    22,615
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Mozzarella Sticks

    السلام علیکم

    ھمممم
    مزے کی لگ رھی ھیں سٹکس
    لیکن زھرہ سے متفق ھوں کہ
    بچوں کے لئے اچھی ھیں۔

    میری رحمیٰ کے کام کی چیز ھے۔
    اسے چیز سٹرنگز اور ڈنکرز بہہہت پسند ھیں۔ اب یہ سٹکس بنا کر کھلاؤں گی ان شاء اللہ اسے۔

    پوائنٹس آپ کے لئے مینا
    [SIGPIC][/SIGPIC]

    جب ہم سے ملو گے تو ہمیں پاؤ گے مخلص
    ہر چند کہ اخلاص کا دعویٰ نہیں کرتے

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    6,053
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Mozzarella Sticks

    آپکے بچے بھی میرے بچوں کی طرح چیز سے ہی بنی چیز کھاتے ہیں ویسے یہ بچوں کے لنچ باکس کے لئے بھی اچھی ریسیپی ہے۔۔

  8. #8
    Section Managers

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    28,644
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Mozzarella Sticks

    Quote Originally Posted by Zainab View Post
    بہت مزے کی ریسپی ہے ، مینا
    بچوں کے لیے تو بہت اچھی اور ہیلدی ہے
    لیکن ہمارے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔
    تھینکس زینب۔۔ کبھی بھی چلتا ہے

    Quote Originally Posted by AmberBela View Post
    yummm
    bohat achi lag rahi he recipe me zaroor try kerongi
    me aksar baked potato with mozrella cheese banati hun bohat hi yummy banta he mere bete ka fav he
    thnxx

    Quote Originally Posted by AmberBela View Post
    meena ek cheez pochni he yahan mene italian seasoned bread crumbs jo bhi dekhen halal nahi hen ap konse use kerti hen
    ghar ja ker brand dekh ker bataon gi???


    agr nahi mile italian bread crumbs to regular bread crumbs mein
    salt, pepper, oregano, basil, galic powder... aur jitne bhi dried herbs hein wo daal len...

    Quote Originally Posted by Jeeya View Post
    اللہ مینا تم چیز کی ہی اتنی مزے مزے کی ترکیب کیوں دیتی ہو? دھائی ہے دھائی
    خیر ٹرائے کرونگی، ترکیب بہت ہی اچھ لگ رہی ہے اور بچوں کو کھلاؤنگی۔۔۔
    ;d
    مجھے چیز بہت پسند ہے۔۔۔ اور باہر سے لے کر کھانے میں میرا دل نہیں بھرتا۔۔۔ شک رہتا ہے کہ حرام انیڈینٹس نا ہوں۔۔۔۔
    اس لیے وہ ساری چیزیں جو باہر کی نہیں کھا سکتے وہ گھر میں بنا کر کھاتی ہوں۔
    ویسے کھاتی کم ہوں اور کھلاتی زیادہ ہوں

    Quote Originally Posted by ھما آپی View Post
    السلام علیکم

    ھمممم
    مزے کی لگ رھی ھیں سٹکس
    لیکن زھرہ سے متفق ھوں کہ
    بچوں کے لئے اچھی ھیں۔

    میری رحمیٰ کے کام کی چیز ھے۔
    اسے چیز سٹرنگز اور ڈنکرز بہہہت پسند ھیں۔ اب یہ سٹکس بنا کر کھلاؤں گی ان شاء اللہ اسے۔

    پوائنٹس آپ کے لئے مینا
    والسلام
    اور شکریہ۔۔۔
    پکس ضرور شئیر کیجئے گا جب ٹرائے کریں گی
    My page

    Food Creations By SaMina


    My HATERS are my motivators?? ?? ??

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •